07/09/2021
کولیسٹرول: ’25 سال کی عمر سے اپنا کولیسٹرول لیول چیک کریں‘
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو 20 کے پیٹے میں اپنا کولیسٹرول لیول چیک کرنا چاہیے۔ اس طرح ممکن ہے کہ انھیں اپنے آپ کو لاحق دل کے مرض اور سٹروک کے خطرے کے بارے میں پتا چل سکے۔
وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ خوراک میں تبدیلی اور دوا کے ذریعے اپنے کولیسٹرول کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو کہ بہتر ہے۔
’صحت مند موٹے‘ بھی خطرے کی زد میں
عارضہ قلب کی پیشن گوئی، ’سستے بلڈ ٹیسٹ‘ سے ممکن