Blood Bank THQ Hospital Jampur

Blood Bank THQ Hospital Jampur Facility to Ensure safe Blood Transfusions in accordance with SOPs set by Punjab Blood Transfusion A

12/09/2023
محفوظ انتقال خون ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اگر آپ کا معالج آپ کے مریض کو انتقال خون ہدایت کرے تو انتقال خون سے قبل درج ذی...
29/06/2022

محفوظ انتقال خون ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اگر آپ کا معالج آپ کے مریض کو انتقال خون ہدایت کرے تو انتقال خون سے قبل درج ذیل ہدایات کی تسلی کر لیں اور تصدیق کر لیں کہ جس ادارہ یا لیب سے آپ انتقال خون کرانے جا رہے ہیں وہ پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی اور ہیلتھ کیئر کمیشن سے رجسٹرڈ ہے، یاد رکھیں غیر مستند لیب سے کرایا گیا انتقال خون مریض اور ڈونر دونوں کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ بلڈ بنک تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جام پور، پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی سے رجسٹرڈ ہے اور بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی اور ہیلتھ کیئر کمیشن کے وضع کردہ ضوابط کے عین مطابق تمام تر ٹرانسفیوژن سروسز بلا معاوضہ فراہم کر رہا ہے، اس لئے انتقال خون کیلئے کسی غیر مستند لیب کی بجائے بلڈ بنک ٹی ایچ کیو ہسپتال جام پور کی انتقال خون کی تمام تر خدمات اور سہولیات سے بلا معاوضہ استفادہ کر سکتے ہیں

محفوظ انتقال خون کیلئے خون عطیہ کرنے والے ڈونر کا ویکسینیشن سٹیٹس انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، اگر ڈونر کو حالیہ دنوں ...
27/03/2022

محفوظ انتقال خون کیلئے خون عطیہ کرنے والے ڈونر کا ویکسینیشن سٹیٹس انتہائی اہمیت کا حامل ہوتا ہے، اگر ڈونر کو حالیہ دنوں میں کوئی ویکسین لگی ہے تو مندرجہ ذیل ویکسین یا امیونائزیشن کی صورت میں سامنے دئیے گئے دورانیہ تک ڈونر خون کا عطیہ نہیں دے سکتا۔

محفوظ انتقال خون کیلئے سب سے ضروری امر، خون دینے والے سخص (ڈونر) کا مکمل صحت مند ہونا ہے، اگر آپ نے اپنے مریض کو خون لگو...
25/03/2022

محفوظ انتقال خون کیلئے سب سے ضروری امر، خون دینے والے سخص (ڈونر) کا مکمل صحت مند ہونا ہے، اگر آپ نے اپنے مریض کو خون لگوانا ہے تو تسلی کر لیں کہ خون دینے والے ڈونر کو مندرجہ ذیل بیماریوں میں سے کوئی بیماری نہیں یا دی گئی میڈیکل یا سرجیکل کیفیت یا عمل سے نہیں گزرا اور اگر ماضی قریب میں ان میں سے کوئی بیماری ہوئی ہے تو اسے صحت یاب ہوئے بیماری کے سامنے دئیے دورانیہ جتنا وقت ہو چکا ہے۔ مندرجہ ذیل بیماریوں کی صورت میں کوئی ڈونر متعلقہ بیماری کے سامنے دئیے گئےدورانیے تک خون نہیں دے سکتا-

Address

THQ Hospital
Jampur
33000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Bank THQ Hospital Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram