Zoha’s Pharmacy & Cosmetics

Zoha’s Pharmacy & Cosmetics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zoha’s Pharmacy & Cosmetics, Pharmacy / Drugstore, Near Allied Bank Dajal Road, Jampur.

Zoha's Pharmacy & Cosmetics | Jampur
Your trusted health & beauty destination!
✔ Qualified doctor available 24/7
✔ 10% OFF on all medicines
✔ 50% OFF for epilepsy patients
✔ Imported Cosmetics
📍 First modern pharmacy in Jampur — Where care meets quality.

From 0 to 18,000 reach in just 30 days! 🚀💊Zoha Pharmacy started with nothing, and in one month we’ve grown with your lov...
08/08/2025

From 0 to 18,000 reach in just 30 days! 🚀💊
Zoha Pharmacy started with nothing, and in one month we’ve grown with your love, support, and the amazing collaboration of Helpline Advertising Agency. 💙
Thank you for trusting us — this is just the beginning. Next stop, 30K! 💪

🧼🧴 اب معیار کے ساتھ بچت بھی!زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پرتمام روزمرہ استعمال کی اشیاء —جیسے کہ صابن، شیمپو، ہینڈ واش، ف...
25/07/2025

🧼🧴 اب معیار کے ساتھ بچت بھی!
زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پر
تمام روزمرہ استعمال کی اشیاء —
جیسے کہ صابن، شیمپو، ہینڈ واش، فیس واش اور دیگر پراڈکٹس — کنٹرولڈ ریٹس پر دستیاب! 💸

🔹 مستند برانڈز
🔹 معیاری پراڈکٹس
🔹 ہر چیز مناسب قیمت میں

📍 وزٹ کریں: نزد الائیڈ بینک، داجل روڈ، جام پور
👨‍⚕️ آپ کی صحت، آپ کی خوبصورتی — ایک جگہ پر!

💄 خوبصورتی کا ہر رنگ، ایک ہی چھت تلے!زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پر🌟 امپورٹڈ اور وسیع ورائٹی دستیاب ہے — صرف آپ کے لیے!✨...
20/07/2025

💄 خوبصورتی کا ہر رنگ، ایک ہی چھت تلے!
زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پر
🌟 امپورٹڈ اور وسیع ورائٹی دستیاب ہے — صرف آپ کے لیے!

✨ اسکن کیئر
✨ میک اپ
✨ ہیر کیئر
✨ برانڈڈ بیوٹی پروڈکٹس

اصل، معیاری اور قابلِ اعتماد کاسمیٹکس — اب جام پور میں!
📍 وزٹ کریں: نزد الائیڈ بینک، داجل روڈ، جام پور

زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پر💊 تمام ادویات پر 10% رعایت — ہر دن، ہر دوا پر!💚 مستند و معیاری ادویات🩺 ماہر عملہ اور بہتری...
19/07/2025

زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس پر
💊 تمام ادویات پر 10% رعایت — ہر دن، ہر دوا پر!

💚 مستند و معیاری ادویات
🩺 ماہر عملہ اور بہترین مشورہ
📍 لوکیشن: نزد الائیڈ بینک، داجل روڈ، جام پور

اب دوا خریدیں... اعتماد اور بچت کے ساتھ! 🛍️✨

👨‍⚕️ ڈاکٹر سعادت فرید(ماہر امراضِ بچگان، اسسٹنٹ پروفیسر و پیڈیاٹرک سرجن)ہر ہفتے زوہاز فارمیسی پر دستیاب!🕰️ چیک اپ کے اوق...
16/07/2025

👨‍⚕️ ڈاکٹر سعادت فرید
(ماہر امراضِ بچگان، اسسٹنٹ پروفیسر و پیڈیاٹرک سرجن)
ہر ہفتے زوہاز فارمیسی پر دستیاب!

🕰️ چیک اپ کے اوقات:
ہر ہفتے
🔹 صبح: 9:00 تا 11:00 بجے
🔹 شام: 5:00 تا 7:00 بجے

📞 چیک اپ کے لیے وقت لینے اور مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
📱 +92 333 6453324

📍 لوکیشن:
زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس،
نزد الائیڈ بینک، داجل روڈ، جام پور

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

#جامپور


















🌟 جام پور کی پہلی جدید فارمیسی 🌟زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس — اعتماد کا دوسرا نام!!✅ مستند ادویات کی وسیع رینج💊 تجربہ کا...
14/07/2025

🌟 جام پور کی پہلی جدید فارمیسی 🌟
زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس — اعتماد کا دوسرا نام!!
✅ مستند ادویات کی وسیع رینج
💊 تجربہ کار عملے کی نگرانی
💄 اعلیٰ معیار کی کاسمیٹکس
🩺 سرجیکل آئٹمز، ویکسینز اور ڈاکٹروں کی دستیابی
🎯 ہر دوا پر 10% رعایت
💚 مرگی کے مریضوں کے لیے خصوصی 50% ڈسکاؤنٹ!

