Zahra Medics

Zahra Medics Family Health Care
(9)

دماغی امراض اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں،  اگر آپ کو مستقل سردرد کی شکایات رہتی ہے جسم کا سن ہونا، بار بار ...
15/06/2023

دماغی امراض اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں،
اگر آپ کو مستقل سردرد کی شکایات رہتی ہے جسم کا سن ہونا، بار بار چکر آنا، فالج، لقوہ، مرگی کی شکایت ہونا، یا ذہنی اور جسمانی ہم آہنگی کے مسائل کا سامنا رہتا ہے، تو ان علامات کو ہر گِز نظرانداز نہ کریں اور جلدازجلد کسی ماہر نیوروسرجن سے اپنا تفصیلی معائینہ کروائیں۔

ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس

کلینک ٹائم:
بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

آپ کے بچے کسی بھی مرض کا شکار ہیں تو آپ ہمارے بچوں کے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں، کیونکہ بروقت تشخیص سے بہترین علاج مم...
13/06/2023

آپ کے بچے کسی بھی مرض کا شکار ہیں تو آپ ہمارے بچوں کے ماہر ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں، کیونکہ بروقت تشخیص سے بہترین علاج ممکن ہے۔

کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مصطفین رشید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پیڈز)
ایم آر سی پی سی ایچ (انگلینڈ)

اپنے بچوں کے بہترین علاج اور نشونما کے لئے مشاورت کریں کیونکہ بچوں سے بڑھ کر کچھ نہیں

کلینک ٹائمنگ:
روزانہ دوپہر 3:30 سے 6 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تجربہ کار ڈاکٹر اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی مریضوں کا معائینہ کریں گےہارٹ اٹیک ...
12/06/2023

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تجربہ کار ڈاکٹر اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی مریضوں کا معائینہ کریں گے

ہارٹ اٹیک یا دل کے متعلقہ تمام امراض جیسا کہ بلڈپریشر، دل کی نالیوں کا بند ہونا، دل کی ڈھڑکن کم یا زیادہ ہونا، سینے میں بار بار درد محسوس ہونا، پاؤں وغیرہ میں سوجن ہونا، سانس کا پھولنا، کولیسٹرول کے مسائل کا سامنا ہونا ان تمام امراض میں مبتلا افراد فورا ڈاکٹر سے اپنا معائینہ کروائیں۔

نوٹ!
اگر دل میں سوراخ ہو، بائی پاس کروانے کے بعد پچیدہ مسائل کا سامنا ہو، پی پی ایم بیٹری والے افراد بھی اپنا معائینہ کروائیں

کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر محمد سعید علی خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز جمعتہ المبارک صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

ذیابیطس(شوگر) کے بڑھتے ہوئے امراض کو مدنظر رکھتے ہوئے زہرہ میڈیکس ماہر ڈائیبٹالوجسٹ، اینڈوکرانالوجسٹ اور میڈیسن سپیشلسٹ ...
07/06/2023

ذیابیطس(شوگر) کے بڑھتے ہوئے امراض کو مدنظر رکھتے ہوئے زہرہ میڈیکس ماہر ڈائیبٹالوجسٹ، اینڈوکرانالوجسٹ اور میڈیسن سپیشلسٹ کی خدمات فراہم کر رہا ہے تاکہ شوگر کے امراض کی بروقت تشخیص کر کے فوری علاج مہیا کیا جا سکے۔

یاد رہے! شوگر کی پیچیدگیوں کو وقت سے پہلے کنٹرول نہ کیا جائے تو یہی شوگر شریانوں کی بیماریاں، ہارٹ اٹیک اور فالج جیسی مہلک امراض کا سبب بن سکتی ہے۔
آئیے شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں رابطہ کریں۔

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجسٹ، ڈائیبٹالوجسٹ)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

Depression is more prevalent than we think it is! Look around you and educate others!
30/05/2023

Depression is more prevalent than we think it is! Look around you and educate others!

