Dr M. Iqbal Nadeem Malana

Dr M. Iqbal Nadeem Malana Doctor Muhammad Iqbal Nadeem Malana(Goldmedalist) Herbal and Homeo Medical Specialties Men's Health

25/08/2025

قدیمی شاہی کورس
الحمد اللہ بار بار تیار ہونے والا کورس بہت سے مریضوں کو بہت زیادہ مفید ثابت ہوا سپرم کی کمی / پس سیلزکا زیادہ/ ٹائمنگ کی کمی / منی کا پتلا ہونا/ یا جسم میں تھکاوٹ رہنا/ ایک بار بار ہمبستری کرنے کے بعد دوبارہ ہمبستری کو دل نہ کرنا مردانہ مسائل کے متعلق تمام بیماریوں کا کا شافی علاج ہے۔
نہایت ہی مفید و بہترین قلیل مقدار خوراک دوائی ہے کھانے میں نہایت آسان ہے فیصد یقینی رزلٹ ہے اور بہترین قیمتی جڑی بوٹیوں ادویات پر مشتمل کورس ہے
کسی قسم کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے جریان اح**ام سرعت انزال کے مکمل علاج کے لیے بہترین دوائی ہے مستقل علاج ہے
ٹائمنگ کی کمی کو دور کرتا ہے مادہ منویہ کو خوب گاڑھا کرتا ہے جراثیم کو بڑھاتا ہے خوب ایکٹیو کرتا ہے
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے آتے ہوں تو ان کے خاتمے کے لیے مستند دوائی ہے
دوسری ادویات کی نسبت اس کورس سے یقینی شفاء یابی کا زیادہ امکان ہوتا ہے
ہر عمر کے مریضوں کے لیے بہترین کارگر دوائی ثابت ہوتی ہے شہوت کی کمی کو دور کرتا ہے
عضو تناسل میں مظبوطی سختی جوش بڑھاتا ہے موٹائی لاتا ہے بچپن میں کی گئی غلط کاریوں کا ٹھیک سے ازالہ کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں ہے

ایسے مریض جو یہ کہتے ہیں کہ ہم نے بہت سے شادی کورس کیئے ہیں مگر آرام نہیں آتا وہ مریض یہ کورس ضرور کریں

ان کو مایوسی ہرگز نہیں ہو گی اگر آپ یہ کورس لینا چاہتے ہیں تو ضرور رابطہ کریں
مگر یاد رہے یہ کورس قیمتی اور بہت محنت سے تیار کردہ ادویات پر مشتمل کورس ہے
اس لیے عام ادویات کی نسبت اس کورس کے اخراجات بھی زیادہ ہوتے ہیں مگر رزلٹ سو فیصد یقینی ملے گا.
نوٹ # کچھ مریض ایسے ہوتے ہیں کہ وہ کہتے ہیں کہ آپ دوائی کی گارنٹی کیا دیں گے کہ یہ دوائی ہمیں لازمی فائدہ دے گی۔
میں یہی کہہ سکتا ہوں ہو کہ بہترین شفاعت دینے والی ذات اللہ تعالی کی ہے
جو کوئی کہتا ہے کہ دوائی سو فیصد رزلٹ دے وہ ہمارے بتائے گئے پرہیز اور طریقہ پر عمل کرے
انشاء اللہ اللہ تعالیٰ آپکو لازمی شفاء دے گا۔اللہ پاک ہر ایک بیماریوں سے پاک رکھے اور زندگی میں میں آسانیاں عطا عطا فرمائے۔آمین ۔

اگر کسی کو یہ کورس چائیے ہو تو تو وہ میرے📱 واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
صرف ضرورت مند رابطہ کریں ۔

28/04/2025

گولڈن پاور کیپسول
ایک کیپسول کھانےکےبعد وقت خاص سے ایک گھنٹہ پہلے ہمراہ پانی لیں اور پھر مزےکریں۔
ایک کیپسول کا اثر تین دن تک رہتا ہے۔ گارنٹی شدہ خالص یونانی ہیں۔
#قیمت فی ڈبی :3500
پیکنگ 21 کیپسول
شوگر والے حضرات کے لیے تحفہ خاص سختی لمبی ٹائمنگ اور پٹھوں کی قوت کے لیے انتہاٸی موثر گولڈن پاور کیپسول ۔

