04/05/2024
ڈاکٹر وسیم اللّٰہ آرتھو پیڈک سرجن (DHQہسپتال جوہرآباد)،(محمد ھسپتال جوہرآباد)۔ سوموار تا ہفتہ دوپہر 1 بجے سے شام 8 بجے تک محمد ھسپتال میں مریضوں کا چیک اپ کرتے ھیں ۔صحت کارڈ پر مریضوں کا مفت آپریشن کیا جاتا ہے ۔ جدید تکنیک اور جدید مشینوں ، کیمرے کے زریعے ھڈیوں کے آپریشن کیے جاتے ہیں ۔
مزید معلومات کیلئے رابطہ نمبر:
03015806151 ثناءاللہ
0302 0069483رضوان