Sirajia homoeopathic clinic

Sirajia homoeopathic clinic Homeopathic & Helth tips

29/06/2025

If you are one of the people who experience these symptoms with Hay Fever, this remedy can help you manage them!

But this remedy is not exclusive to Hay Fever! It is also associated with any type of Allergic Rhinitis.

Check the blog to learn more about the remedy and dosing!

https://cristinavillacorta.com/blog/hay-fever/

29/06/2025

لیموں کے چھلکے کو بھی کم نہ سمجھیں٬ کونسا فائدہ یہ نہیں پہنچاتے؟

لیموں ایک ایسا پھل ہے جو ہر وقت آپ کو دستیاب ہوتا ہے اس پھل کو آپ سردی گرمی دونوں موسموں میں استعمال میں لا سکتے ہیں- اگر آپ اس کا پودا اپنے گھر میں کسی بھی گملے میں لگا لیں تو آپ سارا سال لیموں حاصل کر سکتے ہیں-

لیموں ایک چھوٹا مگر انتہائی فائدہ مند پھل ہے آپ لوگ لیموں کے فوائد سے تو واقف ہی ہیں آج ہم اس چھوٹے سے پھل کے چھلکوں کے بارے میں بات کریں گے کہ یہ کس طرح ہمارے لیے مفید ہیں- آپ کو یہ جان کر حیرانی ہو گی کہ لیموں کے چھلکوں میں لیموں سے زیادہ وٹامنز موجود ہیں جس طرح لیموں یا لیموں کا رس ہمارے لیے کئی فوائد کا حامل ہے اسی طرح اس کے چھلکے بھی بہت مفید ہوتے ہیں ۔

لیموں کے چھلکوں میں بھی وٹامنز ،کیلشیم اور پوٹاشیم اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں ۔لیموں کے چھلکوں کو استعمال کئی طریقوں سے کیا جا سکتا ہے اسے کسی چائے یا شربت میں ملا کر استعمال کیا جاتا ہے۔یا پھر اس کے چھلکوں کو کدو کش کر کے کسی غذا کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں یا پھر ان چھلکوں کو دھوپ میں خشک کر لیں اور پھر ان کو پیس کر سفوف بنا لیں اور اس سفوف کو پھر آپ استعمال میں لا سکتے ہیں۔اس سفوف کو کسی کریم،کسی شیمپو یا کسی غذا اور شربت یا پانی میں ملا کر بآسانی استعمال میں لا سکتے ہیں۔لیموں کو اگر فریزر میں جما دیا جائے تو اس کے فوائد میں اضافہ ہو جاتا ہے۔

لیموں کے انمول فوائد:،
٭لیموں کے چھلکوں کو اگر چائے میں ڈال کر استعمال کیا جائے تو یہ کینسر کے لیے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے میں کیلشیم کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لئے یہ ہڈیوں اور پٹھوں کے لئے بھی فائدہ مند ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں سڑک ایسڈ اور وٹامن سی کی موجودگی دانتوں کے لئے مفید ہے۔
٭لیموں کے چھلکے کیل مہاسوں اور جھائیوں کا خاتمہ کرتا ہے اس کے علاوہ آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کا بھی خاتمہ کیا جا سکتا ہے۔
٭لیموں کے چھلکوں میں فائبر کافی مقدار میں موجود ہوتا ہے اس لیے اس کے استعمال سے قبض سے نجات مل جاتی ہے
٭لیموں کے چھلکوں میں پوٹاشیم بھی موجود ہوتا ہے جو بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے اور کولیسٹرول کی سطح کو بھی بہتر بناتا ہے
٭لیموں کے چھلکے وزن میں کمی لاتے ہیں۔
٭لیموں کے چھلکے آنتوں کی بیماریوں سے محفوظ رکھتے ہیں
٭جب بھی لیموں کا استعمال کریں، تو رس کے ساتھ ساتھ اس کے چھلکے بھی ساتھ ہی شامل کر لیں کیونکہ یہ قوت معدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
٭لیموں کے چھلکے ہر طرح کے انفیکشن کو ختم کرتے ہیں
٭لیموں کے چھلکوں کا استعمال عمر میں اضافہ کا سبب بنتا ہے۔
٭لیموں کے چھلکوں کا سفوف پانی میں ملا کر پیسٹ بنا لیں اور اس کو چہرہ پر لیپ کریں اس سے چہرہ کے دانے ،داغ دھبے دور ہو جائیں گے اور چہرہ نکھر بھی جائے گا
٭لیموں کے چھلکوں کا استعمال دل کے دورے سے محفوظ رکھتا ہے ۔

29/06/2025

Eucalyptus Globulus Q – Nature’s Powerful Antiseptic
Manufactured by Bahola

Breathe easier, digest better, and cleanse from within!
Bahola’s Eucalyptus Mother Tincture is a potent natural remedy known for its antiseptic, expectorant, and detoxifying properties. Ideal for managing bronchitis, sinusitis, urinary infections, and digestive catarrh, it supports recovery in typhoid, influenza, and relapsing fevers.

🌬️ Clears foul secretions
🔥 Reduces fever and inflammation
💧 Supports urinary and respiratory detox

💚 Pure. Safe. Homeopathy you can trust – Since 1939.

29/06/2025
12/06/2025
12/06/2025

REMEDY OF THE DAY: Nux Vomica.
One of the most important remedies in Homeopathy. A polychrest that should be in everyone's medicine cabinet.
Read all about the Constitutional types. Therapeutics, Keynotes and comparison with other remedies.
https://bahola.co/i-love-homeopathy/materia-medica-of-nux-vomica/

Share with us an interesting case that you treated with Nux.

Address

Jhang Sadar

Telephone

+923017288643

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sirajia homoeopathic clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sirajia homoeopathic clinic:

Share