📍 آپ کی صحت، ہماری ترجیح!
آج ہی وزٹ کریں!
نزد الائیڈ بینک داجل روڈ جام پور
#10٪رعایت

12/07/2025

جام پور کی پہلی جدید فارمیسی — زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس!❤️
✨ڈاکٹر کی مستقل موجودگی، ہر دوائی پر 10٪ رعایت،
✨مرگی کے مریضوں کے لیے خصوصی 50٪ رعایت،
✨اور ایمپورٹڈ، گارنٹی شدہ کاسمیٹکس — سب کچھ اب آپ کے اپنے شہر میں!
📌تو ابھی وزٹ کیجیے زوہاز فارمیسی
نزد الائیڈ بنک داجل روڈ جام پور

حسینؑ نے سر کٹا دیا، مگر باطل کے سامنے جھکنا گوارا نہ کیا۔"زوہا فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس، یومِ عاشورا پر امامِ مظلوم اور ان...
06/07/2025

حسینؑ نے سر کٹا دیا، مگر باطل کے سامنے جھکنا گوارا نہ کیا۔"
زوہا فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس، یومِ عاشورا پر امامِ مظلوم اور ان کے جانثاروں کو سلام پیش کرتی ہے۔

🎉 Big News Alert! 🚀We’re beyond excited to announce that Zoha's Pharmacy & Cosmetics has officially partnered with the i...
01/07/2025

🎉 Big News Alert! 🚀

We’re beyond excited to announce that Zoha's Pharmacy & Cosmetics has officially partnered with the incredible team at Helpline Advertising Agency as our exclusive advertising partner! 💥

This powerful collaboration is set to take our brand to the next level, lighting up your feeds with bold, beautiful, and brilliant content! 🌟

🎯 Get ready for:
✨ Stunning product showcases
🔥 Trending skincare & beauty tips
📲 Dynamic campaigns you won’t want to miss
🎁 Giveaways, surprises & more!

Together with Helpline Advertising Agency, we’re bringing you more of what you love—with style, strategy, and a splash of sparkle. 💄💊

👉 Follow along and stay tuned—because the best is yet to come!

07/02/2024

بوجہ الیکشن زوہاز فارمیسی کل بند رہیے گئی ہم اپنے معزز کسٹمز سے معذرت خواہ ہے۰۰

‏Chilblains آپ کی جلد پر خارش، سوجن اور دردناک گانٹھیں یا دھبے ہیں۔ وہ سردی کی شدید  کے بعد بنتے ہیں  عام طور پر ہاتھ او...
25/01/2024

‏Chilblains آپ کی جلد پر خارش، سوجن اور دردناک گانٹھیں یا دھبے ہیں۔ وہ سردی کی شدید کے بعد بنتے ہیں عام طور پر ہاتھ اور پاؤں کی انگلیوں کو متاثر کرتے ہیں لیکن ناک اور کانوں پر بھی ظاہر ہو سکتے،
اونی یا سوتی موزے پہنیں اور اپنے پیروں کو خشک رکھنے کی کوشش کریں,

خارش ،درد اگر برداشت سے زیادہ ہو تو اپنے معالج سے رابطہ کریں۰

زوہاز فارمیسی اور کاسمیٹکس اپنے تمام قابل قدر صارفین کی تہ دل  سے مشکور  ہے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ  اپنی ادویات ، کاسمیٹک...
04/12/2023

زوہاز فارمیسی اور کاسمیٹکس اپنے تمام قابل قدر صارفین کی تہ دل سے مشکور ہے جنہوں نے گزشتہ چھ ماہ اپنی ادویات ، کاسمیٹکس , غذائی و دیگر گھریلو استعمال کی اشیا کی خریداری کے لیے ہم پہ گراں قدر بھروسہ کیا، ہم اپنی پوری ٹیم کے ساتھ آپ سب کے شکرگزار ہیں اور آپ کو یہ یقین دلاتے ہیں کہ زوہاز فارمیسی اُسی جزبے اور نیک نیّتی کے ساتھ تمام ادویات پہ %10 ڈسکاؤنٹ (رعایت )جاری رکھے گی اور مزید خندہ پیشانی کے ساتھ اس بات کا بھی خیال رکھے گی کے آپ کا یہ پیار اور اعتماد ہمیشہ برقرار رہے
زوہاز فارمیسی اینڈ کاسمیٹکس داجل روڈ جام پور

Address

Near Allied Bank Dajal Road
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923336453324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zoha’s Pharmacy & Cosmetics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zoha’s Pharmacy & Cosmetics:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram