Dr Hina Abbas Skin Hair & Aesthetic Center

Dr Hina Abbas Skin Hair & Aesthetic Center Dr Hina Sial Skin&Laser HayatClinic,BurjiWala,Jhang Token.0477610160, 03177880014 Laser.03363121414 Hair Transplant FUE

13/01/2026
ایف یو ای (FUE) ہیئر ٹرانسپلانٹ کا طریقہ کارڈونر ایریا(سر کے پچھلے حصے)کے بال تراشے جاتے ہیںلوکل اینستھیزیا دیا جاتا ہے ...
26/12/2025

ایف یو ای (FUE) ہیئر ٹرانسپلانٹ کا طریقہ کار

ڈونر ایریا(سر کے پچھلے حصے)کے بال تراشے جاتے ہیں
لوکل اینستھیزیا دیا جاتا ہے (درد نہیں ہوتا)
بالوں کی جڑیں باریک اوزار سے نکالی جاتی ہیں
خالی جگہ پر بالوں کی جڑیں احتیاط سے لگا دی جاتی ہیں
چند گھنٹوں میں عمل مکمل ہو جاتا ہے

✔️ بغیر سرجری
✔️ کم درد
✔️ قدرتی نتائج

24/12/2025

حیات کلینک جھنگ
ڈاکٹر حنا سیال
سکن اینڈ لیزر سینٹر

آج 25 دسمبر 2025 کو کلینک
معمول کے اوقات کے مطابق کھلا رہے گا۔

ٹوکن اور اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ کریں:
0477-610160
0311-6786014

کڈز سپورٹس گالا۔صحت مند بچے، مضبوط قوم بچوں کو کھیل کے میدان کی طرف راغب کر کے انہیں اسکرین سے دور کرنے کی ایک مؤثر کوشش...
15/12/2025

کڈز سپورٹس گالا۔صحت مند بچے، مضبوط قوم
بچوں کو کھیل کے میدان کی طرف راغب کر کے انہیں اسکرین سے دور کرنے کی ایک مؤثر کوشش ۔

10/12/2025

کیا آپ اولاد کی نعمت سے محروم ہیں؟
بے اولاد جوڑوں کے لیے
فری فرٹیلیٹی کیمپ
جمعرات 11 دسمبر 2025
صبح 10 بجے سے دوپہر 3 بجے۔
ڈاکٹر نرمین ناصر
ماہر امراض نسواں
کنسلٹنٹ گائناکالوجسٹ
حیات کلینک جھنگ، برجی والا
نزد گورنمنٹ گرلز کالج ہوسٹل

عورتوں کے با نجھ پن اور ٹیوب کے لیپروسکوپک معائنے اور تشخیص کی سہولت۔

رابطہ کریں:
0477610160
03177880014

Dr Hina Sial Skin&Laser HayatClinic,BurjiWala,Jhang Token.0477610160, 03177880014 Laser.03363121414

وَ اَحْسِنُوْاۚۛ-اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ(195)اورنیکی کرو بیشک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت فرماتاہے۔اتوار،...
09/12/2025

وَ اَحْسِنُوْاۚۛ-اِنَّ اللّٰهَ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ(195)
اورنیکی کرو بیشک اللہ نیکی کرنے والوں سے محبت فرماتاہے۔

اتوار، 7 دسمبر 2025 کو اسلام والا میں انسانیت ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیرِ اہتمام مفت اسکن کیمپ منعقد کیا گیا، جس میں تقریباً 100 مریضوں کا معائنہ اور علاج کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔

اللہ تعالیٰ اس کوشش کو قبول کرے اور تمام مریضوں کو شفا عطا فرمائے۔ آمین

Tomorrow InshaAllah
06/12/2025

Tomorrow InshaAllah

سٹلائیٹ ٹاون جھنگ کے  مکینوں  کے لیے خوشخبری! ڈاکٹر حنا عباس سیال (ماہرِ امراضِ جلد) ہر جمعہ کو شام 4 بجے سے 6 بجے تک بل...
02/12/2025

سٹلائیٹ ٹاون جھنگ کے مکینوں کے لیے خوشخبری!
ڈاکٹر حنا عباس سیال (ماہرِ امراضِ جلد)
ہر جمعہ کو شام 4 بجے سے 6 بجے تک

بلقیس میڈی کیئر، چوہدری کالونی گوجرہ روڈ، جھنگ

میں ماہرانہ جلدی علاج اور مشاورت فراہم کریں گی۔

لیزر ہیئر ریموول اور ہائیڈرا فیشل کی جدید سہولت اب اٹھارہ ہزاری میں بھی دستیاب
20/10/2025

لیزر ہیئر ریموول اور ہائیڈرا فیشل
کی جدید سہولت اب اٹھارہ ہزاری میں بھی دستیاب

18/10/2025

Address

Hayat Clinic, Girls College Road
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 14:00 - 15:00
18:00 - 20:00
Tuesday 14:00 - 15:00
18:00 - 20:00
Wednesday 14:00 - 15:00
18:00 - 20:00
Thursday 14:00 - 15:00
18:00 - 20:00
Friday 18:00 - 20:00
Saturday 14:00 - 15:00
18:00 - 20:00

Telephone

+923177880014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hina Abbas Skin Hair & Aesthetic Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Hina Abbas Skin Hair & Aesthetic Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram