Dr M iqbal Nadeem Malana

Dr M iqbal Nadeem Malana Mahir Tibb

مردانہ وزنانہ بانجھ پن  کےلیےاکسیر نسخہھوالشافی !!!زعفران                         10گرامتج۔                             ...
16/08/2025

مردانہ وزنانہ بانجھ پن کےلیےاکسیر نسخہ

ھوالشافی !!!
زعفران 10گرام
تج۔ 10 گرام
تال مکھانہ۔ 10 گرام
سمندر سکھ۔ 10 گرام
تخمِ سریالہ۔ 10 گرام
تخم بھنگ۔ 10 گرام
اٹنگن۔ 10 گرام
پھلی کیکر 50 گرام
حرمل (بھنی ھوئی) 50 گرام
مغز چلغوزہ۔ 100 گرام
مغز پستہ۔ 100 گرام
مغز کاجو۔ 100 گرام
مغز بادام۔ 200 گرام
کوزہ مصری۔ 300 گرام

تمام ادویات ہاون دستے میں علیحدہ علیحدہ کوٹ چھان کر اچھی طرح مکس کرلیں اگر یہ نا کرسکیں تو تمام ادویات اکھٹی گرائنڈ کرلیں صبح و شام 1 چھوٹا چمچ نیم گرم گائے کے دودھ سے استعمال کریں۔

سیمن ا پتلا پن مردانہ جراثیم کی کمی، سپرم کی کمی کو دور کرتا ھے، نان ایکٹو سپرمز کو ایکٹو کرتا ھے 40 دن کے استعمال سے ایکٹو جراثیم بڑھ کر 100فیصد ہو جاتے ہیں اور جن حضرات کے سپرم ڈیڈ ہیں ان کے سپرم کو ایکٹیو کرتا ھے۔
واٹس ایپ نمبر 03013968589

05/08/2025

"اگر آپ کو اپنی زندگی میں صرف ایک چیز بدلنے کا موقع ملے، تو آپ کیا بدلیں گے؟ اور کیوں؟"

05/08/2025

اشواگندھا
ایسے افراد جو یکسوئی کے ساتھ ذہنی کام نہیں کرسکتے بالخصوص طالب علم پڑھ نہ سکتے ہوں اور ان کا حافظہ کمزور ہو تو ایسے افراد کے لیے نعمت کا درجہ رکھتی ہے۔

 #اوسٹیو  #مائیلائٹسہڈی کے انفیکشن کی علامات کیا ہیں؟٭ متاثرہ جگہ پر سوجن، حرارت اور چھونے پر درد٭ متاثرہ حصے میں مستقل ...
02/08/2025

#اوسٹیو #مائیلائٹس

ہڈی کے انفیکشن کی علامات کیا ہیں؟
٭ متاثرہ جگہ پر سوجن، حرارت اور چھونے پر درد٭ متاثرہ حصے میں مستقل درد
٭ بخار اور جسمانی کمزوری
٭ بعض اوقات کوئی واضح علامت نہیں ہوتی
٭ نوزائیدہ بچوں، عمر رسیدہ افراد اور کمزور مدافعتی نظام والے افراد میں علامات دھندلی یا غیر واضح۔
طب یونانی میں اس موذی مرض کامکمل شافی علاج موجود ہے۔
03013968589

گردے کی پتھری نکالنے کا آسان طریقہگردے میں پتھری کا ہونا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی شدت برداشت کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہ...
28/07/2025

گردے کی پتھری نکالنے کا آسان طریقہ

گردے میں پتھری کا ہونا ایک تکلیف دہ مرض ہے جس کی شدت برداشت کرنا ہرکسی کے بس کی بات نہیں ،اس کا علاج تکلیف دہ بھی ہوتا ہے اور اس پر خرچ بھی کافی آتا ہے ۔
اگر آپ درج ذیل نسخہ صرف 1مہینہ مستقل استعمال کریں تو انشاء اللہ گردے کی پتھری ریزہ ریزہ ہوکر نکل جائے گی ، پہلے سات دنوں میں آپ کو اثرات دکھنا شروع ہوجائیں گے ۔
ھوالشافی
گوکھکرو ۔۔۔۔۔۔تیس گرام
سر پھوکا ۔۔۔۔۔۔بیس گرام
خربوزے کے بیج ۔۔۔بیس گرام
سویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔دس گرام
رائی دانہ ۔۔۔۔۔دس گرام
زعفران ۔۔۔۔۔۔۔۔10گرام