03013968589 whatsapp

15/01/2025
نورمحل بہاولپور
12/12/2024

نورمحل بہاولپور

( شوگر اور ٹائمنگ سے پریشان نوجوانوں بوڑھوں کیلئے خاص تحفہ )خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بےپناہ خوبیوں کا حامل ہے۔ عضوخاص...
03/12/2024

( شوگر اور ٹائمنگ سے پریشان نوجوانوں بوڑھوں کیلئے خاص تحفہ )

خوش ذائقہ ہونے کے ساتھ ساتھ بےپناہ خوبیوں کا حامل ہے۔
عضوخاص کا ڈھیلا پن ختم کرے۔
عضو خاص میں زبردست سختی پیدا کرے۔
مردانہ ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ کرے۔
جسمانی اعصابی کمزوری کو ختم کرے۔
جوڑوں، پٹھوں، اور کمر درد کو ختم کرے۔
ہمارے پروڈکٹ مکمل طور پر ہربل اور قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیے جاتے ہیں جن کے استعمال سے جسم پر کوئی منفی اثرات نہیں آتے۔
ڈلیوری فری پاکستان میں۔
واٹس ایپ :03013968589

14/11/2024

معجون ِزعفرانی ٹائمنگ والی
( طاقت کا ایٹم بم)

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. بیوی کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، بے سکونی اور دیگر ذہنی دباؤ کا شکار ہوتے ہیں تو ضرور اِسکو آزمائیں.
کچھ عرصے سے میں اپنے مطب پر مریضوں کو استعمال کروارہا ہوں۔بہترین نتائج ملتے ہیں۔خشک گرم اور گرم خشک مزاج سے پیدا ہونے والی بیماریوں اور کمزوریوں کو دور کرنے میں بے مثال ہے۔اسکے چند ہفتے مستقل استعمال سے مادہ تولید بکثرت پیدا ہوکر قوت باہ بحال ہوجاتی ہے۔اگر گرمی خشکی کی وجہ سے سرعت انزال ہو تو اسکے ایک ہفتے میں نمایاں فرق محسوس ہوتا ہے۔
اگر آپ نے بے دردی سے اپنے ہاتھوں خود کو ضائع کیا ہے۔قوت نام کی چیز باقی نہیں ہےہر طرح کا علاج کرواکے قاصر ہوچکے ہیں۔تو پابندی سے دیگر لوازمات اور طریقہ علاج کو مدنظر رکھ کر اس معجون کو استعمال کریں۔ان شاء اللہ دل خوش ہوجاے گا۔
غدد کی سوزش کو دور کرکے سرعت کا خاتمہ کرتی ہے۔گردوں اور مثانے کو طاقت دے کر قوت میں اضافہ کرتی ہے۔مولد رطوبات صالح ہیں۔چہرے کی چمک اور خوب صورتی کو بحال کرتی ہے۔

رزلٹ شاندار ہے۔

مغز پستہ 50 گرام
مغز اخروٹ 50 گرام
زعفران5 گرام
ماکا روٹ۔ 20 گرام
مغز بادام 50 گرام
موصلی سفید 50 گرام
ثعلب پنجہ 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
مغز تخم کونچ 50 گرام
تخم اوٹنگن 50 گرام
تالمکھانہ 50 گرام
مغز جیاپوتہ 50 گرام
مغز بنولہ 50 گرام
الائچی خورد 20 گرام

تمام اجزاء کو اچھی طرح چھان کر صاف کرکے ہاون دستے میں ڈال کر ایک ایک کوکوٹیں۔جب بلکل یکجان ہوجاے تو تمام وزن سے تین گنا خالص شہد جو خود اتارا ہو ملا کر بطریق معروف معجون تیار کرلیں۔
صبح وشام ایک ایک چمچ خالی پیٹ ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔اور زندگی کا لطف اٹھائیں۔

ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ سیال
(گولڈمیڈلسٹ)
03013968589

