امیر اشاعت ضلع خیبر مفتی محمد امین آفریدی

امیر اشاعت ضلع خیبر مفتی محمد امین آفریدی personal information and Islamic speech etc

21/09/2025

امیر محترم صاحب کے قیادت میں پیر چلاسی بابا رحمہ اللہ تعالٰی کی تعزیت کیلئے سفر پر آپنے ساتھیوں سمیت ھزارہ موٹروے تاریخ 21 ستمبر 2025....

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ  انتہائی افسوسناک خبر!  خطہ ہزارہ کی پہچان، قاطعِ شرک و بدعت، داعیِ توحید، ...
20/09/2025

إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْنَ

انتہائی افسوسناک خبر!
خطہ ہزارہ کی پہچان، قاطعِ شرک و بدعت، داعیِ توحید، حضرت پیر الشیخ غلام النصیر المعروف "بابا چلاسی" رحمہ اللہ طویل علالت کے بعد آج دارِ فانی سے رخصت فرما گئے۔

بابا جی مرحوم کی پوری زندگی دعوتِ توحید اور اصلاحِ عقیدہ میں گزری۔
بچپن سے بڑھاپے تک ہر حال میں، زبان پر صرف کلمہ توحید اور دینِ خالص کی دعوت جاری رہی۔

اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے،
ان کی خدمات کو قبول فرمائے،
اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

16/09/2025




 ان دونوں کے لیے کوئی اچھا سا جملہ؟؟؟؟؟؟؟
15/09/2025


ان دونوں کے لیے کوئی اچھا سا جملہ؟؟؟؟؟؟؟

🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿الحمدللہ!آج 14 ستمبر 2025 بروز اتوار کو قوم لویے شلمان کے مسجد بلال حبشیؓ المعروف ذوا...
15/09/2025

🌿 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌿

الحمدللہ!
آج 14 ستمبر 2025 بروز اتوار کو قوم لویے شلمان کے مسجد بلال حبشیؓ المعروف ذوالقرنین مولانا مسجد میں جماعت اشاعت التوحید والسنہ کا ایک عظیم الشان تربیتی کنونشن منعقد ہوا۔

✨ اس بابرکت اجتماع کے مہمانِ خصوصی امیر اشاعت ضلع خیبر پیکرِ اخلاص فخر خیبر مفتی محمد امین صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ تھے۔
📖 کنونشن کا آغاز قاری مولنا.محمدخالد صاحب کی دلنشین تلاوتِ کلام پاک** سے ہوا۔

🤝 قوم لویے شلمان کے نائب امیر مولانا ذوالقرنین صاحب نے شرکائے کنونشن کو خوش آمدید کہا۔
👥 اس موقع پر حلقہ لویے شلمان کے تمام کارکنان نے بھرپور اور مثالی شرکت کی۔

🎙️ بعد ازاں مفتی محمد امین صاحب نے نہایت مؤثر اور ولولہ انگیز خطاب فرمایا، جس میں کارکنان کو فعال بنانے کے لیے بہترین لائحہ عمل اور قیمتی مشورے پیش کیے۔

🤲 کنونشن کے اختتام پر امیر صاحب نے خصوصی دعائیں کیں۔

الحمدللہ! یہ تربیتی کنونشن کارکنان کی فکری و عملی تربیت کا ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہوا۔

امیر محترم مفتی محمد امین صاحب کا وفد کے ہمراہ ضلع بونیر کادورہالحمدللہ اج یکم ستمبر 2025 ضلع خیبر کے علماء کرام نے امیر...
01/09/2025

امیر محترم مفتی محمد امین صاحب کا وفد کے ہمراہ ضلع بونیر کادورہ
الحمدللہ اج یکم ستمبر 2025 ضلع خیبر کے علماء کرام نے امیر محترم فخر خیبر مفتی محمد امین صاحب کے ہمراہ ضلع بونیر کا دورہ کیا اور ڈگر مدرسہ میں ضلع بونیر کے امیر مولانا فضل وہاب صاحب اور ناظم اعلیٰ مولانا اقبال حسین صاحب اور جماعت کے دیگر ذمہ دار ساتھیوں کے ساتھ ملاقات کیا اور سیلاب متاثرین کیلیے نقد امداد بھی حوالہ کیا
اس کے بعد متاثرہ علاقوں ملک پور۔بشونئ کا دورہ کیا اور مولانا قاری جمیل صاحب کے تعزیت پر گیے اخر میں مولانا جعفر شاہ صاحب سے بھی ان کے ورثاء کی تعز یت کی
ناشر ناظم نشرواشاعت جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر ٹکاخان افریدی