تمام اجزاء کو پیس کر پاؤڈر بنالیں ۔

آدھ چمچ صبح ناشتے کے بعد اور آدھ چمچ عصر کے وقت سادہ پانی کیساتھ استعمال کریں ۔

نوٹ:

پانی زیادہ سے زیادہ پئیں ۔
خربوزے اور تربوز کا استعمال کریں ۔
تیارشدہ بھی دستیاب ہے۔

سپیشل شادی کورسالحمد اللہ بار بار تیار ہونے والا کورس بہت سے مریضوں کو بہت زیادہ مفید ثابت ہوا سپرم کی کمی / پس سیلزکا ز...
25/07/2025

سپیشل شادی کورس
الحمد اللہ بار بار تیار ہونے والا کورس بہت سے مریضوں کو بہت زیادہ مفید ثابت ہوا سپرم کی کمی / پس سیلزکا زیادہ/ ٹائمنگ کی کمی / منی کا پتلا ہونا/ یا جسم میں تھکاوٹ رہنا/ ایک بار بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا مردانہ مسائل کے متعلق تمام بیماریوں کا کا شافی علاج ہے۔
نہایت ہی مفید و بہترین قلیل مقدار خوراک دوائی ہے کھانے میں نہایت آسان ہے فیصد یقینی رزلٹ ہے اور بہترین قیمتی جڑی بوٹیوں ادویات پر مشتمل کورس ہے
کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے جریان اح**ام سرعت انزال کے مکمل علاج کے لیے بہترین دوائی ہے مستقل علاج ہے
ٹائمنگ کی کمی کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے جراثیم کو بڑھاتا ہے خوب ایکٹیو کرتا ہے
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ان کے خاتمے کے لیے مستند دوائی ہے
دوسری ادویات کی نسبت اس کورس سے یقینی شفاء یابی کا زیادہ امکان ہوتا ہے
ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین کارگر دوائی ثابت ہوتی ہے شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے
عضو تناسل میں مظبوطی سختی جوش بڑھاتا ہے موٹائی لاتا ہے بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کا ٹھیک سے ازالہ کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے

ایسے مریض جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت سے شادی کورس کیئے ہیں مگر آرام نہیں آتا وہ مریض یہ کورس ضرور کریں

ان کو مایوسی ہرگز نہیں ہو گی اگر آپ یہ کورس لینا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں
مگر یاد رہے یہ کورس قیمتی اور بہت محنت سے تیار کردہ ادویات پر مشتمل کورس ہے
اس لیے عام ادویات کی نسبت اس کورس کے اخراجات بھی زیادہ ہوتے ہیں مگر رزلٹ سو فیصد یقینی ملے گا.
نوٹ # کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ دوائی کی گارنٹی کیا دیں گے کہ یہ دوائی ہمیں لازمی فائدہ دے گی۔
میں یہی کہہ سکتا ہوں ہو کہ بہترین شفاعت دینے والی ذات اللہ تعالی کی ہے
جو کوئی کہتا ہے کہ دوائی سو فیصد رزلٹ دے وہ ہمارے بتائے گئے پرہیز اور طریقہ پر عمل کرے
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپکو لازمی شفاء دے گا۔اللہ پاک ہر ایک بیماریوں سے پاک رکھے اور زندگی میں میں آسانیاں عطا عطا فرمائے۔آمین ۔

اگر کسی کو یہ کورس چائیے ہو تو تو وہ میرے📱 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
صرف ضرورت مند رابطہ کریں ۔

