Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist

Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist, Doctor, Faisalabad Road, Shah Faisalabad.

01/01/2025

Here’s how you can prevent and stay heart-healthy in 2025 and beyond:

❗️ Reduce salt consumption
❗️ Avoid saturated & trans fats
❗️ Say
❗️ Reduce alcohol consumption
❕ Add more 🍎 & 🥦 to your plate
❕ Stay active & maintain a healthy weight

Let's .

اپنا ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ ضرور کرائیں اور خیال رکھیں کہ سوئیوں یا بلیڈ کے استعمال یا پھر خون کی منتقلی کے استعمال...
18/12/2024

اپنا ہیپاٹائٹس بی اور سی کا ٹیسٹ ضرور کرائیں اور خیال رکھیں کہ سوئیوں یا بلیڈ کے استعمال یا پھر خون کی منتقلی کے استعمال کو لے کر ہمیشہ بہت محتاط رہیں۔
ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین موجود ہے اس لیے ہیپاٹائٹس بی کی ویکسین ضرور کرائیں۔

موٹاپا(obesity)،جگر کی چربی(fatty liver disease)،تھائرائیڈ ہارمونز کے مسائل،پانی کی تھیلیوں کے مسائل(PCOS) ،شوگر کی بیما...
22/11/2024

موٹاپا(obesity)،جگر کی چربی(fatty liver disease)،تھائرائیڈ ہارمونز کے مسائل،پانی کی تھیلیوں کے مسائل(PCOS) ،شوگر کی بیمار ی ،بلڈ پریشر کے مسائل، یورک ایسڈ کا بڑھنا۔۔۔۔۔۔ایسے بہت سارے مسائل لائف سٹائل غلط ہونے کا نتیجہ ہوتے ہیں۔۔۔۔
غیر صحت مند خوراک کھانا ،ورزش نہ کرنا، نیند پوری نہ کرنا،غذائیت کی کمی۔۔۔۔۔۔
Stay informed and healthy...
Follow this page to keep yourself updated about all the common health problems with solutions specifically going to adress women health..

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Arslan Malik, Gulam Asghar, Kadiir Awwal, Rabiya Jan, Dee...
20/11/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Arslan Malik, Gulam Asghar, Kadiir Awwal, Rabiya Jan, Deendayal Sharma, Juma Said Tanha, Altaf Hussain Hussain Kashmiri, Kamran Jani, Kashmir Mughal, Hafiz Zbair, Muhammad Ghafoor, Malik Shahzad Aulakh, Rafiq Alam, Akabr Ali, Ashraf Ali, Anisakham Anisa Khan, Ageel Khan, Muhammad Zain Ali, Saki Ali
After subscribing and following this page,surely you will start making difference in your health..

آپ کی سب سے پاور فل دوائی کسی میڈیکل سٹور پر نہیں ــــــ آپ کی پلیٹ میں ہوتی ہے جو خور اک آپ کھاتے ہیں آپ کے جسم میں ڈائ...
20/11/2024

آپ کی سب سے پاور فل دوائی کسی میڈیکل سٹور پر نہیں ــــــ آپ کی پلیٹ میں ہوتی ہے
جو خور اک آپ کھاتے ہیں آپ کے جسم میں ڈائریکٹ میسج جاتا ہے اور آپ کے ہاضمےسےلےکر۔قوت مدافعیت اور دماغ کی صحت اورصحت مند لمبی زندگی گزار نے پر ہر طرح سے متاثرکرتی ہے۔
صحیح غذا ،غذائیت سے بھرپور غذا جیسا کہ سبز پتوں والی سبزیاں صحت مند فیٹ(healthy fat)،صاف پروٹین(clean protein)جسم میں سوزش (inflammation)کو کم کرتی ہیں جسم میں ہارمونز کو بیلنس کرتی ہیں (balance hormones)اور آپ کو لمبے عرصے کی بیماری(chronic diseases)جیسا کہ شوگر اور بلڈ پریشر سے بچاتی ہیں۔
جب کہ پروسیسڈ فوڈز(processed food)بالکل اسی کا متبادل کرتی ہیں جسم میں سو زش کو زیادہ کر تی ہیں انسولین ریزسٹنس(insulin resistance)کو زیادہ کرتی ہیں اور بیماریاں کرتی ہیں .
کیا آپ بہتر محسوس کر نا چاہتے ہیں؟ کیا آپ صحیح سوچنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ صحت مند لمبی زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟
تو اپنی پلیٹ کو غذائیت سے بھرپور خوراک سے بھریں کیونکہ یہ وہ سب سےاہم قدم ہے جو آپ اپنی صحت کے لیے اٹھائیں گے۔

شوگر (Diabetes)ہونے سے پہلے کی سٹیٹ کو پری ڈائبٹیز(prediabetes )کہتے ہیں اور پری ڈائبٹیز سے پہلے انسولین رزسٹنس (insulin...
19/11/2024

