Ghalib Dawakhna Faizabad

Ghalib Dawakhna Faizabad باب الحکمت،غالب دواخانہ
بیسمنٹ سکائی ویز اڈہ فیص آباد
Call & Whats app
+923335101587

اللہ جلّ شانہ نے کو ئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جسکی
شفاء نہ ہوایک بیماری کیلئے ستر دوائیں پیدا کر دیں
الحدیثﷺ
نوٹ.ہر بیماری کے مختلف اسباب ہوتے ہیں
جب دوا سبب کے مطابق معدہ میں پہنچ کرخون میں
تحلیل ہو جا ئے تو شفاء ہو جاتی ہے ایمان کا تقاضہ
ہے کہ”میں جب بیمار ہوتا ہوں تو میرا رب مجھے
شفاء دیتا ہے“ االقرآن
پروفیسر حکیم نذر بسملؔ (فاضل طب الجرات)
باب الحکمت،غالب دواخانہ
بیسمنٹ سکائی ویز اڈہ فیص آباد راولپنڈی اسلام آباد
رابطہ نمبرز
0092514912400
00923335101587
00923445002031
00923015334323

اللہ تعالیٰ  نے کو ئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جسکیشفاء نہ ہو           الحدیثﷺغالب دواخانہ فیض آباد۔ راولپنڈی پاکستان N...
22/09/2024

اللہ تعالیٰ نے کو ئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جسکی
شفاء نہ ہو
الحدیثﷺ
غالب دواخانہ
فیض آباد۔ راولپنڈی پاکستان


Nazar Bismil

09/09/2023

Looking to improve your health? Look no further than Ghalib Dawakhna Herbal Center! In this video, we'll discuss how this centre can revolutionize your health and help you to achieve your health goals.

From natural remedies to detox programs and more, Ghalib Dawakhna Herbal Center has everything you need to improve your health! Watch this video to find out more about this incredible centre and how it can help you to reach your goals!


....
اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ غالب دواخانہ ہربل سینٹر سے آگے نہ دیکھیں! اس ویڈیو میں، ہم اس بات پر بات کریں گے کہ یہ مرکز آپ کی صحت میں کس طرح انقلاب لا سکتا ہے اور آپ کی صحت کے اہداف کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔

قدرتی علاج سے لے کر ڈیٹوکس پروگرام اور مزید بہت کچھ، غالب دواخانہ ہربل سینٹر میں وہ سب کچھ ہے جس کی آپ کو اپنی صحت کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے! اس ناقابل یقین مرکز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں اور یہ آپ کو اپنے مقاصد تک پہنچنے میں کس طرح مدد کر سکتا
ہے!....
The art of pulsatology is disappearing from Pakistan, while pulsatology is considered authentic in Greek medicine.
As early as 1100 BC, the method of pulsatology was brought to light, and later this method of treatment gained a special place in wisdom.

The importance of Greek medicine is a living fact, but unfortunately, the importance of this method of treatment has not been highlighted and no efforts have been made to maintain the requirements of modern medicine, due to which the method of treatment of Greek medicine has fallen into decline and decline. ............................................
پاکستان سے نبض شناسی کا ہنر ختم ہو رہا ہے جب کہ طب یونانی میں نبض شناسی طریقہ علاج میں مستند سمجھا جاتا ہے۔
1100 قبل مسیح میں نبض شناسی کے طریقہ کار کو روشناس کرایا گیا، بعد میں اس طریقہ علاج کو حکمت میں ایک خاص مقام حاصل ہوا۔

طب یونانی کی اہمیت ایک زندہ حقیقت تو ہے مگر بدقسمتی سے اس طریقہ علاج کی اہمیت کو اجاگر نہیں کیا گیا اور جدید طب کے تقاضوں کو برقرار رکھنے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ سے طب یونانی کا طریقہ علاج پستی اور زوال کا شکار ہو گیا۔

طب یونانی طریقہ علاج نہایت سستا اور موثر ہے ، پاکستان میں طب کی ترقی اور ترویج کیلئے حکیم محمد سعید ، حکم اجمل خان ، حکیم عبدالمجید ،حکیم راحت نسیم اور حکیم نذربسمل سمیت سیکڑوں اطبا نے عالمی شہرت بھی پائی ۔
پروفیسر حکیم نذر بسمل وہ عظیم شخصیت ہیں جن کو طب میں بابائے خدمت کا لقب ملا ۔۔ حکیم نذر بسمل گذشتہ 50برس سے طب کی خدمت میں مصروف عمل رہے ۔حکیم نذر بسمل باب الحکمت اور غالب دواخانہ کے بانی ہیں۔
مطلب فیض آباد راولپنڈی اسلام آباد میں گذشتہ 30برس سے قائم ہے جہاں 100برس پرانے مغلیہ دور کے مجربات سے ہزاروں افراد استفادہ حاصل کر چکے ہیں ۔

