Shifa Ali Spiritual Physician

Shifa Ali Spiritual Physician Shifa Ali Spiritual healer expert Magic removal Experienced 16 years Diagnose from the Islamic Quran local and online Services
(24)

https://www.youtube.com/watch?v=YSrMmxk_jQM&t=82s

لحمدللہ 2003 سے ہم باقاعدہ خدمت خلق کے نظریے سے مصروفِ عمل ہیں محض دعوی نہیں بلکہ حقیقت ہے آزمائش شرط ہے۔ تشخیص اور علاج ایک کلک کی دوری پر الحمداللہ ہمارے پاس ہر قسم کے جادو کی تشخیص اور توڑ کی قوت موجود ہے چاہے وہ جادو کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو کسی قِسم کا بھی ہو یعنی کالا جادو یا سفلی جادو وغیرہ سب کا مکمل توڑ موجودہے وہ مریض جو ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہوں ایک بار ضرور رابطہ کریں فرق آپ خود محسو س کر یں گے۔ ہزاروں مریض اندرون ِ اوربیرون ملک سے ہما ری اس سروس سے مستفید ہو رہے ہیں انشاء اللہ اللہ کے فضل سے تا حیات یہ سلسلہ جاری رہے گاہمارا نظریہ مخلوق خدا تک آسانی سے اور تیزی سے فیض کی فراہمی ہے اور دکھی لوگوں کو ان کے مسائل اورجعلی عاملوں سے نجات دلانا ہے۔ ہمارے کام کا رزلٹ99% ہے۔ (نوٹ)۔ہمارے ہاں بذریعہ نوری علم صرف جادو، سایہ جنات،اٹھراہ کی تشخیص و علاج کا کام کیا جاتا ہے اس کے علاوہ کوی دوسرا عمل نہیں کیا جاتا۔ )مفہوم القرآن(اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پس ا للہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ ) ہماراطریقہ تشخیص و علاج (آپ کی بھیجی گئی معلومات پہ قرآن پاک کی روشنی میں استخارہ کر کے آپ کی پریشانی اور بیماری کی اصل وجہ اور علامات خود بتائی جاتی ہیں اور اگر آپ ہماری تشخیص سے مطمئن ہوں تو علاج کا عمل قرآن پاک کی مدد سے شروع کیا جاتا ہے اور اگر مریض روحانی امراض کے ساتھ طبی امراض کا شکار ہو تو اسے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ طبی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے استخارہ میں جادو کروانے والے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی جاتی۔ کسی قسم کی قرعہ اندازی یا کسی بھی چیز کی گمشدگی اور چوری کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی جاتی صرف یہ بتایاجاتا ہے کہ آپ کی پریشانی اور بیماری کی وجہ قدرتی ہے یا جادو،سایہ جنات کے شیطانی اثرات کی وجہ سے ہے اور تفصیل سے اس کی علامات بتائی جاتی ہیں۔

Address

Chak 97 G.B
Jara
37250

Opening Hours

09:00 - 17:00

Products

spiritual issues resolving service

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Ali Spiritual Physician posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Ali Spiritual Physician:

Share

Our Story

اللہ کے فضل سے 2003 سے ہم باقاعدہ خدمت خلق کے نظریے سے مصروفِ عمل ہیں محض دعوی نہیں بلکہ حقیقت ہے آزمائش شرط ہے۔ تشخیص اور علاج ایک کلک کی دوری پر الحمداللہ ہمارے پاس ہر قسم کے جادو کی تشخیص اور توڑ کی قوت موجود ہے چاہے وہ جادو کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہو کسی قِسم کا بھی ہو یعنی کالا جادو یا سفلی جادو وغیرہ سب کا مکمل توڑ موجودہے وہ مریض جو ہر جگہ سے مایوس ہو چکے ہوں ایک بار ضرور رابطہ کریں فرق آپ خود محسو س کر یں گے۔ ہزاروں مریض اندرون ِ اوربیرون ملک سے ہما ری اس سروس سے مستفید ہو رہے ہیں انشاء اللہ اللہ کے فضل سے تا حیات یہ سلسلہ جاری رہے گاہمارا نظریہ مخلوق خدا تک آسانی سے اور تیزی سے فیض کی فراہمی ہے اور دکھی لوگوں کو ان کے مسائل اورجعلی عاملوں سے نجات دلانا ہے۔ ہمارے کام کا رزلٹ99% ہے۔ (نوٹ)۔ہمارے ہاں بذریعہ نوری علم صرف جادو، سایہ جنات،اٹھراہ کی تشخیص و علاج کا کام کیا جاتا ہے اس کے علاوہ کوی دوسرا عمل نہیں کیا جاتا۔ )مفہوم القرآن(اور جب میں بیمار ہوتا ہوں پس ا للہ ہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ ) ہماراطریقہ تشخیص و علاج (آپ کی بھیجی گئی معلومات پہ قرآن پاک کی روشنی میں استخارہ کر کے آپ کی پریشانی اور بیماری کی اصل وجہ اور علامات خود بتائی جاتی ہیں اور اگر آپ ہماری تشخیص سے مطمئن ہوں تو علاج کا عمل قرآن پاک کی مدد سے شروع کیا جاتا ہے اور اگر مریض روحانی امراض کے ساتھ طبی امراض کا شکار ہو تو اسے روحانی علاج کے ساتھ ساتھ طبی ادویات استعمال کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے استخارہ میں جادو کروانے والے کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی جاتی۔ کسی قسم کی قرعہ اندازی یا کسی بھی چیز کی گمشدگی اور چوری کے بارے میں کوئی معلومات نہیں دی جاتی صرف یہ بتایاجاتا ہے کہ آپ کی پریشانی اور بیماری کی وجہ قدرتی ہے یا جادو،سایہ جنات کے شیطانی اثرات کی وجہ سے ہے اور تفصیل سے اس کی علامات بتائی جاتی ہیں۔