Farzan Skin Care

Farzan Skin Care Skin Care by Dr.Farooq Ahmed (Dermagist) in Jhang Sadar Pakistanl. Him expertise is in skin health and cosmetics. FarzanSkincare.com

Farzan Poly Clinic Jhang Sadar
Dr.Farooq Ahmad (Skin Spelist)
Contact Us:
0334-6625300
0477625300

10/03/2024

During the holy month of Ramadan, our hospital timings From
11am to 5pm
Sunday Off

13/10/2021

Dr Farooq Ahmad Skin Specialist
Timing
11:00am to 09:00pm
Sunday Off

08/03/2021

اگر آپ گھر بیٹھے میڈیسن مگوانا چاہتے ہیں تو ان بوکس میں رابطہ کریں

Important Notice
06/06/2020

Important Notice

06/06/2020
04/04/2020

Hospital Timing During LockDown
11:00am to 03:00PM

16/05/2018

Ramadan Kareem🌙💝.
May this month be filled with unconditional blessings. May Allah swt accept our ibadah, our fast and duas. May he softens our hearts and forgive our sins. AMEEN!

02/10/2016

تمام مسلمان بہن بھائیوں کو نیا سال مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی اس سال کو تمام مسلم امہ کے لیے خوشحالی امن اور ترقی کا سبب بنا دے۔ آمین ۔

کیا گورے رنگ میں ہی خوبصورتی ہے؟اکستان سمیت ایشیائی خطے میں خوبصورت عورت صرف وہی سمجھی جاتی ہے، جس کی رنگت گوری ہے ۔یہی ...
19/07/2016

