Psychopath

Psychopath Digging the rusty portions of your thoughts

10/05/2025

یہ راتوں کو لائٹیں بند کرنے سے حملے ہوں نہ ہوں لیکن حمل ضرور ہو جانے
اور پھر آبادی 24 کروڑ سے 40 کروڑ ہوجائے گی۔

وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا (1)"قسم ہے ان دوڑنے والے (گھوڑوں) کی جو ہانپتے ہیں۔"فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا (2)"پھر جو ٹاپیں مار...
10/05/2025

وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا (1)
"قسم ہے ان دوڑنے والے (گھوڑوں) کی جو ہانپتے ہیں۔"
فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا (2)
"پھر جو ٹاپیں مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں۔"
فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا (3)
"پھر جو صبح کے وقت حملہ کرتے ہیں۔"
فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا (4)
"پھر اس میں گرد و غبار اڑاتے ہیں۔"
فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا (5)
"پھر اسی میں دشمن کی فوج کے درمیان جا گھستے ہیں۔"

الحمد اللہ! 🖤🖤

06/11/2024
کس کی فُرقت کا عَلَم دِل نے اُٹھایا ہُوا تھاسانس لینا بھی مِری جان کو آیا ہُوا تھااِک سبب یہ ہے مِرے جَلد سنبھل جانے کام...
11/09/2024

کس کی فُرقت کا عَلَم دِل نے اُٹھایا ہُوا تھا
سانس لینا بھی مِری جان کو آیا ہُوا تھا

اِک سبب یہ ہے مِرے جَلد سنبھل جانے کا
میں نے نقصان کا اندازہ لگایا ہُوا تھا

اسیر ہاتف

Don’t ask me for relationships advice,I’ll make you single..
09/09/2024

Don’t ask me for relationships advice,
I’ll make you single..

07/05/2024

آپ مشاہدات سے سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن اک شخص کو جاننے کے لیے آپ کو "گفتگو" درکار ہے،۔۔❣️

فریداحمدفرید~

07/05/2024

کہیں ایسا نہ ہو، آنکھوں کے پردے پر ترا عکس
فقط اک واہمہ بن جائے، مبہم ہوتے ہوتے

دِلا! کیا کیا نہ ہونا تھا ہمیں، کیا سوچتے تھے !
نجانے کیا سے کیا ہوتے گئے ہم، ہوتے ہوتے...

سیماب ظفر

پرسکون ماحول ہی زندگی کے غم کو بھلانے کا تیز بہدف نسخہ ہے ❤️فرید احمد فرید
28/04/2024

پرسکون ماحول ہی زندگی کے غم کو بھلانے کا تیز بہدف نسخہ ہے ❤️

فرید احمد فرید

Alhamdolillah for Everything
24/03/2024

Alhamdolillah for Everything

13/02/2024

والدین اور بڑوں کیلئے اعلان
کل کوئی ایکسٹرا کلاس نہیں اور نا کوئی ایمرجنسی آفس کی میٹنگ
نا کوئی کمپنی فری چاکلیٹ TCS کروائے گی۔ 🙂

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں تہمتِ عشقِ پوشیدہ کافی نہیں آج بازار میں پا بہ جولاں چلو دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو خاک...
21/12/2023

چشمِ نم جانِ شوریدہ کافی نہیں
تہمتِ عشقِ پوشیدہ کافی نہیں
آج بازار میں پا بہ جولاں چلو
دست افشاں چلو مست و رقصاں چلو
خاک بر سر چلو خوں بداماں چلو
راہ تکتا ہے سب شہرِ جاناں چلو
حاکمِ شہر بھی مجمعِ عام بھی
تیرِ الزام بھی سنگِ دشنام بھی
صبحِ ناشاد بھی روزِ ناکام بھی
ان کا دم ساز اپنے سوا کون ہے
شہرِ جاناں میں اب با صفا کون ہے
دستِ قاتل کے شایاں رہا کون ہے

رختِ دل باندھ لو دل فگارو چلو
پھر ہمیں قتل ہو آئیں یارو چلو

فیض احمد فیضؔ

ہم حسین ترین ، امیر ترین ، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہونے کے باوجود بالآخر مر ہی جائیں گے..!!💔
30/11/2023

ہم حسین ترین ، امیر ترین ، ذہین ترین اور زندگی میں ہر حوالے سے بہترین ہونے کے باوجود بالآخر مر ہی جائیں گے..!!💔

Address

Islamabad

Telephone

+923135896292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category