اللہ جل شانہ نے کو ئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جسکی
شفا نہ ہوایک بیماری کیلئے ستر دوائیں پیدا کر دیں
ایمان کا تقاضہ ہے کہ
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو میرا رب ہی مجھے شفاء دیتا ہے ۔
غالب دواخانہ میں خواتین و حضرات کے تمام تر پوشیدہ اور پیچیدہ امراض کا علاج مسلم سائنسٹیسٹ کے طریقہ کار سے کیا جاتا ہے ۔
یرقان زرد ہو یا پھر پیلا 30سے 40دن میں خاتمہ یقینی ہے
خرابی خون سے الرجی ہو یا پھر پرانی سے پرانی چنبل ایک ہفتے میں مرض ختم ہو جائیگا
ہمہ اقسام کینسر کے مریض بھی مشاورت کیلئے شفا خانے میں ضرور آئیں
ہمارے ہاں
شوگر بلڈ پریشر ، اعصابی کمزوری
جگر کے امراض ، فیٹی لیور
امراض معدہ
تبخیر معدہ
خون کی کمی
امراض قلب
گردوے اور پتے کی پتھری کا بغیر آپریشن علاج
اولاد کا نا ہونا
جوڑوں اور پٹھوں کا درد
وجود کا نڈھال ہونا
بالوں کے مسائل اور نفسیات سمیت 125 امراض کا طریقہ علاج موجود ہے ۔

باب الحکمت المعروف غالب دواخانہ ۔۔
بیسمنٹ میٹرومارکیٹ سکائی ویز ٹرمینل فیض آباد راولپنڈی اسلام آباد
رابطے کیلئے ابھی 03335101587
پر کال یا واٹس ایپ کیجئے
بیرون ممالک سے کال کرنے والے نمبر سے پہلے +92 ڈال کیجئے شکریہ

26/08/2023

اللہ جلّ شانہ نے کو ئی ایسی بیماری پیدا نہیں کی جسکی
شفاء نہ ہوایک بیماری کیلئے ستر دوائیں پیدا کر دیں
الحدیثﷺ
نوٹ.ہر بیماری کے مختلف اسباب ہوتے ہیں
جب دوا سبب کے مطابق معدہ میں پہنچ کرخون میں
تحلیل ہو جا ئے تو شفاء ہو جاتی ہے ایمان کا تقاضہ
ہے کہ”میں جب بیمار ہوتا ہوں تو میرا رب مجھے
شفاء دیتا ہے“
االقرآن
بابائے خدمت
پروفیسر حکیم نذر بسملؔ (فاضل طب الجرات)

پروفیسر حکیم نذر بسملؔ وہ عظیم شخصیت ہیں جن کو طب میں بابائے خدمت کا لقب ملا ہے۔۔ پروفیسر صاحب گذشتہ 50برس سے طب کی ترقی و ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں۔
حکیم نذر بسملؔ باب الحکمت اور غالب دواخانہ کے بانی ہیں۔
مطلب فیض آباد میں گذشتہ 30برس سے قائم ہے جہاں 100برس پرانے مغلیہ دور کے مجربات سے ہزاروں افراد نے استفادہ حاصل کر لیا ہے۔۔

عصر حاضر کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے صاحبزادہ نذر بسملؔ نے آفیشل پیجز اور واٹسایپ گروپ کو ترتیب دیا ہے
باب الحکمت،غالب دواخانہ
بیسمنٹ سکائی ویز اڈہ فیص آباد راولپنڈی اسلام آباد
رابطہ نمبرز
Call & whatsapp
00923335101587
other numbers
0092514912400
00923445002031
00923015334323

Address

Sahiwala

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923335101587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghalib Dawakhna Faizabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ghalib Dawakhna Faizabad:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Story

باب الحکمت،غالب دواخانہ بیسمنٹ سکائی ویز اڈہ فیص آباد- اسلام آباد رابطہ نمبرز:5101587- 0333 5002031 - 0344 051-4912400