19/02/2026
رمضان المبارک کی پُرنور اور بابرکت ساعتوں کے موقع پر HMD Healthcare
کی جانب سے دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے رمضان مبارک۔
اللہ تعالیٰ یہ مقدس مہینہ آپ سب کے لیے رحمت، مغفرت اور برکتوں کا باعث بنائے،
آپ کے روزے، عبادات اور دعائیں قبول فرمائے، اور آپ کو صحت، سکون اور خوشحالی عطا فرمائے۔
اس بابرکت مہینے میں ہم سب کو انسانیت کی خدمت، ہمدردی اور خیر کے پیغام کو عام کرنے کی توفیق عطا ہو۔
رمضان مبارک!
دعاؤں میں یاد رکھیں
HMD Healthcare