Hakeem Ejaz Hussain

Hakeem Ejaz Hussain دیسی جڑی بوٹیاں سے تیار دوا

کیا آپ کا میڈیکل بار بار فیل ہو رہا ہے؟کیا آپ کے جگر کے ٹیسٹ (ALT, AST) بڑھے ہوئے ہیں؟کیا آپ کو یرقان، معدہ کی گرمی یا ہ...
17/04/2026

کیا آپ کا میڈیکل بار بار فیل ہو رہا ہے؟
کیا آپ کے جگر کے ٹیسٹ (ALT, AST) بڑھے ہوئے ہیں؟
کیا آپ کو یرقان، معدہ کی گرمی یا ہاتھ پاؤں میں جلن ہے؟

*بیرون ملک جانے والے حضرات لازمی پڑھیں*

پریشان نہ ہوں
یہ آزمودہ نسخہ صرف *7 دن* میں واضح فرق دکھاتا ہے ان شاءاللہ

ھوالشافی
تخم کول ڈوڈا 200 گرام
طباشیر نقرہ 200 گرام
چھلکا اسپغول 100 گرام
الائچی خورد 25 گرام
کوزہ مصری 250 گرام

باریک پیس کر سفوف بنا لیں

طریقہ استعمال:-
ایک درمیانہ چمچ صبح نہار منہ تازہ دہی کی لسی کے ساتھ

صرف 7 دن استعمال کریں

پرہیز
مرچ مصالحہ، چکنائی، فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے مکمل پرہیز

💯 ان شاءاللہ جگر صاف، گرمی ختم اور رپورٹس بہتر

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں.....
https://whatsapp.com/channel/0029VaCtHGWGOj9vsQMALp3T

Follow ‎دیسی جڑی بوٹیوں سے علاج‎'s WhatsApp Channel. Herbal Treatment for Life ✍🏻🥣🩺. Join 29 followers for the latest updates.

*‏اگر دوائیاں خریدنے سے بچنا 😏 چاہتے ہیں تو یہ کام مفت میں 🫶کریں۔۔۔**1.* بلڈ پریشر کے مریض اپنا وقت بچوں اور گھر والوں 💑...
16/04/2026

*‏اگر دوائیاں خریدنے سے بچنا 😏 چاہتے ہیں تو یہ کام مفت میں 🫶کریں۔۔۔*

*1.* بلڈ پریشر کے مریض اپنا وقت بچوں اور گھر والوں 💑 کے آس پاس گزاریں۔ بچوں کے ساتھ کھیلیں اور بہت سا خوش 😊 ہوں۔ ادویات میں کمی آتی جائے گی اور بیماری بھاگ جائے🫰 گی۔

*2.* شوگر کے مریض intermittent fasting کریں جس کی ہدایات ڈاکٹر 🧑‍🔬 سے لینا ضروری ہے۔ اس میں صرف hypoglycemia سے بچنا ہے ۔ باقی یہ مفت کا عمل آپ کی شوگر کو کنٹرول رکھے گا اور ادویات 💊 بھی کم ہو جائیں گی۔

*3.* نیند کی کمی کا شکار لوگ 🫩 مغرب کے بعد کچھ نہ کھائیں اور عشاء کے بعد لائٹس آف کر دیں۔ ایک ہفتے میں نیند کی عادت اچھی 😴 ہو جائے گی اور نیند کی گولیاں بھی چھوٹ جائیں گی۔

*4.* معدے کی تیزابیت والے لوگ اپنا تکیہ 🛏️ اونچا رکھ کر سوئیں اور سونے سے تین گھنٹے قبل کھانا کھائیں۔ معدے کی ادویات آدھی یا کم ہو جائیں گی۔

*5.* پٹھوں اور ہڈیوں 🦴 کے امراض والے لوگ لمبی لمبی نمازیں پڑھیں۔ نماز انسان کے ہر عضو کے لیے ایک بہترین ورزش 🫶 ہے۔ خاص طور پر کمر کی ہڈی 🩻 کے مسائل کے لیے۔

