10/06/2023
AC turned ASP
کچھ روز قبل پی ایم ایس کے رزلٹ میں پنجاب بھر سے 29th پوزیشن حاصل کرکے اسسٹنٹ کمشنر بننے والی ندا جنید نے آج آنے والے CSS کے رزلٹ میں پاکستان بھر سے پوزیشن حاصل کرتے ہوئے پولیس سروس آف پاکستان میں بطور اے ایس پی ایلوکیشن حاصل کرلی ہے۔
ندا جنید کے والد عبدالستار مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھتے اور ایک عام وکیل ہیں لیکن بیٹی نے اپنے والد کا سر پورے پاکستان میں فخر سے بلند کر دیکھایا۔