پنیر ڈوڈی    ایک دوست نے حکم صادر فرمایا ھے کہ پنیر ڈوڈی کے مزاج کے متعلق لکھیں تو جناب سوچا ایک مفصل مضمون لکھ دوں تاکہ...
25/07/2025

پنیر ڈوڈی
ایک دوست نے حکم صادر فرمایا ھے کہ پنیر ڈوڈی کے مزاج کے متعلق لکھیں تو جناب سوچا ایک مفصل مضمون لکھ دوں تاکہ خلق خدا کا بھلا ھو جائے اور شاید سامان آخرت میں یہ عمل بھی کام آجائے ۔
پنیر ڈوڈی ایک سادہ اور سستی جڑی ہوئی ھے مگر طب یونان کی ایک چہیتی اور منفرد جڑی ہوٹی ھے جو پرانے اطباء استعمال کرواتے تھے اور حیران کن نتائج ملتے تھے ۔
مختلف حکماء نے مختلف مزاج لکھے ہیں میں بذات خود کوئی ارسطو نہیں مگر اپنے ناقص علم اور بزرگوں کے بتائے گئے الفاظ لکھ رہا ھوں ۔
پنیر ڈوڈی کا بنیادی مزاج گرم خشک ھے مگر ہمارے بزرگوں کا کہنا تھا کہ خسیاندہ یا جوشاندہ میں اسکا مزاج تبدیل ھو جاتا ھے یعنی خسیاندہ کہتے ہیں کسی بوٹی کو پانی میں بھگو کے رکھنا اور جوشاندہ کہتے ہیں کسی جڑی بوٹی کو پانی میں ابال کر استعمال کرنا۔
اب اگر اسکا خسیاندہ استعمال کریں تو یہ سرد و خشک مزاج میں چلی جائے گی اور اگر ابال کر استعمال کریں تو گرم و تر میں مزاج تبدیل ھو جائے گا ۔
لہذا،شوگر کے مریض بھگو کر قطعی طور پر استعمال نہ کریں بلکہ جوشاندہ استعمال کریں۔
اب ایک مثال سے واضح کردوں کہ جیسے دودھ اور پھر دودھ سے دہی اور پھر دہی سے مکھن کا اور پھر مکھن سے گھی کا مزاج تبدیل ھوتا ھے ۔
آجکل ہر بندہ حکیم بننے کے چکر میں ھے اور نسخہ پوچھنے کے چکر میں ھوتا ھے اسلیئے پھر اپنی صحت برباد کرکے الزام طب اور طبیب پہ لگا دیا جاتا ھے ۔
جب تک ان بنیادی اصولوں کا علم نہ ھو تو حکمت کی کتابوں سے بھی کچھ حاصل نہیں ھوتا پھر مریض کے مزاج اور کیفیت کو جاننا ضروری ھوتا ھے ۔
بہرحال مختصر اپنے ٹاپک کی طرف آئیں تو یہ واحد بوٹی ھے جو انسان کے بنیادی مسائل کو حل کر سکتی ھے جیسا کہ معدہ جگر کے مسائل اور سب سے بڑھ کر انسانی خون میں شکر کی اور تیزابیت( Acidity ) کے مسائل جو بڑھتے بڑھتے گردہ فیلیئر اور شوگر ہارٹ اٹیک تک یا فالج کینسر تک پہنچ جاتے ہیں۔
میں گزشتہ کئی پوسٹ میں تفصیل سے Alkaline اور acidic پہ لکھ چکا ھوں کہ جب خون میں تیزابیت بڑھ جائے تو پھر کینسر تک لاحق ھوسکتا ھے اور بدقسمتی سے اس دور میں ہم جو کچھ کھا رہے ہیں ہم خود تیزابیت کا انتظام کر رہے ہیں۔
احباب طب کا بنیادی اصول یہی ھے کہ خلط خون کے امراض کا علاج مصفی خون سے ہی کیا جائے مگر اب فرق یہاں آئے گا جب آپ اس بوٹی کو مطلوبہ طریقہ سے استعمال نہیں کریں گے مثال کے طور پر اگر شوگر کا مریض اسکا خسیاندہ استعمال کرے گا تو وقتی فائدہ ھوگا مگر نقصان زیادہ ھوگا ۔
اگر گردہ کا مریض استعمال کرے کا تو نقصان ھوگا مگر جوشاندہ قطعی نقصان دہ نہیں ھوگا ۔
اسی طرح اگر حدت خون کا یا صفراوی مریض جوشاندہ یا ثابت پنیر ڈوڈی استعمال کرے گا تو نقصان ھوگا مگر خسیاندہ استعمال کرے گا تو فائدہ ھوگا۔
یاد رکھیں پنیر ڈوڈی کا غلط استعمال شوگر کے مریض کو جلدی ہارٹ اٹیک تک لے جاتا ھے۔
کوشش ھوتی ھے طبی زبان نہ استعمال کی جائے اور جتنا ھو سکے سادہ لکھوں تاکہ عام آدمی کو سمجھ آئے۔

