
25/05/2025
ورلڈ تھائیرائیڈ ڈے کے موقع پر!
آئیں اپنے تھائیرائیڈ غدود کی صحت کا خیال رکھیں۔
تھائیرائیڈ کے مسائل جیسے وزن میں کمی یا زیادتی، تھکن، بے چینی یا بالوں کا گرنا آپ کی روزمرہ زندگی پر اثر ڈال سکتے ہیں۔
اپنے تھائیرائیڈ کا بروقت معائنہ کروائیں اور اپنی صحت کو محفوظ بنائیں۔