شوگر (Diabetes)ہونے سے پہلے کی سٹیٹ کو پری ڈائبٹیز(prediabetes )کہتے ہیں اور پری ڈائبٹیز سے پہلے انسولین رزسٹنس (insulin resistance)ڈیویلپ ہوتی ہے یاد رکھیں دنیا میں سب سے زیادہ پھیلنے والی بیماری انسولین ریزسٹنس ہے زیادہ تر لوگ اس بیماری میں مبتلا ہیں اور وہ جانتے بھی نہیں کہ انہیں انسولین ریزسٹنس ڈیویلپ ہو چکی ہے اگر اس کو بروقت احتیاطی تدابیر سے کنٹرول نہ کیا تو آگے جا کر شوگر میں تبدیل ہو جائے گی۔

All health champions..Don't forget to add lemon water in your daily routine to enjoy amazing results
19/11/2024

All health champions..
Don't forget to add lemon water in your daily routine to enjoy amazing results

Best health tip for today  کوشش کریں ایک لیموں تقریبا 12 ounce پانی میں ملا کر اور کچھ قطرے سٹیویا(stevia )کے ملا کر صحت...
18/11/2024

Best health tip for today
کوشش کریں ایک لیموں تقریبا 12 ounce پانی میں ملا کر اور کچھ قطرے سٹیویا(stevia )کے ملا کر صحت مند اور مزیدار لیموں پانی صبح کو ضرور لیجئے مزید فوائد لینے کے لیے اور اچھی صحت کے بہترین نتائج کے لیے ایپل سائیڈر وونیگر (apple cider vinegar)بھی ایڈ کریں
شاید زیادہ تر لوگ یہ جانتے ہیں کہ لیموں میں وٹامن سی ہوتا ہے اس کے علاوہ جلد اور ہاضمے کے لیے بہت اچھا ہوتا ہے لیکن اس کے علاوہ کے فوائد سے آگاہ نہیں ہیں جان لیجئے کہ لیموں میں موجود سٹریٹ citrate گردوں میں پتھری بننے کے رسک کو کم کرتا ہے اس کے علاوہ لیموں میں فلیوینائڈز(flavonoid )موجود ہوتے ہیں بہت سارے فلیوینائڈز میں سے flavonoid کی ایک قسم erocitrin ہے جو کہ جگر سے چربی کو نکالنے میں مدد دیتا ہے
جگر میں کولیسٹرول کو بیلنس کرتا ہے
جسم میں چھوٹی چھوٹی شریانیں جس کو کیپلریز(capillaries )کہتے ہیں ان کو صحیح حالت میں رکھنے کے لیے ضروری ہے اس لیے جن مریضوں کو مسوڑوں سے خون آنے کا مسئلہ ہے ان کے لیے بھی لیموں بہت مفید ہے
ایک ریسرچ کے مطابق جسم میں شوگر کی مقدار کو کم کرتا ہے
ایروسٹرن(erocitrin )کے جسم پر بالکل ویسے ایفیکٹس(effects )ہوتے ہیں جو جیسا کہ گرین ٹی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ(antioxidant )کے ہوتے ہیں یعنی کہ یہ ایک بہت ہی پاور فل اینٹی آکسیڈنٹ بھی ہے
جسم میں خون کی روانی کو بہتر بناتا ہے وہ مریض جن کو شریانیں پھولنے کا مسئلہ جن کو سپائڈر وینز(spider veins)کہتے ہیں ان میں بھی مفید ثابت ہوتا ہے
جسم میں مفید لپڈ(lipids )جسے HDL کہتے ہیں اس کی کی مقدار کو زیادہ کرتا ہے اور مضر صحت لپڈ جس کو (LDL) کہتے ہیں اس کی مقدار کوکم کرتا ہے جسم میں انسولین ریزسٹنس (insulin resistance)کو کم کرتا ہے اس کے علاوہ شوگر کے مریض جن کو دل کا مسئلہ ہوتا ہے(diabetic cardiomyopathy)اس میں بھی کار امد ثابت ہوتا ہے دماغ کے لیے مفید ہے(neuroprotective )اس کے علاوہ جراثیم سے لڑنے میں مدد دیتا ہے(antimicrobial).
Hopefully this tip is going to make a difference in your health..
Stay tuned for more researched, scientific and updated health informations..

16/11/2024
اگر کوئی بیماری ہو جائے تو صرف دوائیوں پر اکتفا کرنے کی بجائے ہمیشہ جواب تلاش کریں کہ بیماری ہوئی کیوں ہے۔بیماری دوائی س...
08/11/2024

اگر کوئی بیماری ہو جائے تو صرف دوائیوں پر اکتفا کرنے کی بجائے ہمیشہ جواب تلاش کریں کہ بیماری ہوئی کیوں ہے۔بیماری دوائی سے کنٹرول نہیں ہو رہی اور اس میں مزید اضافہ ہوتا جا رہا ہے تو بھی وجہ جانیے کہ بیماری کو مزید بڑھانے کی وجہ کیا ہے اور اس پر کام کریں۔

Address

Faisalabad Road
Shah Faisalabad

Telephone

+923467729202

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Saima Hanif Consultant Gynecologist:

Share

Category