11/03/2022
ہسپتال میں جہاں انفیکشن کا شکار ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ہوم ہیلتھ کیئر کسٹمرز کو موثر سماجی فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے طبی امداد کی سہولت دیتی ہے۔ سفر چھوڑیں جدید طبی سہولیات اپنائیں۔
اپنے گھر میں ہی پٹی (Dressing) کروائیں۔
النور ہوم ہیلتھ کیئر سروس جھنگ.
براۓ رابطہ:03121729122