⚠️ کسی بھی جڑی بوٹی کا استعمال کسی مستند طبیب کے مشورہ سے کریں !!!

  #طاقت  #کا  #طوفان جس بندے نے بھی باپرہیز 30 دن استعمال کیا وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا۔ #منی کوگاڑھا کرتا ہے  #مردانہ...
22/07/2025


#طاقت #کا #طوفان

جس بندے نے بھی باپرہیز 30 دن استعمال کیا وہ تعریف کرنے پرمجبور ہوگیا۔
#منی کوگاڑھا کرتا ہے #مردانہ طاقت کو بڑھاتا ہے #سرعت انزال کا خاتمہ کر کے ٹائمنگ میں مستقل اضافہ کرتا ہے
#پٹھوں کو طاقت دیتا ہے #سپرمز میں اضافہ کرتا ہے اور قوت باہ کو بڑھاتا ہے
#مردانہ کمزوری ،کثرت مباشرت اور دیگر غلط کاریوں سے ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے یہ سفوف انتہائی مفید ہے
#ھوالشافی
🥗سنگھاڑے 50 گرام
🥗ستاور 50 گرام
🥗اسگند ناگوری 50 گرام
🥗موصلی سفید 50 گرام
🥗موصلی سیاہ 20 گرام
🥗کمرکس 20 گرام
🥗ثعلب مصری 20 گرام
🥗ثعلب پنجہ 20 گرام
🥗شقاقل مصری 20 گرام
🥗پنپہ دانہ 20 گرام
🥗گوند کتیرا 20 گرام
🥗گوند ببول 20 گرام
🥗بہمن سفید 20 گرام
🥗عقرقرحا 20 گرام
🥗جڑپان 20 گرام
🥗سونٹھ 30 گرام
🥗قابلی مصری 50 گرام
🥗چھلکا اسپغول آدھ پاؤ
سے تیار کردہ ہیں۔
جو یقیناً آپ کو مطمئن کردے گی انتہائی مفید اور بے ضرر نسخہ ہے

صبح شام ہمراہ دودھ کھائیں کھانے کے بعد آدھے چمچ کے برابر اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی اور جنسی پناہ اضافہ ہوگا منی گاڑھی ہوگی اور اس سے #ٹائمنگ بےپناہ ہوجائے گی اور جسم کو زیادہ سے زیاد طاقت ملے گی اور اس سے سپرم کاونٹ کو بھی بڑھاے گا۔ پورے پاکستان میں منگوانے سہولت موجود
ہے

ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ)

کامیابی دشمن بناتی ہے، ترقی حاسد پیدا کرتی ہے، اگر کوئی بھی آپ سے نفرت نہیں کرتا تو سمجھو کہ آپ پیچھے رہ گئے ہیں.
22/07/2025

کامیابی دشمن بناتی ہے، ترقی حاسد پیدا کرتی ہے، اگر کوئی بھی آپ سے نفرت نہیں کرتا تو سمجھو کہ آپ پیچھے رہ گئے ہیں.

