Fakhar Hospital Jallah Jeem

Fakhar Hospital Jallah Jeem FAKHAR HOSPITAL a hospital where all of health facilities available under 1 roof ....
please visit H

❣️✌
21/06/2023

❣️✌

02/05/2023
وہ اسلام کی خوفناک تصویر پیش کرنے کے لیے اپنی فلموں،ڈراموں اور سیریز پر اربوں پیسے خرچ کرتے ہیں اور پھر ایک بلی آتی ہے ا...
10/04/2023

وہ اسلام کی خوفناک تصویر پیش کرنے کے لیے اپنی فلموں،ڈراموں اور سیریز پر اربوں پیسے خرچ کرتے ہیں اور پھر ایک بلی آتی ہے اور دنیا کے مہنگے ترین بوسے سے ان کا سارا کام تباہ وبرباد کر دیتی ہے۔

©: PAWS

A Minor surgery(inverted stitches) inside lower Lip  at Fakhar Hospital Jallah Jeem
29/03/2023

A Minor surgery(inverted stitches) inside lower Lip at Fakhar Hospital Jallah Jeem

اللّه پاک ہم سب کو ماہ مبارک کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرماۓ اور ملک پاکستان پر اپنا خاص کرم فرماۓ ...آمین
22/03/2023

اللّه پاک ہم سب کو ماہ مبارک کی برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرماۓ اور ملک پاکستان پر اپنا خاص کرم فرماۓ ...آمین

New Addition....
03/12/2022

New Addition....



ایکٹنگ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حافظ محمد ندیم ہمراہ منیجنگ ڈائریکٹر فخر ہسپتال محمد فخر السلام بھٹی ماشاءاللّه .......😊
03/12/2022

ایکٹنگ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر حافظ محمد ندیم ہمراہ منیجنگ ڈائریکٹر فخر ہسپتال محمد فخر السلام بھٹی
ماشاءاللّه .......😊

الحمدلللہ .....کامیابی کا ایک سال مکمل ایک سال کے دوران ہسپتال انتظامیہ نے علاقہ کے عوام کے ساتھ اخلاق اور ہمدردی کے جذب...
01/09/2022

الحمدلللہ .....کامیابی کا ایک سال مکمل
ایک سال کے دوران ہسپتال انتظامیہ نے علاقہ کے عوام کے ساتھ اخلاق اور ہمدردی کے جذبہ سے بھر پور خدمات کیں..
ایک سال مکمل طور پر پر سکون رہا جس کے لیے ہم کی جانب سے اہل علاقہ کے بھر پور تعاون اور ہسپتال انتظامیہ پر اعتماد کے تہہ دل سے مشکور ہیں...
انشاءاللّه مستقبل میں بھی علاقہ کی خدمت میں پیش پیش رہے گا اور علاقہ کے عوام کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کرتا رھےگا ..
اللّه پاک ہسپتال ,علاقہ کے عوام اور ہمارے اچھے برے وقت میں ساتھ دینے والے لوگوں کی زندگی میں برکت عطا فرماۓ ...آمین

ڈاکٹر علی حیدر بھٹی MBBS, RMP, MD(1)سابقہ ہاؤس فزیشن وسرجن نشتر ہسپتال ملتان سابقہ میڈیکل آفیسر الخیر ویلفیئر فاؤنڈیشن خ...
31/08/2022

ڈاکٹر علی حیدر بھٹی
MBBS, RMP, MD(1)
سابقہ ہاؤس فزیشن وسرجن نشتر ہسپتال ملتان
سابقہ میڈیکل آفیسر الخیر ویلفیئر فاؤنڈیشن خیر پور ٹامیوالی
میڈیکل آفیسر RHC جلہ جیم
جنرل فزیشن وماہر امراض ناک,کان,گلہ
روزانہ شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک


عید قرباں ہمیں اپنی ذاتی خوشیاں اور احساسات اللّه کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتی ہے
09/07/2022

عید قرباں ہمیں اپنی ذاتی خوشیاں اور احساسات اللّه کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتی ہے

Address

Jalla
61230

Telephone

+923047505612

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fakhar Hospital Jallah Jeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Fakhar Hospital Jallah Jeem:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category