Akbar Hospital

Akbar Hospital A Hospital body founded by Rai Akbar Ali social activist who spent entire his savings and pension fo
(4)

We Have Specialist Doctors, Physiotherapy,ECG & Ultrasound centre, clinical and hormonal Lab, Surgical & Emergency facilities, treatment for drug addicted, Maternity home and beauty clinic

کسی بشر میںہزار خامیاگر جو دیکھو تو چپ ہی رہناکسی بشر کا جو راز پاؤیا عیب دیکھوتو چپ ہی رہنااگر منادی کو لوگ آئیںتمہیں ک...
10/04/2023

کسی بشر میں
ہزار خامی
اگر جو دیکھو تو چپ ہی رہنا
کسی بشر کا جو راز پاؤ
یا عیب دیکھو
تو چپ ہی رہنا
اگر منادی کو لوگ آئیں
تمہیں کُریدیں
تمہیں منائیں
تمہاری ہستی کے گیت گائیں
تمہیں کہیں کہ
بشر میں دیکھی برائیوں کو بیان کر دو
تو چپ ہی رہنا
جواز یہ ہے دلیل یہ ہے
ضعیف لمحوں کی لغزشوں کو
حرام ناطے کی قربتوں کو
ہماری ساری حماقتوں کو
ہماری ساری خباثتوں کو
وہ جانتا ہے
وہ دیکھتا ہے
مگر وہ چپ ہے
اگر وہ چپ ہے
تو میری مانو
وہ کہہ رہا ہے
کہ
چُپ ہی رہنا_!!!
افتخار افی

Address

Opposite Total Filling Station, City Road, 240 Mor
Jaranwala
37250

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akbar Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Jaranwala clinics

Show All