*6.* دائمی زکام 😤 کے مریض نمک ملے پانی سے روزانہ دو بار اپنی ناک 👃 کو صاف کریں۔ دو ہفتے میں زکام انتہائی کم ہو جائے گا اور مسلسل کرنے سے بہت زیادہ 🤏 بہتری ۔

صحت کے خزانے سادہ 🫰 اور قدرتی چیزوں اور پرہیز میں رکھے ہیں نہ کہ ادویات کے ڈبوں 🚫 میں۔

`Complete reacts 20+....`🤏

🍅🥬🥦 Hakeem Ejaz Hussain 🥔🌽🥑

12/03/2026

شربت برائے

🌿 ہاتھ پاؤں کی جلن، معدہ و جگر کی گرمی کا آزمودہ نسخہ 🌿
اگر کسی کو یہ مسائل ہوں:
🔥 ہاتھ پاؤں میں جلن
🔥 معدہ اور جگر کی گرمی
🔥 بھوک کی کمی
🔥 پچکے ہوئے گال
🔥 چہرے پر داغ دھبے، پمپل اور چھائیاں
🔥 جسم میں تازہ خون کی کمی
تو یہ آزمودہ نسخہ نہایت مفید ہے۔
✅ معدہ و جگر کی گرمی کم کرنے میں مددگار
✅ خون کو صاف کرنے میں معاون
✅ چہرے کی رنگت بہتر بنانے میں مفید
✅ بھوک بڑھانے میں مددگار
ان شاء اللہ باقاعدہ استعمال سے واضح فائدہ محسوس ہوگا۔
💊 قیمت: صرف 3000 روپے
🚚 پاکستان بھر میں ہوم ڈلیوری دستیاب
📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں

🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿

کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟

📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول

💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔https://whatsapp.com/channel/0029VaCtHGWGOj9vsQMALp3T/174

08/03/2026

مردانہ بانچھ پن ،منی کو گاڑھا کرے،سختی، ٹائمنگ میں اضافہ، بڑی عمر میں دوسری شادی کرنے والوں بزرگوں کے لیے بے حد مفید ہے ۔

🌿✨ مجوّن دردِ مفاصل — جوڑوں کے درد کا آزمودہ یونانی علاج! ✨🌿کیا آپ گھٹنوں، کمر، کندھوں یا ہاتھ پاؤں کے جوڑوں کے درد سے پ...
23/02/2026

🌿✨ مجوّن دردِ مفاصل — جوڑوں کے درد کا آزمودہ یونانی علاج! ✨🌿

کیا آپ گھٹنوں، کمر، کندھوں یا ہاتھ پاؤں کے جوڑوں کے درد سے پریشان ہیں؟
چلنا پھرنا مشکل ہو گیا ہے؟
اب درد کو الوداع کہیں!

🌸 Al Saif Dawakhana 🌸
پیش کرتا ہے خالص یونانی اصولوں پر تیار کردہ
مجوّن دردِ مفاصل — جوڑوں، اعصاب اور ہڈیوں کے لیے خاص نسخہ 🌿

---

🍃 اجزاء (یونانی نسخہ):
🔹 سورنجان شیریں
🔹 سورنجان تلخ (مقدار کم)
🔹 زنجبیل
🔹 اسگندھ
🔹 گگگل
🔹 لونگ
🔹 دارچینی
🔹 مصری / شہد (بنیادِ مجوّن)

---

💪 فوائد:
✅ گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں نمایاں آرام
✅ سوجن اور اکڑاؤ میں کمی
✅ پرانا دردِ مفاصل، گٹھیا اور اعصابی درد میں مفید
✅ جسم کو گرمائش اور طاقت فراہم کرے
✅ حرکت میں آسانی اور سکون

---

🥄 استعمال کا طریقہ:
صبح و شام آدھا چمچ
نیم گرم دودھ یا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

مدتِ استعمال:
کم از کم 3 سے 4 ہفتے باقاعدگی سے استعمال کریں۔
پرہیز: ٹھنڈی، کھٹی اور باسی اشیاء سے پرہیز کریں۔