ضلع خیبر کی علماء کرام کا سیلاب متاثرین کے ساتھ تعاون*الحمدللہ! کل 31/8/2025  ضلع خیبر کے جید علماء کرام نے گاؤں دالوڑی،...
01/09/2025

ضلع خیبر کی علماء کرام کا سیلاب متاثرین کے ساتھ تعاون*

الحمدللہ! کل 31/8/2025 ضلع خیبر کے جید علماء کرام نے گاؤں دالوڑی، گدون، ضلع صوابی کے سیلاب متاثرین کے ساتھ یکجہتی اور تعاون کا عملی مظاہرہ کیا
ضلع خیبر سے:- امیرمحترم فخر خیبر امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ، ضلع خیبر مفتی محمد امین صاحب اور دیگر جید علماء کرام پر مشتمل ایک مؤقر وفد شامل تھا۔
ان علماء کرام نے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا، اہلِ دیہہ کی حوصلہ افزائی کی، اور حضرت العلامہ مولانا مفتی شریف حسین شریف صاحب کے ہاتھ پر نقد تعاون کیا
یہ دورہ محبت، ہمدردی اور ملی یکجہتی کی روشن مثال ہے، جو اس بات کا مظہر ہے کہ علمائے کرام قوم کے ہر دکھ درد میں برابر کے شریک ہوتے ہیں۔
ناشر ناظم نشرواشاعت جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر ٹکا خان افریدی

اج 28 اگست بروز جمعرات بعد نماز ظہر مدرسہ جواہر القرآن سور کس نمبر2 و مسجد علی بر قمبر خیل میں طلبہ توحید وسنت ضلع خیبر ...
28/08/2025

اج 28 اگست بروز جمعرات بعد نماز ظہر مدرسہ جواہر القرآن سور کس نمبر2 و مسجد علی بر قمبر خیل میں طلبہ توحید وسنت ضلع خیبر کا ضلعی تقریری مقابلہ امیر محترم فخر خیبر امیر جماعت اشاعت التوحید والسنہ ضلع خیبر مفتی محمد امین صاحب کے زیر نگرانی منعقد ہوا جس میں تیرہ حلقوں میں سےدس حلقوں کے طلباء کرام نے حصہ لیا
تقریری مقابلے کا باقاعدہ آغاز قاری ریحان صاحب کے تلاوت سے ہوا جس کے بعد
الحمد للہ تمام طلباء کرام نے اپنی موضوع پر بہترین انداز میں تقریریں کیں پھر بھی مقابلے میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن ھوتا ہے
جس میں ما شاء اللہ قوم ملک دین خیل کے طالب العلم محمد نبی نے پہلی پوزیشن جبکہ قوم بازار ذخہ خیل کے طالب العلم عابد اللہ نے دوسری پوزیشن اور قوم کمر خیل کے طالب العلم نصیب الله نے تیسری پوزیشن حاصل کی
اخر میں امیر محترم فخر خیبر مفتی محمد امین صاحب نے طلباء کرام میں نقد انعامات تقسیم کیے
ناشر ناظم نشرواشاعت طلبہ توحید وسنت ضلع خیبر ٹکا خان افریدی

27/08/2025

امیر جماعت اشاعت التوحید السنتہ العالمیہ و صدر وحدت المدارس السلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد  طیب طاھری کا ملکی س...
22/08/2025

امیر جماعت اشاعت التوحید السنتہ العالمیہ و صدر وحدت المدارس السلامیہ پاکستان شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاھری کا ملکی سطح پر رفاعی ادارہ بنام " وحدت فاونڈیشن " کے قیام کا اعلان ۔ وحدت فاونڈیشن ابتدائ مرحلے میں سیلاب زدگان کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے۔ آغاز میں شیخ القران کا اپنی طرف سے 2 لاکھ روپے عطیہ کرنے کا اعلان۔اور دوستوں سے دیےگیے اکاونٹ نمبر میں تعاون کی اپیل۔

"تیراہ راجگل کے دلکش مقامات کی تصویری جھلکیاں"
21/08/2025

"تیراہ راجگل کے دلکش مقامات کی تصویری جھلکیاں"

21/08/2025

مختصر وڈيو تيراه راجگل ضلع خيبر

Address

Jamrud Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امیر اشاعت ضلع خیبر مفتی محمد امین آفریدی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to امیر اشاعت ضلع خیبر مفتی محمد امین آفریدی:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram