Farooq Rehman Arain

Farooq Rehman Arain Life Care are Medical Store Welcome to the my profile page

31/01/2023

ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﭘﺮﺍﺑﻠﻢ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ
ھوالشافی۔۔
ﺳﻮﻧﻒ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ .
ﻓﻠﻔﻞ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺩﮬﻨﯿﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﻔﯿﺪ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺯﯾﺮﮦ ﺳﯿﺎﮦ 10ﮔﺮﺍﻡ
ﻣﮕﮭﺎﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻧﺎﺭ ﺩﺍﻧﮧ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻮﻧﭩﮫ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ ﺧﺸﮏ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻮﺷﺎﺩﺭ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﻨﺎﺀﻣﮑﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﺧﻄﺎﺋﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺭﯾﻮﻧﺪ ﭼﯿﻨﯽ 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﻧﻤﮏ ﺳﯿﺎﮦ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﮐﻠﻮﻧﺠﯽ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﭘﮭﻼ . 20 ﮔﺮﺍﻡ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﮐﻼﮞ . 10 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﻟﯿﻤﻮﮞ . 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﺍﺟﻮﺍﺋﻦ 5 ﮔﺮﺍﻡ
ﺳﺖ ﭘﻮﺩﯾﻨﮧ 5ﮔﺮﺍﻡ
ﺗﺮﮐﯿﺐ ﺗﯿﺎﺭﯼ ........
ﺳﺐ ﺍﺩﻭﯾﮧ ﮐﻮ ﺑﺎﺭﯾﮏ ﭘﯿﺲ ﮐﺮ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ . ﺑﺲ ﻧﺴﺨﮧ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﺗﯿﺎﺭ ﮬﮯ .,
ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ......
ﺗﯿﻦ ﻣﺎﺷﮧ ﺻﺒﺢ ﺍﻭﺭ ﺷﺎﻡ ﺑﻌﺪ ﺍﺯ ﻏﺬﺍ
ﻓﻮﺍﺋﺪ :
ﺑﺪ ﮨﻀﻤﯽ , ﺑﮭﻮﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ , ﮐﮭﭩﮯ ڈکار
ﭘﯿﭧ ﺩﺭﺩ , ﻗﮯ , ﺟﯽ ﻣﺘﻼﻧﺎ , ﭼﮑﺮ , ﺍﭘﮭﺎﺭﮦ , ﺳﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺟﻠﻦ , ﮨﯿﻀﮧ , ﺭﯾﺢ ﮐﯽ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﺷﮑﺎﺋﺖ , ﺩﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ , ﻣﺎﻟﯿﺨﻮﯾﺎ , ﭘﺮﺍﻧﯽ ﻗﺒﺾ , ﺍﻧﺘﮍﯾﻮﮞ ﺳﮯ ﻓﺎﺳﺪ ﻣﺎﺩﮮ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﮐﺮ ﭘﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﮭﻮﻟﻨﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺍﺱ ﮐﺎ ﻣﺴﻠﺴﻞ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﻧﺰﻟﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﻮ ﺭﻭﮐﺘﺎ ﮬﮯ , ﺗﭗ ﺩﻕ ﮐﮯ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ ,
ﺭﯾﺢ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﯽ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﺳﮯ ﺟﻮ ﺟﺮﯾﺎﻥ , ﺍﺣﺘﻼﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﮐﺴﯿﺮ ﮬﮯ ﻣﻌﺪﮦ ﮐﮯ ﮔﯿﺲ ﺍﭘﮭﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺟﻮ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﻦ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺑﺨﺎﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺷﺪﯾﺪ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﻭﺭ ﮬﺮ ﻭﻗﺖ ﺳﺮ ﺑﮭﺎﺭﯼ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺷﺎﻓﯽ ﺍﺛﺮﺍﺕ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮬﮯ

Life Care We care
06/11/2022

Life Care
We care

Life care medical store Jalalpur bhattian
27/08/2022

Life care medical store Jalalpur bhattian

بچے کی پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ماں کی چھاتیوں (mammary glands) میں دودھ بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے، جس میں prolactin ہار...
02/05/2022

بچے کی پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ماں کی چھاتیوں (mammary glands) میں دودھ بننے کا عمل شروع ہوجاتا ہے، جس میں prolactin ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔

