11/11/2025
الحَمدُ اللّٰہ ناک کان اور گلے کے تمام آپریشنز کے لیے چاند ہسپتال تشریف لائیں۔ ♥️
ڈاکٹر محمد ذیشان صاحب (ENT سرجن)
ڈاکٹر امجد شہزاد صاحب (کنسلٹنٹ انیستھیٹست)
چاند میڈیکل کمپلیکس میں کامیاب آپریشنز اور باقاعدہ چیک اپ کا سلسلہ جاری! 🌿
الحمدللہ، اب ناک، کان اور گلے کے تمام بڑے آپریشنز کے لیے آپ کو بڑے شہروں جیسے ملتان یا لاہور جانے کی ضرورت نہیں۔
ہم نے چاند میڈیکل کمپلیکس میں جدید سہولیات کے ساتھ کامیابی سے 6 سے زائد بڑے آپریشنز مکمل کیے ہیں۔
گزشتہ ہفتے ڈاکٹر محمد ذیشان کی زیرِ نگرانی مزید 2 کامیاب آپریشنز انجام دیے گئے، اور الحمدللہ دونوں مریض مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔
مزید یہ کہ، ہر اتوار Chand Medical & Surgical Complex میں ناک، کان اور گلے کا خصوصی چیک اپ (OPD) بھی کیا جاتا ہے تاکہ مریضوں کو بروقت علاج اور درست رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
یہ سب آپ کے اعتماد اور دعاؤں کی بدولت ممکن ہوا —
کیونکہ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے۔ 💙
👨⚕️ ڈاکٹر محمد ذیشان
ایم بی بی ایس، ایف سی پی ایس (ای این ٹی رجسٹرار، نشتر ہسپتال ملتان)
👨⚕️ ڈائریکٹر: ڈاکٹر امجد شہزاد ملک
🏥 چاند میڈیکل کمپلیکس
شاہ جمال روڈ، چوک بستی اللہ بخش
📞 نمبر لگوانے کے لیے رابطہ کریں:
03067774104
03002535104
اب بڑے شہروں کی نہیں، اپنے شہر کی سہولت پر بھروسہ کریں!
ہر اتوار چیک اپ، کامیاب آپریشنز، ماہر ڈاکٹرز – سب ایک ہی جگہ، چاند میڈیکل کمپلیکس میں۔ 🌟