Jehangira Welfare Trust Swabi

Jehangira Welfare Trust Swabi جھانگیرہ ویلفئیر ٹرسٹ غریبوں،یتیموں ،مسکینوں اور معذوروں کا سہارا

29/07/2025
26/07/2025

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی اور شہزاد اعوان بلڈ فاونڈیشن صوابی کے ٹیم کے طرف سے جونیٸر کرکٹ لیگ کو ٹرافی سپانسر کی اور نوجوانوں کا حوصلہ بلند کیا

16/07/2025

الحمدللہ

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے محلہ عظیم گڑھی جھانگیرہ ویلج کونسل 1 میں صاف پانی بور کا افتتاح جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ٹیم کے ہاتھوں ہوگیا
جس جس بھایٸوں نے مدد کی اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں امین

غریبوں ۔ یتیموں ۔ مسکینوں اور معزوروں کا سہارا
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی

الحمدللہ جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے محلہ عظیم گڑھی جھانگیرہ ویلج کونسل 1 میں صاف پانی بور کا افتتاح جھ...
15/07/2025

الحمدللہ

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے محلہ عظیم گڑھی جھانگیرہ ویلج کونسل 1 میں صاف پانی بور کا افتتاح جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ٹیم کے ہاتھوں ہوگیا
جس جس بھایٸوں نے مدد کی اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں امین

غریبوں ۔ یتیموں ۔ مسکینوں اور معزوروں کا سہارا
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی

اہم اطلاعیوتھ کونسلر و فوکل پرسن شہزاد اعوان جھانگیرہ ۔ تحصیل لاہور یوتھ صدر عباد اللہ کے درخواست پر  تحصیل لاہور چیٸرمی...
15/07/2025

اہم اطلاع

یوتھ کونسلر و فوکل پرسن شہزاد اعوان جھانگیرہ ۔ تحصیل لاہور یوتھ صدر عباد اللہ کے درخواست پر
تحصیل لاہور چیٸرمین عادل خان ۔ سابقہ صوبائی اسمبلی امیدوار پی کے 51 حاجی نواب زادہ کے طرف سے جھانگیرہ کے لیٸے 6 دن کے لیٸے نادرا وین أیٸے گا جو جھانگیرہ کے ویلج کونسل 1 . 2 . 3 کے محتلف محلوں میں کام کرے گا

جس میں کل بروز بدھ بتاریخ
16. 7. 2025 کو محلہ خانخیل عماد خان کے حجرے میں نادرا وین جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے نگرانی میں کام کرے گی
جہاں بھی کسی کے کارڈ ایکسپاٸر ہو یہ نٸے بنانا ہو یہ فارم بی ہو تو محلہ خان خیل صبح 9:00 بجے تشریف لے جاٸے

منجانب ۔۔۔ جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کا انچارج چوکی جھانگیرہ ساجد عالم خان ۔ تھانہ تورڈھیر تفشیشی افسر فہیم خان ۔ ایڈیشنل ...
14/07/2025

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کا انچارج چوکی جھانگیرہ ساجد عالم خان ۔ تھانہ تورڈھیر تفشیشی افسر فہیم خان ۔ ایڈیشنل محرر سجاد خان سے ملاقات

محلہ ڈھنڈ جماعت جھانگیرہ  میں جھانگیرہ ویلفئیر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری و یوتھ کونسلر شہزاد اعوان کی نانی جبکہ عبد الرزاق مر...
18/06/2025

محلہ ڈھنڈ جماعت جھانگیرہ میں جھانگیرہ ویلفئیر ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری و یوتھ کونسلر شہزاد اعوان کی نانی جبکہ عبد الرزاق مرحوم کی بیوی اور شیر رخمان ۔ شعیب ۔ خالد اور قاری شاہد کی والدہ وفات پا چکی ہے

نماز جنازہ آج نماز مغرب کے بعد اباسین لار جہانگیرہ میں ادا کی جائے گی ۔
18.6.2025

09/06/2025

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے جنرل سیکرٹری شہزاد اعوان نے جھانگیرہ کے لوگوں اور مسافروں کا شکریہ ادا کیا
جس جس بھائیوں نے عیدالاضحیٰ قربانی کے لیئے پیسے دیئے تھے اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین
اور فائنانس سیکرٹری فاضل نزیر نے پیسوں کی ڈیٹیل بتائیں

غریبوں ۔ یتیموں ۔ مسکینوں اور معذوروں کا سہارا
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن جھانگیرہ کے یتیموں اور مسکینوں کے لیئے قربانی کر دی ...
08/06/2025

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے ٹیم کے طرف سے عیدالاضحیٰ کے دوسرے دن جھانگیرہ کے یتیموں اور مسکینوں کے لیئے قربانی کر دی گئی اللّٰہ تعالیٰ قبول فرمائے آمین

جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی کے پورے ٹیم ممبران نے عید کا دوسرا دن جھانگیرہ کے یتیموں اور مسکینوں کے نام کر دیا

غریبوں ۔ یتیموں اور مسکینوں کا سہارا
جھانگیرہ ویلفیئر ٹرسٹ صوابی

Address

Jehangira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jehangira Welfare Trust Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share