---

📞 رابطہ کریں:
03068777301
یونانی علاج، قدرتی شفا 🌿

✨ ان شاءاللہ مستقل استعمال سے واضح فائدہ ہوگا ✨


سوال: کیا گائے بھینس بکرے کے پائے کھانا انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے؟ کیا کوئی نقصان بھی ہوتا ہے ان کو کھانے سے؟جواب ع...
22/12/2025

سوال: کیا گائے بھینس بکرے کے پائے کھانا انسانی صحت کے لئے فائدہ مند ہے؟ کیا کوئی نقصان بھی ہوتا ہے ان کو کھانے سے؟
جواب عرض ہے

گائے، بھینس، یا بکرے کے پائے کھانے کے بہت سے فائدے ہو سکتے ہیں، لیکن ان کے استعمال کے ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر بھی ضروری ہیں۔ پائے کا گوشت پروٹین، کولاجن اور معدنیات سے بھرپور ہوتا ہے، جو انسانی صحت کے لیے فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں۔

گائے، بھینس یا بکرے کے پائے کھانے کے فوائد:

جوڑوں کی صحت:
• پائے میں کولاجن کی بڑی مقدار ہوتی ہے جو جوڑوں، ہڈیوں اور نرم بافتوں کی صحت کے لیے مفید ہے۔
• یہ جوڑوں کے درد اور آرthریٹِس جیسے مسائل میں آرام پہنچا سکتا ہے کیونکہ کولاجن جوڑوں کے سروں کو صحت مند رکھتا ہیہ ترکیب، ٹپس اور ہدایات حکیم زبیر، مطب حکمت کدہ لاہور نے عوام الناس کے بہترین مفاد میں ترتیب دے کر شائع کی ہیں، ہر مرض کے شافی علاج کیلئے رابطہ کریں، المشہور لاہور کا خالص ادویات والا سستا دواخانہ

پٹھوں کی مضبوطی:
• پائے میں پروٹین ہوتا ہے جو پٹھوں کی نشوونما اور مرمت میں مددگار ہوتا ہے۔
• کولاجن پٹھوں اور دیگر بافتوں کی لچک کو بڑھا سکتا ہے۔

ہڈیوں کی طاقت:
• پائے میں کیلشیم اور مگنیشیم جیسے معدنیات بھی ہوتے ہیں، جو ہڈیوں کو مضبوط رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔

ہاضمہ کی بہتری:
• پائے کا شوربہ ہاضمہ کے نظام کے لیے مفید ہو سکتا ہے کیونکہ اس میں جلد اور گودا کی موجودگی آنتوں کو مضبوط کرتی ہے۔

خون کی کمی:
• پائے میں آئرن ہوتا ہے جو خون کی کمی کو دور کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے۔
پوسٹ پسند آیا کرتے تو اس پر کمنٹ بھی کیا کریں اور شیئر تو ضرور کیا کریں تاکہ باقی لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں، اگر ہمارا پیج لائک فالو نہیں کیا تو کر لیں تاکہ اسی طرح کی دلچسپ پوسٹس آپ کو مل سکیں

نقصانات یا احتیاطی تدابیر:

چربی کی مقدار:
• پائے میں چربی کی مقدار زیادہ ہو سکتی ہے، خاص طور پر اگر اسے زیادہ تیل یا گھی میں پکایا جائے۔ زیادہ چربی دل کی بیماریوں اور کولیسٹرول کی سطح بڑھا سکتی ہے۔

سخت ہاضمہ:
• بعض لوگوں کو پائے کا گوشت ہضم کرنے میں مشکل ہو سکتی ہے، خاص طور پر اگر اس کا شوربہ زیادہ دیر تک پکایا جائے۔ اس سے معدے میں بوجھ محسوس ہو سکتا ہے۔

زیادہ نمک:
• شوربے میں زیادہ نمک استعمال کرنے سے ہائی بلڈ پریشر کی شکایت ہو سکتی ہے، لہٰذا نمک کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے۔

سینے میں جلن:
• کچھ افراد کو پائے کا شوربہ تیز مصالحہ یا چربی کے باعث سینے میں جلن یا معدے کی تکلیف ہو سکتی ہے۔