14/11/2024

مزہ ڈبل نہ آئے تو پیسے واپس
" ٹائمنگ کیپسول گولڈن "
ٹائمنگ اور انتشار کا طوفان کھڑا کردینے والا نسخہ ہے یہ منی کی مقدار فل ہو جاتی ہے منی اچھل اچھل کر اندر داخل ہوتی ھے اور جوش جزبہ بہت زیادہ ہوجاتا ہے اور آدمی دوبارہ بہت جلد تیار ہوجاتا ہے اور حقوق کی ادائیگی کے بعد بندہ بلکل فٹ ہوتا ہے اس کو کمزوری بلکل محسوس نہیں ہوتی۔ مختصر یہ کہ لاجواب ٹائمنگ انتشار اور فل گھوڑے جیسی سختی ومستی جب تک بھی چاہیں ٹائمنگ جاتی ہے۔

جنسنگ 1 تولہ
مصطگی رومی 1 تولہ
ریگ ماہی 3 تولہ
عقرقرعا اصلی 3 تولہ
آجواٸن خراسانی 8 تولہ
دانہ الالچی کلاں 2 تولہ
بہمن سرخ 1 تولہ
بہمن سفید 1 تولہ
جندبدستر 3 گرام
موچرس 2 تولہ
طباشیرہ نقرہ 1 تولہ
مازوسبز 3 تولہ
دار چینی کلمی 3 تولہ
تخم ریحان 3 تولہ
زعفران 1 تولہ
سب اجزا ایک نمبر اچھے والے فریش مال ہو۔
*ترکیب تیاری*
ان سب کو باریک پیس کر 1000ایم جی کیپسول بھر کر ہم بستری سے 1 گھنٹہ پہلے ہمراہ دودھ لیں۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کےلیے
03013968589

14/11/2024

سردیوں کا تحفہ
خالص دیسی گھی زعفران اور تمام قدرتی خشک میوا جات صاف ستھرے اجزاء سے تیار کردہ۔ مقوی باہ و صحت بخش سردیوں کا خاص تحفہ پڑھنے والے بچوں نوجوانوں بوڑھوں کےلیےغذایت سےبھرپور اور طاقتور مکمل فوڈ سپلیمنٹ.
اجزاء
1- دیسی گھی 2- نشاستہ 3- بادام 4- کاجو
5- پستہ 6- گوند فلاح 7- منقہ 8- گوند ببول 9- گوند قطیرا 10- الائیچی دانہ 11میوہ 12- پھول مکھانے 13- کھوپرا 14- سوجی 15- تِل 16- اخروٹ 17_زعفران کشمیری18_ مصری 19_چنے 20_جلوتری
ملک بھر میں فری ڈیلیوری کے ساتھ
ابھی آرڈر کریں یا مزید معلومات کے لیے

ڈاکٹر محمداقبال ندیم ملانہ (گولڈمیڈلسٹ)
(whatsapp)03013968589

موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین دیسی نسخہھوالشافیحرمل 20 گرام،گُلسرخ ایرانی 30 گرام،ثناء مکی تنکے نکال کر 30 ...
23/10/2024

موٹاپا ختم کرنے کیلئے دنیا کا سب سے بہترین دیسی نسخہ

ھوالشافی
حرمل 20 گرام،گُلسرخ ایرانی 30 گرام،ثناء مکی تنکے نکال کر 30 گرام،خشک تمہ کا گودا 20 گرام،ہلدی 20 گرام،سک سُنبھلو 20 گرام،پودینہ خشک 30 گرام،فلفل سیاہ 30 گرام،فلفل دراز 20 گرام،زعفران اصلی 10گرام۔
ترکیب تیاری
تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر
ایک چچ صبح، ایک رات سوتے وقت ایک ماہ استعمال کریں۔
فوائد
ہمہ قسمی موٹاپا، جسم کی فالتو چربی، خواتین کے کولھوں کا موٹا ہونا، اور تمام جسمانی موٹاپا کیلئے بہترین لاجواب علاج ہے، ہر قسم کی قبض کا بھی مکمل علاج ہے، یورک ایسڈ کولیسٹرول کا بھی علاج ہے، نہایت اعلی اور مجرب ہے۔
گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں۔چالیس منٹ روزانہ تیز واک کریں۔
تیار شدہ منگوا سکتے ہیں۔03013968589

