29/08/2024
حجامہ پیچیدہ امراض کا شفا بخش طریقہ علاج ،
حضرت ابنِ عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں نبی اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ حجامہ سے علاج کرنے والا کیا ہی اچھا آدمی ہے کہ (فاسد)خون کو نکال دیتا ہے.حجامہ سنت علاج, بہترین علاج , قدیم طریقہ علاج حفظان صحت کے اصولوں کے ساتھ ...
پشت کو ہلکا کر دیتا ہے حجامہ نظر کو تیز کر دیتا ہےابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ معراج کی رات نبی اکرمﷺ کا گزر فرشتوں کی جس جماعت پر بھی ہوا انہوں نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ حجامہ کو لازم پکڑیں. راوہ الترمذى...
✅ Hijama Benefits
Blood Detoxification, Boosting immunity, Improve Blood Circulation, Pain Relief, Sciatica, Back - Knee Pain , Treats Migraine, High Blood Pressure, High Cholesterol, Uric Acid, Skin Problems, Stomach & Liver Problems, Male / Female infertility, Promotes General Good Health etc..
حجامہ کے بے شمار فوائد ہیں۔
کمر و جوڑوں کے درد ، بلڈ پریشر کولیسٹرول یورک ایسڈ کا زیادہ ہونا ، معدے و جگر کے امراض، جلدی امراض وغیرہ
حجامہ جسمانی فٹنس کے لیے بھی کروایا جا سکتا ہے۔۔۔
✅Healthistan Hijama Cupping Therapy Medication Center
☎Contact for info
0333-2587985 WhatsApp
📍Address:
Rawalpindi/ Islamabad