Al Mussawer Qayyum Clinic

Al Mussawer Qayyum Clinic This is the official page of Dr Malik Abdul Qayyum Rahi Laang's Clinic and you can message for any

25/12/2024

ڈاکٹر عبد القیوم لانگ صاحب کے بڑے بھائی ڈاکٹر ملک مرید عباس لانگ کل وفات پا گئے تھے جس کی وجہ سے جمعہ تک 27 دسمبر تک کلینک بند رہے گی

بہاول پور سابق چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد شہریار نون کی رانا محمد محسن نون میاں عبدالرحمان بھٹی میاں...
04/11/2024

بہاول پور
سابق چیئرمین کمپلینٹ سیل وزیر اعلیٰ پنجاب رانا محمد شہریار نون کی رانا محمد محسن نون
میاں عبدالرحمان بھٹی
میاں فاروق احمد بودلہ
شاہد کلاچی کے ہمراہ
لانگ ہاؤس بہاول پور آمد پر ٹی پارٹی کی دعوت میں شرکت
ملک عاشق چنڑ،ملک عبدالمصور قیوم لانگ اور ملک جنید لانگ بھی موجود

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والامرادیں غریبوں کی بر لانے والاجشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
18/09/2024

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
مرادیں غریبوں کی بر لانے والا
جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم

الحمدللہ ثم الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت سے اب کافی بہتر ہوںاللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ...
04/09/2024

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللہ تعالیٰ کے فضل اور رحمت سے اب کافی بہتر ہوں
اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے صدقے پنجتن پاک اور اصحابہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے کرم نوازی فرمائی۔آپ سب دوستوں کی دعاؤں کا شکریہ
کلینک پہ میں 2 ہفتہ کے لیے نہیں ہوں گا میری جگہ میرا بیٹا ملک عبدالمصور قیوم لانگ ہو گا۔

10/04/2024
18/02/2024

ضروری اطلاع
24 فروری بروز ہفتہ کو ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کلینک بند رہے گا ۔۔۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں
03012212472

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور جناب اکرم پتافی صاحب سے سیشن ہاؤس میں ملاقات
21/01/2024

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج بہاولپور جناب اکرم پتافی صاحب سے سیشن ہاؤس میں ملاقات

سرائیکی وسیب کے اداکار اکرم نظامی، اکبر بدلی اور ڈائریکٹر احسن فریدی کے ساتھ ہمراہ ملک عاشق حسین چنڑ اور ملک عبدالمصور ق...
09/01/2024

سرائیکی وسیب کے اداکار اکرم نظامی، اکبر بدلی اور ڈائریکٹر احسن فریدی کے ساتھ
ہمراہ ملک عاشق حسین چنڑ اور ملک عبدالمصور قیوم لانگ

منور خان لنگاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر جلال پور بار یوسف پنوہاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹجام عبدالمجید درگ سیکرٹری جلال پور بار ...
29/12/2023

منور خان لنگاہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ صدر جلال پور بار
یوسف پنوہاں ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
جام عبدالمجید درگ سیکرٹری جلال پور بار ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
منصور بلوچ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ کے ہمراہ ملاقات الیکشن کے حوالے سے بات چیت اور ان کو مکمل سپورٹ کی یقین دہانی

انشاء اللہ
منور عباس لنگاہ صدر بار ایسوسی ایشن
جام عبدالمجید درگ جنرل سیکرٹری بار
سال 2025-2024
انشاللہ صدر جلال پور پیر والا منور خان لنگاہ
ووٹ اینڈ سپورٹ منور خان لنگاہ اینڈ جام عبدالمجید درگ

جنم دن مبارک عبدالمصور قیوم لانگاللہ تعالٰی خوش رکھے کامیاب کرے
27/12/2023

جنم دن مبارک عبدالمصور قیوم لانگ
اللہ تعالٰی خوش رکھے کامیاب کرے

جمعہ مبارک
22/12/2023

جمعہ مبارک

Address

Jalalpur Pirwala
HAFIZWALA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mussawer Qayyum Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Mussawer Qayyum Clinic:

Share

Category