Dr.Ubaid Umar homeopath

Dr.Ubaid Umar homeopath health with homeopathy

25/07/2025
09/06/2025

"ان شاء اللہ بروز بدھ، ۔11.6.2025 سے کلینک دوبارہ کھولا جائے گا۔ تمام مریض حضرات سے درخواست ہے کہ مقررہ وقت پر تشریف لائیں۔"

"آپ کے اچھے اور مثبت کلمات میرے حوصلے کو نئی توانائی دیتے ہیں، اور میرے جذبے میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ آپ کی حوصلہ افزائی...
27/05/2025

"آپ کے اچھے اور مثبت کلمات میرے حوصلے کو نئی توانائی دیتے ہیں، اور میرے جذبے میں مزید اضافہ کرتے ہیں۔ آپ کی حوصلہ افزائی میرے لیے ایک نعمت ہے!

26/05/2025

میرے اس مریض کو اللہ نے 2 سال بعد بیٹا عطا کیا۔۔ننھے مہمان کی آمد دلوں کو راحت دے گئی، بہت بہت مبارک ہو!"

25/05/2025

میرے اس مریض کو اللہ نے 2 سال بعد بیٹا عطا کیا۔ماشاءاللہ، مبارک ہو! اللہ تعالیٰ بیٹے کو نیک، صالح، صحت مند اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین۔

23/05/2025

8سال بعد اللہ نے بیٹے جیسے نعمت سے نوازا۔یہ یقیناً ربِ کریم کا انمول تحفہ اور خوشیوں بھرا انعام ہے۔ دعا ہے کہ یہ ننھا پھول دین و دنیا کی روشنی بنیں اور والدین کے لیے باعثِ فخر و رحمت ثابت ہوں۔

23/05/2025

بے چینی ، خوف ،گہبراهٹ ،اینزائٹی اور معدے کے مریض کو صرف 10 دن میں مکمل آرام مل گیا۔۔

23/05/2025

ماشاءاللہ، میرے ایک مریض کو اللہ تعالیٰ نے اپنی خاص رحمت سے نوازتے ہوئے دو جڑواں بیٹے عطا فرمائے۔ یہ یقیناً ربِ کریم کا انمول تحفہ اور خوشیوں بھرا انعام ہے۔ دعا ہے کہ یہ ننھے پھول دین و دنیا کی روشنی بنیں اور والدین کے لیے باعثِ فخر و رحمت ثابت ہوں۔ Asim Jui Zalmi

16/05/2025
16/05/2025
16/05/2025

Address

Jehangira
24040

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:30
Tuesday 08:30 - 17:00
Wednesday 08:30 - 17:00
Thursday 08:30 - 17:00
Saturday 08:30 - 17:00
Sunday 08:30 - 17:00

Telephone

+923339239031

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Ubaid Umar homeopath posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Ubaid Umar homeopath:

Share

Category