31/10/2025
دل کی کسی بھی ایمرجنسی میں وقت ہی سب کچھ ہے۔
اسی لیے میڈيکے کا "فرسٹ ایڈ پیکیج" آپ کے لیے ایک فوری، جامع اور قابلِ اعتماد حل ہے۔
صرف اور صرف6000 روپے میں حاصل کریں:
🔹 فوری تشخیص تاکہ دل کے مسئلے کی نوعیت فوراً سامنے آسکے۔
🔹 ای سی جی (ECG) بر وقت دل کی دھڑکن اور کارکردگی جانچنے کے لیے۔
🔹 ماہرِ امراضِ قلب سے تفصیلی مشاورت تاکہ آپ کو صحیح رہنمائی مل سکے۔
🔹 ضروری ٹیسٹ جو ابتدائی دل کے مسائل کو فوری طور پر ظاہر کرتے ہیں۔
میڈيکے کا فرسٹ ایڈ پیکیج —
ایمرجنسی کی صورت میں وہ پہلا اور سب سے اہم قدم جو آپ کی جان بچا سکتا ہے۔
📞 رابطہ کریں:
(051) 843 3332
📍 ایڈریس: میڈيکے کارڈیک سینٹر، پارک روڈ، چک شہزاد، اسلام آباد