البتہ چھاتیوں سے دودھ خارج کروانے میں oxytocin ہارمنون کا بنیادی کردار ہوتا ہے۔ جب بچہ ماں کی چھاتی کو چوستا ہے تو چھاتی سے دماغ کو سگنل جاتا ہے، دماغ میں موجود hypothalamus اس سگنل کو لیتا ہے اور پھر hypothalamus سے pituitary غدود کو سگنل جاتا ہے، اور اس سگنل کی وجہ سے pituitary غدود سے oxytocin خارج ہوتا ہے جو کہ جاکر چھاتیوں کے پٹھوں پر اثر کرتا ہے اور چھاتیوں سے دودھ خارج کرواتا ہے۔ اس دوران prolactin ہارمنون کا کا خروج بھی بڑھ جاتا ہے۔

البتہ وقت کے ساتھ ساتھ یہ عمل ایک conditioned reflex میں تبدیل ہوجاتا ہے، جس سے پھر بچے کو چھاتی کو چوسنا بھی نہیں پڑتی، بلکہ ماں کے بچے کو دیکھنے سے یا پھر روتا سنتے یا دیکھنے سے بھی وقت پر دودھ خارج ہوجاتا ہے۔

(آکسیٹوسین ہارمنون hypothalamus میں بنتا ہے، مگر سٹور pituitary غدود میں ہوتا ہے اور وہاں سے ہی خارج ہوتا ہے )

24/01/2022

کسی بھی قسم کی کھانسی کے لئے آزمودہ نسخہ۔

چھوٹی الائچی
ثابت سوکھا دھنیا
چینی /شکر

ہم وزن لے کر پاؤڈر بنا لیں۔
دن میں کئ بار آدھی چمچی یا اس سے کم مونہہ میں رکھ کر چوسنے سے جھگڑے ...مطلب کھانسی کا جھگڑا بھی ختم ہو جائے گا ۔
ان شاءاللہ

SudocremSudocrem Antiseptic Nappy Rash Healing Cream 60g  Rs.550
12/01/2022

Sudocrem
Sudocrem Antiseptic Nappy Rash Healing Cream 60g
Rs.550

26/09/2021
💉💊🌡️👨‍⚕️
08/09/2021

💉💊🌡️👨‍⚕️

لائف کئیر میڈیکل سٹور💊💉اصلی معیاری انگریزی اور دیسی ادویات مکمل گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے..🍁بلمقابل جامع مسجد محمد مدنی ا...
27/08/2021

لائف کئیر میڈیکل سٹور💊💉
اصلی معیاری انگریزی اور دیسی ادویات مکمل گارنٹی کے ساتھ دستیاب ہے..🍁
بلمقابل جامع مسجد محمد مدنی المعروف مسلم شیخان..
حافظ آباد روڈ جلالپوربھٹیاں
ٹائم اوقات؛ صبح 8:00amسے رات 12:00pm تک.....

27/08/2021

ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ہے؟
عورت بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ہے دودھ نہیں اُترتا!!!

یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ہے لگواتی رہنا!!!

کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ہے
بولی ڈاکٹر جی ہڈیاں درد کرتی ہیں بدن ٹوٹتا ہے!!

ڈاکٹر :تو انجیکشن بند کر دو!!!
عورت :نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا۔۔۔
کہہ کر چل دیتی ہے!!!

پچیس سال بعد کراہنے کی آواز سُن کر بیٹا ساتھ والے کمرے سے اُٹھ کر آتا ہے : کیا ہے امّاں کیا ہوا ہے؟
امّاں : بیٹا ہڈیاں درد کر رہی ہیں بدن ٹوٹ رہا ہے!!!

بیٹا: امّاں پھر کچھ الٹا پلٹا کھا پی لیا ہو گا
نہ خود سوتی ہو نہ ہمیں سونے دیتی ہو!!!!

ہائے ماں تیرا حق ہم سے ادا نہ ہوا...!
یا اللہ سب کی ماؤں کو سلامت رکھنا

اور ہم سب کو ماں باپ کی خدمت کرنے کی توفیق دے

آمیـــــــن

🍁
23/06/2021

🍁

Address

Life Care Medical Store
Jalalpur Nau
52172

Opening Hours

Monday 08:00 - 00:00
Tuesday 08:00 - 00:00
Wednesday 08:00 - 00:00
Thursday 08:00 - 00:00
Friday 08:00 - 00:00
Saturday 08:00 - 00:00
Sunday 08:00 - 00:00

Telephone

+923070999143

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Rehman Arain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farooq Rehman Arain:

Share

Category