19/03/2023
ہفتہ صحت
20 تا 22 مارچ 2023
مفت سہولیات
• بنيادىطبی معائنه
• خون کےتشخیصی ٹیسٹ
• حفاظتی ٹيكے
• ہیپاٹائٹیس،ایڈز،شوگر،مليرياكي تشخيص خواتین کاچیک اپ
• دمه وامراض سينه كى تشخيص
• ٹی بی کی تشخیص
اس کے علاوہ بچوں کے معائنہ کےلئےخصوصی کیمپس کا انعقاد "
صحت خدمت
صحت عبادت
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرحکومت پنجاب