Almustafa Thalassemia & Haemophilia Center

Almustafa Thalassemia & Haemophilia Center Al-Mustafa Thalassemia & Hemophilia Center, Jampur
Free treatment & checkups for Thalassemia & Hemophilia patients.

Modern care without blood transfusion.
👨‍⚕️ Dr. Hassan Khokhar
📍 Khokhar Market, Dajal Road, Jampur
📞 0331-6928005 | 0340-2751121 Modern care without blood transfusion.
👨‍⚕️ Dr. Hassan Khokhar
📍 Khokhar Market, Dajal Road, Jampur
📞 0331-6928005 | 0340-2751121

25/07/2025
🌟 تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے امید کی کرن! 🌟جام پور میں اب ممکن ہے بغیر خون لگائے کامیاب علاج — وہ بھی بالکل مفت چیک ...
19/07/2025

🌟 تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے امید کی کرن! 🌟
جام پور میں اب ممکن ہے بغیر خون لگائے کامیاب علاج — وہ بھی بالکل مفت چیک اپ کے ساتھ!

❤️ المصطفیٰ تھیلیسیمیا اینڈ ہیوفیلیا سنٹر، جام پور ❤️
تھیلیسیمیا اور ہیوفیلیا کے مریض بچوں کو اب دور دراز پشاور نہیں جانا پڑے گا، کیونکہ:

👨‍⚕️ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد حسن کھوکھر
ہر اتوار کو بچوں کا مفت چیک اپ کریں گے۔

🔬 جدید ادویات کے ذریعے تھیلیسیمیا کا علاج — بغیر خون لگائے!
👶 بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ، والدین کے دل میں سکون۔

📍 پتہ: کھوکھر مارکیٹ، داجل روڈ، جام پور
📞 رابطہ نمبر:
0331-6928005 | 0340-2751121

🌈 اپنے بچوں کے بہتر مستقبل کے لیے آج ہی رجسٹریشن کروائیں!

#المصطفیٰ_تھیلیسیمیا_سینٹر #ہیوفیلیا #تھیلیسیمیا

خوشخبری 16 فروری بروز اتوار المصطفی تھیلیسیمیا سنٹر پر ڈاکٹر محمد حسن کھوکھر صاحب فری چیک آپ کریں گے✅️
15/02/2025

خوشخبری 16 فروری بروز اتوار المصطفی تھیلیسیمیا سنٹر پر ڈاکٹر محمد حسن کھوکھر صاحب فری چیک آپ کریں گے✅️

ڈاکٹر محمد حسن کھوکھر صاحب ہر جمعرات سے اتوار تک اپنے شہر جامپور کے لوگوں کی خدمت کے لیئے پشاور سے جامپور تشریف لاتے ہیں
13/02/2025

ڈاکٹر محمد حسن کھوکھر صاحب ہر جمعرات سے اتوار تک اپنے شہر جامپور کے لوگوں کی خدمت کے لیئے پشاور سے جامپور تشریف لاتے ہیں

اب آپ کو دور دراز مہنگے ہسپتالوں میں جانے کی ضرورت نہیں جامپور میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کا علاج ہوا ممکن !
07/02/2025

اب آپ کو دور دراز مہنگے ہسپتالوں میں جانے کی ضرورت نہیں جامپور میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا کا علاج ہوا ممکن !

پاکستان میں پہلی بار المصطفی تھیلیسیمیا اینڈ ہیمو فیلیا سنٹر جہاں ہر جمعرات تھیلیسیما کے مریضوں کا فری علاج کیا جاتا ہے
06/02/2025

پاکستان میں پہلی بار المصطفی تھیلیسیمیا اینڈ ہیمو فیلیا سنٹر جہاں ہر جمعرات تھیلیسیما کے مریضوں کا فری علاج کیا جاتا ہے

Address

Khokhar Market, Dajal Road
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 05:00

Telephone

+923316928005

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almustafa Thalassemia & Haemophilia Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Almustafa Thalassemia & Haemophilia Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram