
01/03/2025
رمضان الکریم مبارک ہو! 🌙✨
اللہ تعالیٰ اس بابرکت مہینے میں ہم سب کی عبادات، دعائیں اور روزے قبول فرمائے۔ یہ رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے۔ اللہ ہمیں اس رمضان میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے اور اپنی زندگی کو بہتر بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!