26/05/2023

𝙊𝙪𝙧 𝙩𝙚𝙖𝙢 𝙤𝙛 𝙙𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙩𝙚𝙙 𝙙𝙤𝙘𝙩𝙤𝙧𝙨, 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙞𝙣𝙜 𝙩𝙤 𝙗𝙧𝙞𝙣𝙜 𝙝𝙖𝙥𝙥𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨 𝙩𝙤 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙛𝙖𝙘𝙚. ❤️

𝙕𝙖𝙝𝙧𝙖 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙘𝙨 𝙞𝙨 𝙥𝙧𝙤𝙫𝙞𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙢𝙚𝙙𝙞𝙘𝙖𝙡 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙞𝙘𝙚𝙨 𝙩𝙤 𝙞𝙩𝙨 𝙥𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚.
𝙑𝙞𝙨𝙞𝙩 𝙖𝙣𝙙 𝙡𝙚𝙩 𝙪𝙨 𝙨𝙚𝙧𝙫𝙚

نمونیا پھیپھڑوں کی ایک بیماری ہے جس کا شکار تمام عمر کے افراد ہو سکتے ہیں۔ نمونیا کی پہلی علامات میں سے عام طور پر نزلہ ...
24/05/2023

نمونیا پھیپھڑوں کی ایک بیماری ہے جس کا شکار تمام عمر کے افراد ہو سکتے ہیں۔

نمونیا کی پہلی علامات میں سے عام طور پر نزلہ یا زکام ہوتا ہیں۔ اس کے بعد اس شخص کو تیز بخار اور سردی لگتی ہے اور منہ میں تھوک کے ساتھ ساتھ کھانسی بھی آتی ہے، دل کی ڈھڑکن تیز ہوتی ہے، سانس لینے میں دقت ہونے کے ساتھ سردی لگنا شروع ہو جاتی ہے، جسم میں درد کے ساتھ تھکاوٹ محسوس ہوتی ہے ،پٹھوں میں کھچاو شروع ہو جاتا ہے، سینے میں درد ہوتا ہے اور متلی یا قے وغیرہ بھی آتی ہے۔
آپ کو نمونیہ کا مرض لاحق ہے تو آج ہی زہرہ میڈیکس کے کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ اور میڈیکل سپشلسٹ سے اپنا معائینہ ضرور کروائیں

ڈاکٹر سید بلال حفیظ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)، ایف سی پی ایس(پلمو کریٹیکل کیئر میڈیسن)

کلینک ٹائم:
بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تجربہ کار ڈاکٹر اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی مریضوں کا معائینہ کریں گےہارٹ اٹیک ...
22/05/2023

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے تجربہ کار ڈاکٹر اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی مریضوں کا معائینہ کریں گے

ہارٹ اٹیک یا دل کے متعلقہ تمام امراض جیسا کہ بلڈپریشر، دل کی نالیوں کا بند ہونا، دل کی ڈھڑکن کم یا زیادہ ہونا، سینے میں بار بار درد محسوس ہونا، پاؤں وغیرہ میں سوجن ہونا، سانس کا پھولنا، کولیسٹرول کے مسائل کا سامنا ہونا ان تمام امراض میں مبتلا افراد فورا ڈاکٹر سے اپنا معائینہ کروائیں۔

کنسلٹنٹ انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ
ڈاکٹر محمد سعید علی خان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (کارڈیالوجی)

کلینک ٹائم:
بروز جمعتہ المبارک صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

Zahra Medics welcomes Dr. Muhammad Saeed Ali khan for joining Zahra Medics as Consultant Cardiologist.He will be availab...
22/05/2023

Zahra Medics welcomes Dr. Muhammad Saeed Ali khan for joining Zahra Medics as Consultant Cardiologist.

He will be available at Zahra Medics on every Friday 10:00am to 01:00 pm.

To book your appointment call us at 0414310042 or visit Zahra Medics Jaranwala.

گرمی میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا اور شدید دھوپ میں غیر ضروری باہر نہ  نکالنا آپ کو ہیٹ سٹروک سے بچا سکتا ہے۔Zahra Medic...
20/05/2023

گرمی میں زیادہ سے زیادہ پانی پینا اور شدید دھوپ میں غیر ضروری باہر نہ نکالنا آپ کو ہیٹ سٹروک سے بچا سکتا ہے۔

Zahra Medics ( Caring for your health)

ماہر امراض: پھیپھڑے، سانس کے مسائل، الرجی، دمہ، پرانی کھانسی، پھیپھڑوں میں پانی کا پڑ جانا، نمونیا، ٹی بی اور انتہائی نگ...
16/05/2023

ماہر امراض: پھیپھڑے، سانس کے مسائل، الرجی، دمہ، پرانی کھانسی، پھیپھڑوں میں پانی کا پڑ جانا، نمونیا، ٹی بی اور انتہائی نگہداشت

شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے مایہ ناز کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ و میڈیکل سپشلسٹ سے اب آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی معائینہ کروا سکتے ہیں

ڈاکٹر سید بلال حفیظ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)، ایف سی پی ایس(پلمو کریٹیکل کیئر میڈیسن)

