05/09/2025
*🚑 ایمبولینس کو راستہ دو*
ہمارے رویے کسی کی زندگی بچا سکتے ہیں۔ جب سڑک پر ایمبولینس آتی ہے تو اس کے اندر کوئی ماں، کوئی بچہ یا کوئی باپ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہوتا ہے۔
ایمبولینس کو راستہ دینا صرف قانون نہیں، بلکہ انسانیت ہے۔
آج سے عہد کریں کہ ہم کبھی بھی ایمبولینس کے راستے میں رکاوٹ نہیں بنیں گے۔ 🙏 ❤️