کولیسٹرول:
• پائے کے گوشت میں کولیسٹرول کی مقدار زیادہ ہو سکتی ہے، اس لیے ان کا استعمال دل کی بیماریوں کے خطرے میں مبتلا افراد کو محدود کرنا چاہیے۔

مناسب استعمال کا طریقہ:
• پائے کا شوربہ یا گوشت اعتدال میں کھائیں، اور زیادہ تیل یا گھی کا استعمال نہ کریں۔
• اگر آپ کا معدہ حساس ہے، تو اسے آہستہ آہستہ اور چھوٹے حصوں میں شروع کریں۔
• شوربے میں نمک اور مصالحے کی مقدار کم رکھیں۔
• ہڈیوں، جوڑوں، اور پٹھوں کی صحت کے لیے ہفتے میں ایک یا دو بار پائے کا استعمال مفید ہو سکتا ہے۔

نتیجہ:
گائے، بھینس یا بکرے کے پائے صحت کے لیے فائدہ مند ہو سکتے ہیں، خاص طور پر جوڑوں اور ہڈیوں کی صحت کے لحاظ سے، لیکن انہیں معتدل مقدار میں اور صحیح طریقے سے پکانے کی ضرورت ہے تاکہ چربی اور نمک کا توازن برقرار رہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ کو کوئی معدے یا دل کی تکلیف ہو، تو ان کا استعمال محدود کریں۔

خوش رہیں صحت مند رہیں

22/12/2025

لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے والا دیسی نسخہ۔
لیکوریا کیلئے ایک آزمودہ جادو اثر دوا۔ لیکوریا کی سب سے بڑی وجہ ورم رحم ہے۔ علاوہ ازیں عام جسمانی کمزوری، خون کی کمی وغیرہ اس کی وجوہات شامل ہیں۔ لیکوریا خواتین کی ایسی مہلک بیماری ہے جو نسوانی حُسن کو ماند کر دیتی ہے۔ لیکوریا کے موذی مرض کیلئے لاجواب اور نہایت پُر اثرنسخہ تیار کیا ہے، جو کہ سیلان الرحم یعنی لیکوریا کا کامیاب اور مکمل علاج ہے۔
ھوالشافی!!
گوند موچرس – – – 50گرام
گل نیلوفر – – – 50گرام
لودھ پٹھانی – – – 50گرام
گوند کتیرہ – – – 50گرام
دانہ الائچی کلاں – – – 50گرام
گوند کیکر – – – 50گرام
کمرکس – – – 50گرام
خارخسک – – – 50گرام
چھوہارے – – – 50گرام
مجیٹھ – – – 50گرام
نشاستہ – – – 50گرام
کوزہ مصری – – – 100گرام
-:بنانے کا طریقہ:-
سب اشیاء کو باریک پیس لیں اور صاف بوتل میں محفوظ کر لیں
:مقدار خوراک:
صبح و شام نہار منہ ایک کھانے والا چمچ پانی یا دودھ کے ساتھ لیں
:فوائد:
لیکوریا کو جڑ سے اکھاڑتا ہے
لیکوریا کی وجہ سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرتا ہے
جسمانی کمزوری، چہرے کی زردی، خون کی کمی، اعضاء شکنی میں مفید و موثر ہے
کیلشیم کی کمی دور کرنے کا قدرتی اور موثر زریعہ ہے۔
واٹس ایپ نمبر

ہلدی اور کچور کا سفوفھوالشافیہلدی 50 گرامکچور 50 گرامدونوں چیزیں تازہ اور خود پسی ہوئی ہوں، پہلے سے پسی ہوئی نہ ہوں۔ترکی...
16/12/2025

