MAPR Internatonal Hospital Private Ltd

MAPR Internatonal Hospital Private Ltd World,s First Online Hospital. Find the best doctor for your needs,by specialisation and rating. No Appointment Hassles.

Book appointment with the best doctors .Get a second opinion fromthe BestDoctors in Pakistan and all over the world, at a click.

🌙 Juma Mubarak! May Allah forgive us and guide us on the right path.  Quranic Ayat: "And seek forgiveness of your Lord a...
20/12/2024

🌙 Juma Mubarak! May Allah forgive us and guide us on the right path.
Quranic Ayat: "And seek forgiveness of your Lord and repent to Him." (Quran 11:3)
-
-
-
Facebook 💕

Vaccines have been instrumental in controlling and eliminating many infectious diseases, and they continue to play a vit...
10/11/2024

Vaccines have been instrumental in controlling and eliminating many infectious diseases, and they continue to play a vital role in global health security..
..

29/10/2024

"Did you know? Stress can trigger a heart attack! Listen to what Maliha Ahmad has to share in this insightful video.""According to Maliha Ahmad's expert insights in this video, stress is a significant contributing factor to heart attacks. Watch now to learn more.""Stress Alert! Maliha Ahmad reveals how stress can lead to heart attacks. Watch the video now! "

Defiance day pakistan
05/09/2024

Defiance day pakistan

16/06/2024
02/04/2024

سوچ انسان کے ہر عمل کی بنیاد ہے اس لیے اس کو ہمیشہ کوششں کرو مثبت رکھو

27/01/2024

سائیکوھیراپی کیوں ضروری ہے

ذہنی اور نفسیاتی مسائل کی کچھ وجوہات انسان کے دماغ میں بننے والی سوچیں ہوتی۔ کچھ ذہنی اور نفسیاتی مسائل ایسے ہوتے ہیں جن کو آپ دوائیوں کے بغیر کنٹرول نہیں کر سکتے جیسا کہ بائیپولر ڈس ارڈر شیزوفرینیا ڈس ارڈر پیدائشی طور ذہنی اور جسمانی طور پر کمزور بچے۔ جب تک سائیکیٹرسٹ ادویات نہیں دیں گے تب تک ان لوگوں کے ساتھ بات نہیں کر سکتے کیونکہ ان کے دماغ میں نیورو ٹرانسمیٹرز بہت تیزی کے اثر دکھا رہے ہوتے ہیں۔ کچھ دیر دوائیاں کھانے کے بعد جب ان کی طبیعت کچھ بہتر ہوتی ہے تو ان مریضوں کو ماہر نفسیات کے پاس بھیج دیا جاتا ہے تاکہ وہ اس انسان سے اس کے مسئلے کے بارے میں بات کرے مسلے کا حل نکالے۔ لیکن کچھ ذہنی اور نفسیاتی مسائل اس طرح کے ہوتے ہیں جیسا کہ ڈپریشن انزائٹی سوشل انزائٹی جرنلائز انزائٹی یا کسی بات کو بار بار سوچتے چلے جانا بے جا خوفزدہ ہونا جذباتی طور پر کمزور ہونا اس طرح کے مسائل کے پیچھے وجوہات انسان کے دماغ میں بننے والی غلط سوچیں ہوتی ہیں ماہر نفسیات سائیکوتھیراپی کے ذریعے سے انسان کے دماغ میں بننے والی ان سوچوں کو تبدیل کرنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔ جیسے جیسے انسان کی سوچ میں بہتری اتی ہوئی چلی جاتی ہے انسان اس مسئلے میں سے نکل جاتا ہے۔ ایسے امراض میں دوائیوں کا کوئی خاص اثر نہیں ہوتا کیونکہ دوائیاں آپ کے دماغ میں نیورو ٹرانسمیٹرز کی رفتار کو کم یا زیادہ کر رہی ہوتی ہیں مگر کیونکہ مسئلہ انسان کے دماغ میں بننے والی سوچوں کی وجہ سے ہوتا ہے تو آپ کی سوچیں تو تبدیل نہیں ہوتی ان سوچوں کو تبدیل کروانا چاہتے ہیں تو سائیکوتھراپی کروائیں
۔
ماہر نفسیات نازیہ افتخار
03165823033

