PHDA Pakistan Homoeopathic Doctors Association

PHDA Pakistan Homoeopathic Doctors Association Pakistan Homoeopathic Doctors Association

PHDA stands for Pakistan Homoeopathic Doctors Association

22/12/2022
Healthy Sleep Habitsاچھی نیند کے لیے کیسا بید روم ماحول ضروری ھے ۔بے خوابی کی بہترین ھومیوپںتھک میڈ یسن جانیے۔
21/11/2022
Healthy Sleep Habits

Healthy Sleep Habits
اچھی نیند کے لیے کیسا بید روم ماحول ضروری ھے ۔بے خوابی کی بہترین ھومیوپںتھک میڈ یسن جانیے۔

For Healthy life healthy Sleep is very essential.Rem sleep and non-Rem sleep.passiflora, homeopathic remedy is very effective for insomnia.aavoide alcohol an...

28/08/2022

Qeqha youga club Islamabad Activities

Alopecia۔بالچر Hair loss
19/04/2022
Alopecia۔بالچر Hair loss

Alopecia۔بالچر Hair loss

بالوں کا گرنا یا جھڑناAlopecia of Scalp,Homeopathic treatment of Alopecia,

01/01/2022
Dr Nasir Chaudhary Homeopathic Cure - YouTube
25/12/2021
Dr Nasir Chaudhary Homeopathic Cure - YouTube

Dr Nasir Chaudhary Homeopathic Cure - YouTube

HOMEOPATHIC DOCTOR NASIR AHMAD CHAUDHARYChairman Pakistan Homeopathic Doctor's Association (regd) Islamabad. (PHDA)Ex-Principal Capital Homeopathic Medical C...

Health Friendly diet۔
04/12/2021
Health Friendly diet۔

Health Friendly diet۔

Allium Sativa remedyHomeopathic CureCapital Homeopathic ClinicNasirAhmad Chaudhary

Address

G-9, Markaz, Karachi Company Isb
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 11:00 - 21:00
Tuesday 11:00 - 21:00
Wednesday 11:00 - 21:00
Thursday 11:00 - 21:00
Friday 18:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00

Telephone

+923008508002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PHDA Pakistan Homoeopathic Doctors Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PHDA Pakistan Homoeopathic Doctors Association:

Videos

Share

Category

Nearby clinics


Other Medical Centers in Islamabad

Show All

Comments

💐کرونا اور ہومیو پیتھی کی جنگ💐

🌷اب جا بھی کرونا چھوڑ دے جان ہماری
🌷کتنی جانیں لے چکا ہے اب کتنی رہ گئ ساری
🌷بس بچ گئےسارے ہومیو پیتھک والے

🌷سارے ڈاکٹر آگے تجھے بھگانے
🌷تو نے سب کی دوڑیں لگوا دیں
🌷 رہ گئے ہومیوپیتھک والے

🌷حکومت کہتی گھر میں رہو
🌷پھر کیوں باہر آ گئے سارے
🌷رہ گئے ہومیو پیتھ بیچارے

🌷کہتے رہ گئے ہومیو پیتھک والے
🌷پر مانتے کہاں ہیں حکومت واے
🌷آخر کام آیئں گے ہومیو پیتھک واے

🌷وینٹیلیٹر پہ جانے والے کہاں پہنچتے ہیں گھر سارے
🌷ہسپتال میں جاتے ہیں گھر کے خرچے سارے
🌷پھر گھر اچھے ہیں ہومیوپیتھک والے

🌷چلو اب چھوڑ بھی دو ضد کہانی
🌷آنے بھی دو اب باری ہماری
🌷سارے تھک گئے رہ گئ ہومیو پیتھی ہماری

🌹ہسپتال بھی بھر جائیں گئے
🌹کہاں کریں گے پھر افطاری
🌹ہمیں بھی آنے دو نیازی

🌹 پھر جو کہو گئے آزمانے دو ہومیوپیتھی ساری
🌹اس میں خرچا کم ہے اور شفا کی ذیادتی
🌹تو پہلے ہی مان جاتے ہماری

🌹کڑوی کھا کھا کے تھک گئے ہیں
🌹ٹیکے لگوا لگوا کے اکہ گئے ہیں
🌹اب آنے دو ہومیو پیتھی ہماری
🌿 راہ شفاء🌿

راہ شفا ہے طریقہ ہومیوپیتھی بھی.
بس کوئ اسے سمجھنے والا چاہئے

اس میں گائنا بھی ہے اور کارڈیالوجی بھی
دل کے قریب ہے اور امراض نسواں بھی

اس کے علاوہ اور بھی بہت علاج ہے اس میں
اصلی علاج ہے طریقہ ہومیوپیتھی ہی.

تھوڑا سا صبر ہے اور ہمیشہ نجات بھی
ٹیکہ نہ درد اور نہ کڑوی دوا ہے.

میٹھا علاج ہے اور میٹھے معالج بھی
سستا ترین علاج ہے صرف ہومیوپیتھی ہی

کرتے ہیں معالج علاج خوشنودی خالق کی
خالق بھی خوش ہوتا ہے علاج معالج سے

شاید کہ تیرے دل میں اتر جائے میری بات
کہ مکمل شفاء ہے صرف ہومیوپیتھی ہی.

https://youtube.com/channel/UCbjH9JeTzrcCEh-8z82M7Mg

My chenal for homoeopathy lovers, and also for homoeopathic students
🌺 رشک ہانیمن🌺

اے چشم دید ہانیمن ذرا دیکھ تو سہی
کتنی ترقی کی ہے تیرے علاج نے🧠

تو دے گیا ہمیں ایسا طریقہ علاج
جس میں ادویات ہوتی نہیں خراب✌️

نہ تو ایکسپائری ڈیٹ ہے ان کی
نہ ہی یہ کچھ دیر بعد مضر صحت ہیں👌

معالج بہت دور چلے گے ہیں اب
نالج بھی بہت بڑھ گیا ہے اب✍️

ترقی کی ہے سائنس نے اس میں بھی بہت
شربت، گولیاں، اور شیمپو ہیں بہت💊

بیٹھ کر یہاں اور علاج ہوتا ہے وہاں
یہ انٹرنیٹ کا دور ہے ہانیمن دیکھ تو زرا. 👀

https://youtube.com/channel/UCbjH9JeTzrcCEh-8z82M7Mg

My chenal for homoeopathy lovers, and also for homoeopathic students
#}