21/10/2024

وکالت کے دور میں ایک مسئلہ در پیش ھوا۔کہ میری والدہ کو جوڑوں خصوصا” گھٹنوں میں درد شروع ھوا وہ بہت تکلیف میں تھی تمام ڈاکٹرز سے مشورہ کے بعد ان کو صرف pain killer دیئے گئے۔اور جب میں نے مختلف ڈاکٹرز سے اس سلسلے میں گفتگو کی تو پتہ چلا کہ یہ arthritis ہے اور اس کا سوائے درد ختم کرنے والے کیپسولز کے کو ئی علاج نہیں ہے بہت پریشانی ھوئی ۔

اور ایک موقع ایسا آیا کہ درد کی گولیوں کا اثر ختم ھو گیا۔میں والدہ صاحبہ کے درد کی وجہ سے بہت پریشان تھا کہ ایک دن والدہ صاحبہ نے مجھے کہا کہ اب میں اٹھ کر کھڑی بھی نہیں ھوسکتی اور زیادہ پریشانی ھوئی اور میں اسی پریشانی میں کچہری جا رھا تھا کہ مجھے راستے میں ریلوے کا ایک ملازم ملا جو ھمارے گھر سے تھوڑے فاصلے پر رھتا تھا علیک سلیک ھوئی تو مجھے کہنے لگا آپ مجھے پریشان لگ رھے ھیں میں نے اسے والدہ کے گھٹنوں کے درد کے بارے بتایا اس نے مجھے کہا کہ یہ مرض مجھے بھی ھے مگر میں نے اس پر قابو پا لیا ھے اور یہ کہا کہ شام کو وہ ایک فروٹ لا کر دے گا اور طریقہ بھی بتائے گا۔

اس روز شام کو وہ مالٹے سے تھوڑے بڑے سائز کے چھ سات دانے ایک پھل کے لے آیا جو میں نے کبھی نہیں دیکھا تھا۔اس نے اس کا نام بَل پتھر بتایا اور استعمال کا طریقہ یہ بتایا کہ اس کو دھوپ میں رکھ دیں اور جب یہ سوکھ کر ھلکے ھو جائیں تو ان کو گرایئنڈ کرکے سوجی اور گھی ملا کر ان کا حلوا بنانا ھے اور رات کو صرف ایک چمچ کھا کر سو جانا ہے ۔

ھم نے اس کی ھدایات پر عمل کیا اور والدہ صاحبہ نے رات کو ایک چمچ حلوہ پانی کے ساتھ لیا اور جب صبح اٹھی تو بڑے آرام سے چل پھر رہی تھی اور درد بھی غائب تھا اس کے بعد ھمارے گھر سے کبھی وہ حلوہ ختم نہیں ھوا جب تک والدہ صاحبہ زندہ رہیں ان کو درد بھی نہیں ھوا۔جوڈیشل سروس کے دوران میری پوسٹنگ سرگودھا ھوئی تو میرے ایک دوست جو کہ محکمہ زراعت میں ڈپٹی ڈائریکٹر تھے کی والدہ کا یہی مسئلہ پتہ چلا تو میں نے اسے فروٹ کا بتایا ۔اس کی فرمائش پر میں نے شہر سے وہ فروٹ منگوایا کیونکہ یہ صرف جھنگ میں دو جگہ درخت لگا ھوا ھے۔

