
07/06/2025
عید الاضحیٰ مبارک! 🌙🕋
اللہ تعالیٰ ہمیں تقویٰ، خلوص اور ایثار کی اصل روح کو سمجھنے اور اپنی زندگیوں میں نافذ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
قربانی صرف جانور ذبح کرنے کا نام نہیں بلکہ اپنی انا، وقت اور وسائل کو دوسروں کے لیے وقف کر دینے کا جذبہ ہے۔
آئیے اس عید پر ہم اُن لوگوں کو بھی یاد رکھیں جن کی خوشیاں ہم سے جُڑی ہوئی ہیں۔
ماوا ٹرسٹ آپ کے تعاون سے تعلیم، صحت اور فلاحِ انسانیت کا پیغام عام کر رہا ہے۔
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں !
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان❤