
31/08/2025
الرجی سنٹر اسلام آباد کی منظور شدہ الرجی ویکسین اب پورے پاکستان میں دستیاب!
🇵🇰 خاص طور پر Repeat Patients کے لیے خوشخبری!
اب آپ کو اپنی Allergy Vaccine کے لیے بار بار اسلام آباد آنے،
لمبی لائنوں میں لگنے اور وقت و پیسہ ضائع کرنے کی ضرورت نہیں۔
✅ گھر بیٹھے اپنی Allergy Vaccine منگوائیں
— وہ بھی مکمل Cold Chain Management کے ساتھ،
— اور Cash on Delivery کی سہولت پر!
---
🩺 NIH کی ہدایت کے مطابق ویکسین کے استعمال کی اہم معلومات:
1️⃣ طریقہ استعمال:
الرجی ویکسین صرف جلد کے نیچے (Subcutaneous) لگائیں۔
رگ یا پٹھے میں ویکسین نہ لگائیں۔
2️⃣ انجیکشن کا مقام:
ویکسین لگانے کے بعد مقام کو نہ رگڑیں تاکہ خارش یا سوجن سے بچا جا سکے۔
3️⃣ محفوظ رکھنے کا طریقہ:
ویکسین کو ہمیشہ 2 سے 8 ڈگری سینٹی گریڈ پر ریفریجریٹر میں رکھیں۔
4️⃣ ایمرجنسی صورت حال:
اگر کوئی شدید ردعمل ہو تو فوراً ویکسین دینا بند کریں اور ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
5️⃣ انجیکشن کے بعد نگرانی:
ہر انجیکشن کے بعد مریض کو کم از کم 30 منٹ کلینک میں نگرانی کے لیے رکھنا ضروری ہے۔
---
📦 ہمارے وعدے:
✔️ اصل NIH Allergy Vaccine
✔️ پاکستان کے ہر شہر میں ڈیلیوری
✔️ مکمل رہنمائی اور تصاویر کے ساتھ ہر مرحلہ
✔️ Repeat Dose کے لیے وقت پر سپلائی تاکہ آپ کا علاج رکے نہ
---
📞 رابطے کے لیے:
📱 0314-7507832
📱 0344-7567832
(WhatsApp پر بھی دستیاب)