04/02/2026
يوسي ايم او عمران خان کوسو
تيسري دن کے دوران، يوسي ايم او عمران کوسو
دورے کے دوران، انہوں نے پولیو ویکسین کی دستیابی کا معائنہ کیا، ٹیموں کی کارکردگی کو مانیٹر کیا، اور مہم کی مؤثر اور ہموار انجام دہی کے لیے ہدایات جاری کیں۔
تمام ٹیموں کی محنت کو سراہتا ہے اور والدین و سرپرستوں سے اپیل کرتا ہے کہ اپنے بچوں کو محفوظ اور صحت مند مستقبل کے لیے پولیو ویکسین لازمی دين