26/01/2024

*•…اِنَّ اللّٰهَ سَمِیعٌ عَلِیْمٌ …•* *جب لگے کہ سب ختم ہو گیا ہے تب اور شدت سے مانگیں…* *جب لگے کہ یہ ناممکن ہے تو اور یقین سے مانگیں…!* *کیونکہ اللّٰه کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے…!* *بیشـــــک!!!** ✨

14/01/2024

((مجھ سے ملئے۔ میرا نام مستقل مزاجی ہے۔ مجھے Self Discipline کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ میں بہت مشکل سے لوگوں کو ملتی ہوں۔ کامیابی میری بہت اچھی دوست ہے۔ جو لوگ مجھے پہچانتے ہیں اور مجھ سے دوستی کرتے ہیں تو میں انھیں اپنی دوست کامیابی سے ضرور ملواتی ہوں۔

سست لوگوں سے مجھے نفرت ہے۔ سست لوگوں کے لئے میں حسرت تو ہو سکتی ہوں لیکن میں ان کو ملنے والی نہیں ہوں۔ کئی دفعہ وہ موٹیویشن کے برانڈ پہن کر آتے ہیں لیکن میں جانتی ہوں کہ وہ سست ہیں۔ اس لئے میں موٹیویشن وغیرہ سے انسپائر نہیں ہوتی۔

محنت کرنے والے لوگوں کو میں پسند کرتی ہوں۔ اگر وہ مجھ سے دوستی نہ بھی کریں تو میں خود دوستی کا ہاتھ بڑھاتی ہوں۔ جتنے بھی بڑے اور کامیاب لوگ ہیں وہ میرے دستخط سے ہی وہاں پہنچے ہیں۔))

اگر آپ اس مستقل مزاجی کو انسپائر کرنا چاہتے اور دوستی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے ہمارا پروگرام جوائن کر سکتے ہیں۔ یہ پروگرام پورا سال چلے گا اور انشاءاللہ اس میں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
اس میں منفرد بات یہ ہے کہ اس میں پورا کام کرنے والے ممبرز کو ان کی 100 فیصد فیس واپس کر دی جائے گی۔ فیس واپس کرنے کا لالچ ہی انہیں مستقل مزاج بنانے میں مدد کرے گا۔ پروگرام میں شامل ہونے کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 25 جنوری ہے۔ اس کے بعد Refund کرنے کی آپشن ختم ہو جائے گی۔
اس پروگرام میں این ایل پی کی مکمل ٹریننگ، گول سیٹنگ، ٹائم مینجمنٹ، 15کتابیں، پاور فل ریلیشن شپ، اوور تھنکنگ اور نیند کے مسائل کا حل، اور 15 اچھی عادتیں وغیرہ شامل ہیں۔
مزید تفصیلات کیلئے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Nazia Iftikhar
Psychologist

Address

Jinnah Super Market F-7
Islamabad
44000

Telephone

+923165823033

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MAPR Internatonal Hospital Private Ltd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MAPR Internatonal Hospital Private Ltd:

Share

Category

Mental & Physical Health Hospital

What is the relationship between mental and physical health?

The associations between mental and physical health are: Poor mental health is a risk factor for chronic physical conditions. People with serious mental health conditions are at high risk of experiencing chronic physical conditions. People with chronic physical conditions are at risk of developing poor mental health.

Why is physical health important in a mental health setting?

Physical health and mental health. A clear distinction is often made between 'mind' and 'body'. ... Poor physical health can lead to an increased risk of developing mental health problems. Similarly, poor mental health can negatively impact on physical health, leading to an increased risk of some conditions.