
05/08/2023
گرمی و برسات کا سیزن ہے نوٹس کریں ۔۔۔۔
*⚠️ اگر اچانک سانپ کاٹ لے تو*
*پریشان مت ہوں..........🐍*
اگر آپ ایسی جگہ موجود ہیں
جہاں طبی امداد ناممکن ھے اور آپ کو سانپ نے کاٹ لیا ھے تو پریشانی کی ضرورت نہیں فوری طور پر ڈنگ والی جگہ سے 2 انچ اوپر پٹی یا رسی کس کہ باندھ لیں تاکہ زہر جسم میں نہ پھیلے و کسی
تیز چیز سے زخم کی جگہ پر چیرا لگائیں
تاکہ خون نکلنا شروع ہوجائے اور آک کا پودہ تلاش کریں۔ اسکا دودھ زخم والی جگہ اور ناف پر لگائیں اور آک کے تازہ پتے یا اسکے پھول کھانا شروع کریں۔اس وقت تک کھائیں جب تک کڑوے نہ لگیں۔
*انشاءاللہ*
اسی وقت زہر کا اثر ختم ھونا شروع ھو
جائے گا کیونکہ آک سانپ کے زہر کا اینٹی تریاق ہے۔
*آپ کی ایک پوسٹ کسی کی زندگی بچا سکتی ہے....