اس کا حلوہ بنا کر اس دوست کی والدہ کو دیا تو وہ جو ہر روز درد کا ٹیکا لگواتی تھی ٹھیک ھو گئی صرف اس دوائی سے جو میں نے گھر سے بنوا کر دی تھی۔اس کے بعد اس دوست نے بتایا کہ اس فروٹ کو بل کہتے ہیں ۔یہ پرانے ریسٹ ہاؤسز میں کوئی نہ کوئی درخت مل جاتا ھے۔خان پور تبادلہ ھوا تو ایک سرکاری وکیل کے والد صاحب کا علاج بھی اسی حلوے والی دوائی سے کیا تو وہ بھی ٹھیک ھو گیا حالانکہ انہوں نے آغا خان ھسپتال سے گھٹنے تبدیل کرانے کے لیئے وقت بھی لے لیا تھا مگر اس دوا سے وہ ٹھیک ھو گئے۔تو دوستو اس فروٹ کا نام بل ھے ۔گھٹنوں کے درد کی بیماری بھی عام ھو گئی ھے شائد اس پوسٹ سے کئی لوگوں کا بھلا ھو جائے۔
یہ فروٹ مالٹے یعنی اورنج سے تھوڑا سا بڑا اور بھاری ھوتا ھے ۔مگر Arthritis یعنی گھٹنوں کے درد کا واحد علاج ھے۔
ثناءاللهُ‎ نیازی(ر)سیشن جج میانوالی
ڈاکٹرمحمداقبال ندیم ملانہ(گولڈمیڈلسٹ) 03013968589 :واٹس ایپ

سردیوں کا تحفہحلوہ برائے طاقت مردانہ ، مقوی باہ اعصابی جسمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزمائش شرط ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔‏کافی دوستوں کی فرم...
12/10/2024

سردیوں کا تحفہ

حلوہ برائے طاقت مردانہ ، مقوی باہ اعصابی جسمانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آزمائش شرط ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

‏کافی دوستوں کی فرمائش پر یہ نسخہ پیش کر رہا ہوں بہت آزمودہ اور آسان ھے بنائیں اور زندگی کو پر لطف بنائیں
یہ نسخہ آزمودہ ہے یہ اجزاء کے حساب سے سستا اور طاقت کے لحاظ سے بہت قیمتی ہے ان لوگوں کے لیے جو علاج کروا کروا کر تھک چکے ہوں۔
پٹھوں کو بے پناہ طاقت دے کر آدمی کو کامل مرد بناتا ہے آدمی اس کے استعمال سے چاک و چوبند رہتا ہے اور تمام اعصاب جو اپنی ہی غلطیوں کی وجہ سی کمزور ہو چکے ہیں
اس کے استعمال سے دل ، دماع اعضاۓ ریئسہ کو طاقت ملتی اللہ کی رضا کے لیے لکھا ہے تاکہ جن کے گھروں میں لڑائی جگھڑے جنم لے چکے ہیں یا جن کےگھروں میں بات طلاق تک پہنچ چکی ہے وہ یہ نسخہ استعمال کر کے اس فساد سے بچ جائیں
اس نسخے کو استعمال کرنے والا آدمی کبھی بوڑھا نہیں ہو سکتا اگر اس نسخے کے ساتھ ساتھ آدمی ورزش کا معمول بنا لے۔

ھوالشافی!!

زیتون کا آئل یا دیسی گھی 1 کلو ، دال ماش 1 پاؤ ، دال چنے 1 پاؤ

پستہ مغز 100 گرام ، مغز کاجو 100 گرام ، مغز اخروٹ 100 گرام

مغز بادام 100 گرام ، دیسی انڈے 10 عدد ، شہد خالص آدھا کلو

زعفران 1 تولہ ، ثعلب مصری 5 تولہ

بنانے کا طریقہ !:!
سب سے پہلے دالوں کو 12 گھنٹے کیلے پانی میں بھگو کر رکھ لیں پھر اس کو گرینڈ کر کے چولہے پر ہلکی آنچ پہ زیتون کے آئل میں اتنا پکائیں کہ براؤن ہو جاۓ اور خوشبو آنے لگے پھر اس میں انڈے ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں ثعلب مصری کا پاؤڈر ڈال کر مکس کر لیں پھر اس میں تمام مغز باریک باریک کاٹ کر اس میں مکس کر لیں پھر اس میں زعفران اور شہد مکس کر کے محفوظ کر لیں
خوراک :
صبح نہار منہ 2 چمچ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
پھر طاقت کا تماشہ دیکھیں
(نوٹ)
تیارشدہ بھی مناسب قیمت میں مل جائے گا
03013968589 واٹس ایپ

ڈاکٹر محمد اقبال ندیم ملانہ سیال (گولڈمیڈلسٹ)

Address

Jahng
Jhang Sadar

Telephone

+923013968589

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr M. Iqbal Nadeem Malana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category