Fitness Science & Nutrition FSN

Fitness Science & Nutrition FSN Online & On-Call Holistic Healing-Based Nutrition Consultancy and Customized Diet Plan Services.

Whether you are male or female, just lifestyle modification, simple exercise and natural diet can keep your life fit and safe from diseases.

07/08/2023
رمضان المبارک میں ویٹ گین اور مسل بلڈنگ کے لئے افطاری کے تین بہترین آپشنزانڈرویٹ ینگسٹرز کے لئے افطاری کا ایک ایسا منفرد...
14/04/2022

رمضان المبارک میں ویٹ گین اور مسل بلڈنگ کے لئے افطاری کے تین بہترین آپشنز
انڈرویٹ ینگسٹرز کے لئے
افطاری کا ایک ایسا منفرد ڈائٹ پلان جو آپ کے چہرے کی خوبصورتی میں اضافہ کر دے اور وزن بھی بڑھا دے

باڈی بلڈرز کے لئے
سپیشل افطار پلان جو رمضان المبارک میں آپ کو مسل لا س سے محفوظ رکھے اور آپ کا سٹیمنا بھی قائم رکھے

تھرڈ افطار پلان/ ویٹ گینر ملک شیک
اس افطار پلان کی خاص بات یہ ہے کہ عید سے پہلے پہلے آپ کے وزن میں اضافہ کر کے آپ کی باڈی کو خوبصورت بنا دے گا اور مسل بلڈنگ میں فل سپورٹ کرے گا
مزید تفصیل کے لئے ابھی اس لنک پر کلک کیجئے اور ان تین بہتریں افطار پلان سے فائدہ اٹھائیں

If you want to gain weight during Ramzan, in this video 3 amazing iftar plans and the best foods can help you gain weight quickly in Ramzan al Mubarak.How ca...

مکمل نیوٹریشن ویلیو کے ساتھ کوالٹی فوڈ پر مشتمل سستی ترین اور بہترین افطاری/اور پریگنینسی کے دوران فٹنس اور انرجی لیول ک...
08/04/2022

مکمل نیوٹریشن ویلیو کے ساتھ کوالٹی فوڈ پر مشتمل سستی ترین اور بہترین افطاری/
اور پریگنینسی کے دوران فٹنس اور انرجی لیول کو قائم رکھنے والی افطاری
رمضان المبارک میں سپیڈ سے وزن کم کرنے کا طریقہ
یہ اور اس جیسی مفید معلومات اس ویڈیو میں موجود ہیں

In this video some amazing iftar plan to lose weight or grow muscle during Ramadan safely and effectively. Proper guidelines for pregnant women are how to ma...

بعض اوقات ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم  نے بہت ویڈیو دیکھ لیی ہیں اور ہمیں انڈوں کے سب فائدے اور نقصان کا پتالیکن اس ویڈیو میں...
27/03/2022

بعض اوقات ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم نے بہت ویڈیو دیکھ لیی ہیں اور ہمیں انڈوں کے سب فائدے اور نقصان کا پتا
لیکن اس ویڈیو میں آپ کے لئے واقعی بہت کچھ نیا ہوگا
ہاف نالج نہیں بلکہ مکمل، مفید اور منفرد معلومات پر مشتمل اس ویڈیو میں آپ یہ بھی جان لیں گے کہ کون سی بیماری کے دوران انڈہ نہیں کھانا چاہئے۔

There are a so many myths about eating eggs. In this video crack the myths behind eggs, especially the egg cholesterol good or bad and let you know what will...

https://youtu.be/WGm-RP4QBDQ
20/03/2022

https://youtu.be/WGm-RP4QBDQ

Pull ups in proper form and a step-by-step guide on how to increase your pull-up stamina. Pull-ups are a functional exercise that targets the upper-body musc...

وزن میں اضافہ کرنے کے لئے بہترین ویٹ گین رمیڈیباڈی بلڈرز کے لئے آفٹر ورک آؤٹ ڈائٹویٹ لاس کرنا پھر بھی آسان ہے لیکن ویٹ گ...
13/03/2022

وزن میں اضافہ کرنے کے لئے بہترین ویٹ گین رمیڈی
باڈی بلڈرز کے لئے آفٹر ورک آؤٹ ڈائٹ
ویٹ لاس کرنا پھر بھی آسان ہے لیکن ویٹ گین کرنے پر خرچے کے ساتھ محنت بھی کرنی پڑتی ہے
یہ نسخہ سستا بھی ہے، اسے کھانا بھی آسان ہے، اس کا کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں اور یہ نسخہ، ویٹ گین اور مسل بلڈنگ کے لئے بہت مفید اور آزمودہ ہے۔

8 simple and regular foods, an amazing remedy to help gain weight fast in Urdu/Hindi. Yes, it is possible to gain weight quickly without supplements and arti...

سپیڈ کے ساتھ وزن کم کرنے کا قیمتی آزمودہ نسخہبغیر کسی سائیڈ ایفکٹ کے موٹاپے سے نجات حاصل کیجئے، یہ فیٹ برنر ہربل نسخہ آپ...
05/03/2022

سپیڈ کے ساتھ وزن کم کرنے کا قیمتی آزمودہ نسخہ
بغیر کسی سائیڈ ایفکٹ کے موٹاپے سے نجات حاصل کیجئے، یہ فیٹ برنر ہربل نسخہ آپ کو دوبارہ سلم، سمارٹ اور پرکشش بنا دے گا۔
موٹاپے کی وجہ سے پریشان افراد ایک بار اس نسخہ کو آزما کر ضرور دیکھیں، انشاءاللہ تسلی بخش رزلٹ ملے گا۔
ساری چیزیں عام ہیں لیکن اس نسخہ کی مقدار خوراک کا تعین اور طریقہ استعمال اسے خاص بنا دیتا ہے۔

Address

Islamabad
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fitness Science & Nutrition FSN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram