02/05/2026
احمد میڈیکل کمپلیکس - آپ کی صحت ہماری ترجیح
⭐ ڈاکٹر عبدالباسط ⭐
(MBBS, FCPS Pediatrics, FCPS Child Neurology)
کنسلٹنٹ چائلڈ نیوروفزیشن
ممبر ایشین چائلڈ نیورولوجی ایسوسی ایشن
(چلڈرن ہسپتال ملتان)
علاج کی سہولیات:
بچوں کے تمام دماغی، اعصابی اور نفسیاتی امراض، مرگی، دورے اور جھٹکے، فالج، لقوہ، گردن توڑ بخار، گردن سنبھالنے، بیٹھنے اور چلنے میں مشکلات، جسم میں اکڑاؤ، یاداشت میں کمی، پڑھائی میں مشکلات، سر اور کمر کا درد۔
📍 مقام: احمد میڈیکل کمپلیکس، جتوئی
📞 رابطہ اور اپائنٹمنٹ کے لیے: 03060444666