07/06/2025
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام دوستوں کو عید الاضحی' مبارک ہو ۔
کیا شوگر کا مریض قربانی کا گوشت کھا سکتا ہے۔ ؟ آئیے تفصیل سے جانتے ہیں اس ویڈیو میں ۔
اگر آپ کو بھی شوگر ، بلڈپریشر ، کولیسٹرول ،جگر کی چربی ، وزن کی کمی و زیادتی یا شوگر سے منسلک کسی پیچیدگی کا سامنہ ہے تو ابھی تشریف لائیں ۔
شوگر کلینک فاطمہ میڈی کیئر دار السكینہ روڈ نزد پاسپورٹ آفس جھنگ صدر ۔
ہم آپ کا علاج ضروری ادویات کے ساتھ ساتھ خوراک ، پرهیز اور طرز زندگی کی تبدیلی کے ساتھ کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کی مکمل غذائ رهنمائ بھی کرتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ اب تک بہت سے مریض اللّه سبحان و تعالی کے فضل سے ان تمام امراض سے نجات حاصل کر چکے ہیں اور معمول کے مطابق اپنی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
آپ کا خیرخواہ
ڈاکٹر دانش علی ہرل
جنرل فزیشن و ماہر ذیابیطس
اوقات کار شام 4 بجے تا رات 8 بجے
سوموار تا ہفتہ انشاءﷲ
رابطہ نمبر
0341-3820363
0344-4620292
0321- 7986397