21/07/2025

21/07/2025

بغیر توقعات کے جیو، تاکہ زندگی میں مایوسی نہ ہو

وٹامن ڈی کی کمی، نقصانات اور فوائدوٹامن ڈی کی کمی کی وجوہات1. دھوپ کی کمی – سورج کی روشنی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سب سے بڑ...
21/07/2025

وٹامن ڈی کی کمی، نقصانات اور فوائد

وٹامن ڈی کی کمی کی وجوہات

1. دھوپ کی کمی – سورج کی روشنی وٹامن ڈی حاصل کرنے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے۔

2. غذائی قلت – وٹامن ڈی سے بھرپور غذائیں نہ کھانا جیسے مچھلی، انڈے، دودھ وغیرہ۔

3. جسم میں جذب نہ ہونا – کچھ بیماریوں جیسے گردوں یا جگر کے مسائل کی وجہ سے وٹامن ڈی صحیح سے جذب نہیں ہوتا۔

4. زیادہ وقت گھر کے اندر گزارنا – اگر کوئی زیادہ تر گھر یا دفاتر میں رہتا ہے تو دھوپ نہ لگنے کی وجہ سے وٹامن ڈی کی کمی ہوسکتی ہے۔

وٹامن ڈی کی کمی کے نقصانات

1. ہڈیوں کی کمزوری – ہڈیوں میں درد، جوڑوں کی تکلیف اور آسٹیوپوروسس کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

2. کمزور مدافعتی نظام – جسم انفیکشنز اور بیماریوں جیسے نزلہ زکام اور وائرل بیماریوں کا آسانی سے شکار ہوسکتا ہے۔

3. ڈپریشن اور موڈ خراب ہونا – وٹامن ڈی کی کمی ذہنی دباؤ، اداسی اور ڈپریشن کا سبب بن سکتی ہے۔

4. کمزوری اور تھکن – جسمانی توانائی کم ہوجاتی ہے اور مسلسل تھکن محسوس ہوتی ہے۔

5. بالوں کا جھڑنا – وٹامن ڈی کی کمی سے بال پتلے اور کمزور ہوجاتے ہیں۔

6. بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا خطرہ – تحقیق کے مطابق وٹامن ڈی کی کمی سے ہائی بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کا امکان بڑھ سکتا ہے۔

وٹامن ڈی کے فوائد

1. ہڈیوں اور دانتوں کی مضبوطی – کیلشیم کو بہتر طریقے سے جذب کرنے میں مدد دیتا ہے، جس سے ہڈیاں اور دانت مضبوط ہوتے ہیں۔

2. مدافعتی نظام کو بہتر بناتا ہے – جسم کو بیماریوں سے لڑنے کے قابل بناتا ہے۔

3. ذہنی صحت میں بہتری – ڈپریشن اور ذہنی دباؤ کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

4. پٹھوں کی مضبوطی – جسمانی کمزوری کو دور کرکے پٹھوں کو مضبوط بناتا ہے۔

5. دل کی صحت کے لیے فائدہ مند – دل کے افعال کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے اور ہائی بلڈ پریشر کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

6. ذیابیطس کے خطرے کو کم کرتا ہے – انسولین کی کارکردگی کو بہتر بنا کر ذیابیطس کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

7. وزن کم کرنے میں مددگار – وٹامن ڈی میٹابولزم کو بہتر بنا کر وزن کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔

وٹامن ڈی کیسے حاصل کریں؟

1. سورج کی روشنی – روزانہ کم از کم 15-30 منٹ دھوپ میں گزاریں، خاص طور پر صبح 10 بجے سے پہلے یا شام کے وقت۔

2. غذائی ذرائع – مچھلی، انڈے، دودھ، دہی، پنیر، مشروم اور فورٹیفائیڈ فوڈز .

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923013968589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M iqbal Nadeem Malana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram