Dar Ul Tib

Dar Ul Tib The House of Health Caring

10/06/2025
10/06/2025

راولپنڈی:درکالی سیداں میں فائرنگ کر کے گھر میں سوئے تین افراد کو موت کےگھاٹ اتادیاگیا

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین میں والد اور 2 بیٹے شامل ہیں، لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔

پولیس کا کہنا تھا کہ واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے، تحقیقات جاری ہیں
سی پی او خالد ہمدانی نے ایس پی صدر سے واقعے کی رپورٹ طلب کر کے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا،

پولیس کے مطابق پولیس نے 2 مشتبہ افراد کو تحویل میں لیا ہے، جن سے تفتیش جاری ہے۔

پولیس نے کہا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں،اطلاعات کیمطابق پولیس کی موجودگی میں لاشوں کا پوسٹ مارٹم کروالیاگیاہے

10/06/2025

بہاولپور:ریسکیو ذرائع کے مطابق حاصل پور کے علاقے چک 194 مراد میں 2 بہنوں میں جھگڑا ہو گیا جس کے نتیجے میں ایک بہن نے گھر میں رکھے پستول سے دوسری بہن کو گولی مار دی۔

ریسکیو کے ذرائع کا کہنا تھا کہ فائرنگ سے 18 سال کی بہن شدید زخمی ہو گئی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Address

F10
Islamabad
50000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar Ul Tib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dar Ul Tib:

Share