کیا گورے رنگ میں ہی خوبصورتی ہے؟
اکستان سمیت ایشیائی خطے میں خوبصورت عورت صرف وہی سمجھی جاتی ہے، جس کی رنگت گوری ہے ۔یہی گوری رنگت کپڑوں، جوتوں،کھانے پینے ،ہوم اپلائنسز اور روز مرہ استعمال کی تقریباً سبھی اشیاء کے اشتہارات اورہورڈنگز پر چھائی ہوئی ہے،اسی لئے ہر پاکستانی عورت کسی بھی طرح گوری نظر آنا چاہتی ہے۔گورا ہونے کی یہ خواہش محض سوچ تک محدود نہیں بلکہ اس خواہش نے تجارت کی دنیا کے دروازے بھی کھول دیئے ہیں۔ چند سال پہلے تک زہریلے اثرات کی حامل سمجھی جانے والی ان مصنوعات کی خریداروں میں اب لوئر کلاس سے لے کر ایلیٹ کلاس تک کی خواتین شامل ہیں۔شہروں اور قصبوں کے ہر کونے میں قائم بیوٹی پارلرہی نہیں بلکہ اعلیٰ درجے کے سپا بھی کھلے عام گوری رنگت بیچ رہے ہیں لیکن لمحۂ فکریہ ہے کہ نقصانات کا ذکر کوئی نہیں کرتا۔
اگرچہ آج یورپ کے طول و عرض میں گوری چمڑی والے انسان پائے جاتے ہیں مگر امریکی سائنسدانوں کی ایک حالیہ تحقیق میں دریافت ہوا ہے کہ کبھی یہاں سیاہ فام لوگ آباد تھے جنہیں مشرق کی طرف سے آنے والے انسانی ریلے نے سفید فام بنادیا۔ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدان لین میتھیسن کا کہنا ہے کہ یورپ میں 40 ہزار سال قبل افریقہ سے آنے والے سیاہ فام لوگ آباد تھے۔ یہ لوگ جنگلی جانوروں کا شکار کرتے اور جنگلی قبائل کی صورت میں رہتے تھے۔ تقریباً آٹھ ہزار سال قبل تک ان لوگوں کی رنگت سیاہ ہی تھی لیکن پھر مشرق قریب سے کاکیشین نسل کے لوگ یورپ کی طرف نقل مکانی کرنے لگے، ان میں سفید رنگ کے جینز بھی پائے جاتے تھے۔’’سائنس‘‘ میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے یورپ کے مختلف مقامات سے 83 لوگوں کے جینیاتی زائچے کا تقابل جدید یورپ کے افراد کے جینیاتی زائچے کے ساتھ کیا جس سے معلوم ہوا کہ یورپ کو گوری رنگت مشرق کی طرف سے آنے والے انسانوں نے دی۔یعنی جنوبی یورپ کے سیاہ فام لوگوں کے ساتھ ان کی شادیوں کے نتیجے میں سفید فام نسل پیدا ہوئی۔ تقریباً چھ ہزار سال پہلے یورپ میں بڑے پیمانے پر سفید رنگت کے جینزپھیل چکے تھے بلکہ آنے والے کچھ ہزار برسوں کے دوران تو سارا یورپ ہی سفید فام ہوگیا۔ گورا ہونے کا خبط نوآبادیاتی دور کے بعد پاکستانی نفسیات میں گہرائی تک سرایت کرچکاہے۔ گوری دلہن اور سفید رنگت والی ماڈل ہماری ان خواہشات اور توقعات کا مظہر ہیں جو پوری نہ ہوسکیں۔ہمارے ہاں بہت سے لوگوں کا ماننا ہے کہ گوری رنگت کا مطلب ہے آریائی نسل سے تعلق یعنی ان فاتح لشکروں کے اصلی وارث جو ہزاروں سال پہلے آئے تھے۔گویا اس کا ایک مطلب مقامی دراوڑی نسل سے تعلق نہ رکھنا بھی ہے یعنی ان چھوٹے قد کے سیاہ فام لوگوں سے لاتعلقی جو بر صغیر میں آباد تھے اور اس کے دریاؤں کے کناروں اور پہاڑوں کے دامن میں صدیوں سے مشقت کرتے آئے تھے۔دراصل یہ فرض کر لیا گیا ہے کہ سب کے سب سیاہ فام لوگ سرحد کے اس پار رہتے ہیں اور پاکستانی ہونے کا مطلب ہے سکندر اور آریاؤں کا وارث ہونا۔۔ ۔فلموں میں ہی دیکھ لیں کہ اگر ہیرو اور ہیروئن کو گورا دکھایا جاتا ہے توولن ہمیشہ کالا اور بدصورت ہوتا ہے۔ چنانچہ رنگت کی بنیاد پر یہ غلط تصور آج بھی موجود ہے کہ جو کالا ہے وہ غریب اور غلیظ ہے اورجو گورا ہے وہ خوشحال اور اچھا ہے۔تاریخی اعتبا سے دیکھاجائے تو پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ صدی میں سفید فام نسل کے نظریہ کی تشہیر ہٹلر کی جرمنی کے نازی دور حکومت میں کی گئی تھی ۔ ویمر ری پبلک کی منطق کے مطابق اصلی نسل کا جرمن وہی ہے جس کا قد لمبا، رنگت گوری، بال سنہرے اور آنکھیں نیلی ہوں۔ ان ساری علامتوں کا تعلق آریائی نسل سے جوڑا گیا اور ان کی تشہیر ایک طاقتور جرمنی کے امیج کی حیثیت سے کی گئی جو پہلی عالمی جنگ کی تباہیوں کے ملبے سے ابھر رہا تھا۔ جمہوریہ کے مسلک کی تبلیغ کرنے والی نوجوانوں کی تنظیم ہٹلر یوتھ سے وابستہ دراز قد، گوری رنگت ، سنہرے بالوں اور نیلی آنکھوں والے نوجوانوں کو فوج کی فرنٹ لائن میں رکھا جاتاتاکہ وہ اس جرمنی کی علامت بن جائیں جس کے بارے میں ہٹلر نے دعویٰ کیا تھا کہ جلد ہی دنیا کو فتح کر لیں گے۔دوسری عالمی جنگ کے خاتمے کے بعد ہر شخص چاہتا تھا کہ وہ آریائی نظر آئے کیونکہ اس کا مطلب تھا وہ محفوظ ہے اور اس کا تعلق حکمران نسل سے ہے۔بہرحال سفید رنگت سے خبط کی حد تک ہمارے حالیہ لگاؤ کا تعلق ہماری موجودہ تاریخ سے ہے ۔ خوش قسمتی سے نہ صرف ہم ایک ایسی تاریخ کے وارث ہیں جس نے نوآبادیاتی نظام کے خلاف مزاحمت کی بلکہ ان کے رخصت ہونے کے بعد بڑی حد تک اپنی قومی شناخت کی تشکیل مغرب سے نفرت کی بنیاد پراستوار کی ہے۔سفید چمڑی والے گورے سے پوری قوم کو نفرت ہے لیکن سفید رنگت کے ساتھ پاکستانیوں کی محبت کا بخار کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔یہ کیسا تضاد ہے کہ سفید رنگت والی قوموں سے ہماری نفرت کے ساتھ ساتھ ان جیسا نظر آنے کی ہماری کوششیں ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں؟

Address

Chouna Bhattia Chowk Gojra Road New Jamsid Honda Traders
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00

Telephone

+923346625300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farzan Skin Care posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Farzan Skin Care:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Our Story

Farzan Poly Clinic Jhang Sadar Dr.Farooq Ahmad (Skin Spelist) Contact Us: 0477625300 0334-6625300