DaRd- e - DiL

DaRd- e - DiL 🔥★♛ℒℴѵℯ♛ ❖✨ ★ ❖ ExCePt ❖ ★ ✨ ✨★❖ thE ❖✨❖ UnExpEcTeD ❖★ ✨ ✨❖•┈┈⛧┈♛SaRkaR♛┈⛧┈┈•❖✨🔥

🔥🔥میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو🔥🔥🔥🔥_کبھی تو ملے، کبھی میں ملوں، کبھی ہم ملیں اور ملاقات ہو🔥🔥
05/02/2025

🔥🔥میرا عشق ہو، تیری ذات ہو، پھر حسن عشق کی بات ہو🔥🔥

🔥🔥_کبھی تو ملے، کبھی میں ملوں، کبھی ہم
ملیں اور ملاقات ہو🔥🔥

مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے ❤️❤️قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئیں...!🥲
05/02/2025

مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے ❤️❤️
قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئیں...!🥲

🔥تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا 💔
05/02/2025

🔥تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا 💔

🔥کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری أنکھ کا پانیوہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے🔥
04/02/2025

🔥کون خریدے گا تیرے رخسار سے تیری أنکھ کا پانی
وہ جو درد کا تاجر تھا محبت چھوڑ دی اس نے🔥

یہ جو کھو بیٹھے ہو مجھے کسی اور کے لیے ------ وہ بھی اگر تمہارا نہیں ہوا تو کیا کرو گے -------. 💔🥀
16/01/2025

یہ جو کھو بیٹھے ہو مجھے کسی
اور کے لیے ------

وہ بھی اگر تمہارا نہیں ہوا تو کیا
کرو گے -------. 💔🥀

🔥🔥میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی میری قیمت یہی ہے !  تجھے آرزو رہے 🔥
23/09/2024

🔥🔥میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی

میری قیمت یہی ہے ! تجھے آرزو رہے 🔥

17/09/2024

beautiful view hazara pakistan

Address

F6-1
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DaRd- e - DiL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share