کلینک ٹائم:
بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

کنسلٹنٹ انٹروینشنل گیسٹرو انٹرالوجسٹ و ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر عفان شاہد، معدہ، جگر، ہیپاٹائٹس اور انتڑیوں کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ ...
14/05/2023

کنسلٹنٹ انٹروینشنل گیسٹرو انٹرالوجسٹ و ہیپاٹالوجسٹ ڈاکٹر عفان شاہد، معدہ، جگر، ہیپاٹائٹس اور انتڑیوں کے ماہر ڈاکٹر ہیں۔ اگر آپ معدے کی تیزابیت ، بدہضمی، معدے کے السر، پاخانے کے بعد خون کا آنا، جگر کا سکڑ جانا، یرقان کا ہونا یا اس کے علاوہ چھوٹی اور بڑی آنت کے مسائل کا سامنا کر رہے تو آج ہی زہرہ میڈیکس کے ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

کلینک ٹائم:
بروز منگل دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

14/05/2023

فالج ایسا مرض ہے جس کے دوران دماغ کو نقصان پہنچتا ہے اور جسم کا کوئی حصہ مفلوج ہوجاتا ہے اور مناسب علاج بروقت مل جائے تو اس کے اثرات کو کم از کم کیا جاسکتا ہے تاہم اکثر لوگ اس جان لیوا مرض کو دیگر جسمانی بیماریوں کی طرح سمجھ لیتے ہیں اور علاج میں تاخیر ہوجاتی ہے
فالج کو جتنا جلد پکڑلیا جائے اتنا ہی اس کا علاج زیادہ موثر طریقے سے ہوپاتا ہے اور دماغ کو ہونے والا نقصان اتنا ہی کم ہوتا ہے۔

فالج اور دماغی امراض میں مبتلا افراد اب زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں نیوروسرجن سے اپنا تفصیلی معائینہ کروا سکتے ہیں

ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس

کلینک ٹائم:
بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

11/05/2023

شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کے بلڈ شوگر کی سطح میں مسلسل اضافہ ہونے سے خون کی شریانوں اور اعصاب کو بہت نقصان پہنچتا ہے۔ اگر شوگر کے لیول کو کنٹرول نہ کیا جائے تو اس سے سنجیدہ نوعیت کے امراض جیسا کہ امراض قلب، گردوں کے امراض اور فالج کا خطرہ کافی حد تک بڑھ جاتا ہے

آپ شوگر کے مرض میں مبتلا ہیں تو آج ہی ہمارے شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر سے معائنہ کروائیں۔

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجسٹ، ڈائیبٹالوجسٹ)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

02/05/2023

بچوں میں پائے جانے والے عمومی مسائل اور ان کا علاج
اپنے بچوں کے بہترین علاج اور نشونما کے لئے آپ ہمارے چلڈرن سپیشلسٹ سے معائنہ کروا سکتے ہیں۔

کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مصطفین رشید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پیڈز)، ایم آر سی پی سی ایچ (انگلینڈ)

کلینک ٹائمنگ:
روزانہ دوپہر 3:30 سے 6 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر مصطفین رشید ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پیڈز)، ایم آر سی پی سی ایچ (انگلینڈ)اپنے بچوں کے ب...
30/04/2023

کنسلٹنٹ چائلڈ سپیشلسٹ
ڈاکٹر مصطفین رشید
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (پیڈز)، ایم آر سی پی سی ایچ (انگلینڈ)

اپنے بچوں کے بہترین علاج اور نشونما کے لئے مشاورت کریں کیونکہ بچوں سے بڑھ کر کچھ نہیں

کلینک ٹائمنگ:
روزانہ دوپہر 3:30 سے 6 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

ماں کا دودھ نہ صرف بچے، بلکہ ماں کی اپنی صحت کے لئے بھی انتہائی مفید ہوتا ہے۔
24/04/2023

ماں کا دودھ نہ صرف بچے، بلکہ ماں کی اپنی صحت کے لئے بھی انتہائی مفید ہوتا ہے۔

Entire team of Zahra Medics is thrilled to welcome you on board. A warm welcome and lots of best wishes on becoming part...
23/04/2023

Entire team of Zahra Medics is thrilled to welcome you on board. A warm welcome and lots of best wishes on becoming part of our growing team.

𝐃𝐫. 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐟𝐚𝐢𝐧 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐢𝐝 (Consultant Pediatrics)

Clinic Time:
Everyday 3:30pm to 6pm

Clinic Address:
𝐙𝐚𝐡𝐫𝐚 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐬, Jhumra Road Near Nadra Office, Jaranwala

Pin location 📍
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

زہرہ  میڈیکس کی طرف سے آپ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ❤️
21/04/2023

زہرہ میڈیکس کی طرف سے آپ کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ❤️

ماہر امراض: پھیپھڑے و انتہائی نگہداشت شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے مایہ ناز کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ و میڈیکل سپشلسٹ سے اب آپ زہرہ...
08/04/2023

ماہر امراض: پھیپھڑے و انتہائی نگہداشت

شفا انٹرنیشنل ہسپتال کے مایہ ناز کنسلٹنٹ پلمونولوجسٹ و میڈیکل سپشلسٹ سے اب آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں بھی معائینہ کروا سکتے ہیں۔

ڈاکٹر سید بلال حفیظ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (میڈیسن)،
ایف سی پی ایس(پلمو کریٹیکل کیئر میڈیسن)

کلینک ٹائم:
بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

07/04/2023

گھٹنے , آپ کے جسم میں سب سے بڑے جوڑ کے طور پر بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں ہے۔ اس لیۓ گھٹنوں میں درد ہر عمر کے لوگوں میں ایک عام شکایت ہے-
عمر بڑھنے کے ساتھ جوڑوں کے مسائل جنم لینے لگتے ہیں کیونکہ ہڈیوں کے سروں پر ایک حفاظتی کور (کارٹیلیج) ہوتا ہے۔ وہ بھر بھرا ہو جاتا ہے اور جوڑ کے سرے آپس میں رگڑ کھانے لگتے ہیں تو جوڑوں میں درد کا مسئلہ ہو جاتا ہے۔

ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل کا بروقت علاج آپ کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتا ہے

کنسلٹنٹ آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر غلام میراں شیخ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (آرتھو)
ماہر امراض ہڈی و پٹھہ جوڑ
نئے اور پرانے فریکچر، جوڑوں کی تبدیلی
جوڑوں کا درد، سپورٹس انجری، کمر درد
کندھے کا جام ہونا، پٹھوں کا درد
ڈسک پرابلم ،ہڈیوں کا ٹیڑھاپن
گینٹھیا، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں

کلینک ٹائم:
بروز اتوار: صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے
بروز بدھ: دوپہر 3 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

06/04/2023

بے اولادی کے مسائل میں مبتلا بہت سے لوگوں میں علاج کے بعد اولاد پیدا ہو سکتی ہے، خواہش رکھنے کے باوجود اگر آپ بھی حمل میں تاخیرکی وجہ سے فکر مند ہیں تو ماہر اور قابل بھروسہ اینڈوکرانالوجسٹ سے ضرور مشورہ کریں۔

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجسٹ، ڈائیبٹالوجسٹ)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

میڈیکل سپشلسٹ، اینڈوکرانالوجسٹ اینڈ ڈائیبٹالوجسٹڈاکٹر کامران علیایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)ایف سی پی ایس(اینڈوک...
06/04/2023

میڈیکل سپشلسٹ، اینڈوکرانالوجسٹ اینڈ ڈائیبٹالوجسٹ
ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجسٹ، ڈائیبٹالوجسٹ)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

05/04/2023

آپ کو ایسا لگتا ہے کہ آپ کا بچہ باقی بچوں کے مقابلے قد میں کم ہے تو آپ اسے ہمارے اینڈوکرانالوجسٹ ڈاکٹر سے ضرور چیک اپ کروائیں۔ چھوٹے قد کی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں لیکن سب سے بڑی وجہ ہارمونز میں تبدیلیاں واقع ہونا ہے۔ چھوٹے قد ہونے کی صحیح تشخیص اور علاج کے لیے آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں رابطہ کر سکتے
ہیں

ڈاکٹر کامران علی
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس(میڈیسن)
ایف سی پی ایس(اینڈوکرانالوجسٹ، ڈائیبٹالوجسٹ)

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل کا بروقت علاج آپ کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتا ہےآرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر غلام میراں شیخ ایم بی...
28/03/2023

ہڈیوں اور پٹھوں کے مسائل کا بروقت علاج آپ کو عمر بھر کی معذوری سے بچا سکتا ہے

آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر غلام میراں شیخ
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (آرتھو)
ماہر امراض ہڈی و پٹھہ جوڑ
نئے اور پرانے فریکچر، جوڑوں کی تبدیلی
جوڑوں کا درد، سپورٹس انجری، کمر درد
کندھے کا جام ہونا، پٹھوں کا درد
ڈسک پرابلم ،ہڈیوں کا ٹیڑھاپن
گینٹھیا، پیدائشی ٹیڑھے پاؤں

کلینک ٹائم:
بروز اتوار صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے
بروز بدھ دوپہر 2 بجے سے شام 6 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔ درحقیقت ہائی ب...
26/03/2023

ہائی بلڈ پریشر کو خاموش قاتل مرض قرار دیا جاتا ہے کیونکہ اس کے شکار افراد کو اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔ درحقیقت ہائی بلڈ پریشر کی ایسی کوئی علامات نہیں جن سے اس کا پتا چل سکے اور اس بیماری کا معلوم تب ہوتا ہے جب آپ کی صحت کو نقصان پہنچنا شروع ہوتا ہے۔
ایک سروے کے مطابق تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں اور 42 فیصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں کیوں مبتلا ہیں۔ 120/80 یا اس سے کم بلڈ پریشر معمول کا ہوتا ہے تاہم اگر یہ 140/90 یا زیادہ ہوتو آپ کو علاج کی ضرورت ہوتی ہے اور چونکہ ہر ایک اس کا شکار ہوسکتا ہے۔

بلڈپریشر یا اس کی وجہ سے آنے والے مسائل سے دوچار ہیں تو بلڈ پریشر کی سکرینگ اور مکمل علاج کے لئے آپ ہمارے ماہر ڈاکٹرز سے مشورہ کر سکتے ہیں

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

24/03/2023

دماغی و اعصابی امراض قابل علاج ہیں

جڑانوالہ میں اب آپ الائیڈ ہسپتال فیصل آباد کے مایہ ناز کنسلٹنٹ نیوروسرجن ڈاکٹر محمد سلمان علی خان سے چیک اپ کروا سکتے ہیں۔
اگر آپ کو مستقل سردرد کی شکایات رہتی ہے جسم کا سن ہونا، بار بار چکر آنا، فالج، لقوہ، مرگی کی شکایت ہونا، یا ذہنی اور جسمانی ہم آہنگی کے مسائل کا سامنا رہتا ہے، تو ان علامات کو ہر گِز نظرانداز نہ کریں اور جلدازجلد کسی ماہر نیوروسرجن سے اپنا تفصیلی معائینہ کروائیں۔

ڈاکٹر محمد سلمان علی خان
کنسلٹنٹ نیوروسرجن و نیوروسائینٹسٹ
ایم بی بی ایس (یو ایچ ایس)، پلیب (یو کے)
ایم ایس نیوروسرجری (یو ایچ ایس)
سرٹیفیکیٹ آف نیوروسائینس (امریکہ)
سرٹیفیکیٹ آف نیورالوجی (آغا خان، کراچی)
سعودی میڈیکل لائیسنس آف جنرل پریکٹس

کلینک ٹائم:
بروز پیر صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

متوازن غذا اور صحت سے متعلق مسائل اور ان کے حل کے لیے اب  آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ماہر غذائیت سے مشورہ کر سکتے ہیں۔ ...
24/03/2023

متوازن غذا اور صحت سے متعلق مسائل اور ان کے حل کے لیے اب آپ زہرہ میڈیکس جڑانوالہ میں ماہر غذائیت سے مشورہ کر سکتے ہیں۔

اگر متوازن خوراک نہ ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں، جیسا کہ کیلشیم، وٹامنز کی کمی کا شکار ہو جانا، دن بہ دن وزن کا کم یا زیادہ ہونا، بھوک کا نہ لگنا، جسم میں خون کی کمی ہونا،خواتین کو مختلف مسائل کا سامنا کرنا یا اس کے علاوہ بچوں میں غذائی کمی محسوس ہونا۔ تو آئیں ہمارے ماہر غذائیت سے مشورہ کریں

کلینیکل ڈائٹیشن اینڈ نیوٹریشنسٹ زارا طارق
بی ایس (آنرز)، ایم فل (ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائٹیشن)

کلینک ٹائم:
بروز منگل دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک

کلینک ایڈریس:
زہرہ میڈیکس, جھمرہ رورڈ نزد نادرا آفس جڑانوالہ.
0414310042
03077260042

پن لوکیشن:
https://maps.app.goo.gl/QjiqVwAnsj4bCJkJA

Address

Zahra Medics Jhumra Road, Near Nadra Office
Jaranwala
37250

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+92414310042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahra Medics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zahra Medics:

Videos

Share

Category

Other Medical Centers in Jaranwala

Show All

You may also like