
06/11/2023
یابیطس
ذیابیطس یعنی Diabetes کا مرض جنسی قوت میں کمی کا باعث بن کر مردانہ کمزوری کا سبب بن سکتاہے۔ذیابیطس میں چونکہ عروقی نظام کو پہنچنے والے نقصان سے خون کا بہاؤ کم ہو سکتا ہے اور اعضائے تناسلیہ میں خون کی مطلوبہ مقدار نہ پہنچنے کے سبب مردانہ کمزوری ظاہر ہوسکتی ہے۔
ٹیسٹوسٹیرون کی کمی
مردانہ جنسی ہارمون جس کو ٹیسٹوسٹیرون (Testosterone) کے نام سے جانا جاتاہے مردانہ جنسی قوت کی بڑھوتری میں اہم کردار ادا کرتاہے اس سے مردانہ عضو مخصوص میں سختی اور ایستادگی آتی ہے لہذا جب خون میں اس مردانہ جنسی ہارمون کی کمی واقع ہوجاتی ہے تو مردانہ کمزوری نمایاں ہوجاتی ہے اور جنسی خواہش میں بتدریج کمی واقع ہوتی ہے۔