ہلدی اور کچور کا سفوف

ھوالشافی
ہلدی 50 گرام
کچور 50 گرام

دونوں چیزیں تازہ اور خود پسی ہوئی ہوں، پہلے سے پسی ہوئی نہ ہوں۔

ترکیب اور استعمال
دونوں اجزاء کو سفوف بنا لیں۔
ایک کپ گرم دودھ میں آدھا چمچ سفوف اور آدھا چمچ دیسی گھی ملا کر
صبح، دوپہر اور شام چسکی چسکی پی سکتے ہیں
یا دن میں تین بار آدھا چمچ سفوف پانی یا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔
فوائد
جوڑوں اور پٹھوں کے درد میں آرام
یہ نسخہ جوڑوں، گھٹنوں، کندھوں اور پٹھوں کے درد کو کم کرنے میں بے حد مؤثر ہے۔ روزانہ استعمال سے جسم کے ہر حصے کی لچک بہتر ہوتی ہے اور پٹھے نرم رہتے ہیں۔

کمر کے درد اور ریڑھ کی ہڈی کی مضبوطی
پٹھوں اور اعصاب کے کھچاؤ کو کم کرتا ہے، کمر درد میں سکون دیتا ہے، اور ریڑھ کی ہڈی کے گرد پٹھوں کی مضبوطی بڑھاتا ہے۔

گردن اور کندھوں کی کھچاؤ کو دور کرتا ہے
گردن اور کندھوں کے سخت ہونے اور کھچاؤ کو نرم کر کے حرکت میں آسانی پیدا کرتا ہے۔

ٹانگوں اور ہاتھوں کی کمزوری اور درد میں فائدہ مند
رات کو سوتے وقت بار بار ٹانگیں پٹکنے یا سوجن اور درد کے مسائل کم ہوتے ہیں، پاؤں اور ہاتھ مضبوط اور ہلکی پھلکی حرکت کرنے کے قابل بن جاتے ہیں۔

اعصاب اور جسمانی تھکن میں سکون
دن بھر کے کام سے تھکن، الجھن اور اعصابی کھچاؤ کو کم کرتا ہے، دماغ اور جسم کو سکون دیتا ہے۔

پرانی لیکوریا اور ماہواری کی کمزوری میں مفید
خواتین کے لیے پرانی لیکوریا اور حمل کے بعد کی جسمانی کمزوری اور تکالیف کو دور کرنے میں بہترین اثر رکھتا ہے۔

دل اور خون کی صحت
وہ لوگ جن کا خون گاڑھا ہے، دل کی کمزوری یا دل کے مسائل ہیں، یہ نسخہ خون کی روانی بہتر کرتا ہے اور دل کو مضبوط رکھتا ہے۔

کولیسٹرول، یوریا اور یورک ایسڈ میں مفید
کولیسٹرول، یوریا اور یورک ایسڈ کی زیادتی کو کم کرنے میں مددگار ہے، گردوں اور جوڑوں پر پڑنے والے اثرات کم کرتا ہے۔

معدہ اور آنتوں کے پرانے امراض میں راحت
معدے اور آنتوں میں شدید یا پرانے السر، تیزابیت، ہاضمے کی خرابی یا معدے کی سوزش میں سکون دیتا ہے اور نظام ہضم کو مضبوط کرتا ہے۔

شراب نوشی یا خراب کھانے کی وجہ سے نقصان پہنچنے والے معدے کے لیے
جن لوگوں نے زیادہ شراب پی ہے یا باہر کے کھانے سے معدہ خراب کیا ہے، ان کے لیے یہ نسخہ معدے اور جسمانی قوت کو بہتر کرنے میں مددگار ہے۔

قدرتی توانائی اور جسم میں حرارت برقرار رکھتا ہے
سردی میں جسم کو گرم رکھتا ہے، توانائی بحال کرتا ہے، اور جسمانی کمزوری کو دور کرتا ہے۔

صحت مند ہڈیوں اور پٹھوں کے لیے مفید
طویل استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں، پٹھوں کی لچک بڑھتی ہے، اور جسمانی درد اور جکڑن کم ہو جاتی ہے۔

📱 رابطہ صرف واٹس ایپ پر:
03068777301

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!آج ہم آپ کو ایک ایسا ط...
16/12/2025

🌿 نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی — مردانہ طاقت، جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا شافی علاج!

آج ہم آپ کو ایک ایسا طاقتور، آزمودہ اور قدرتی نسخہ بتا رہے ہیں جو مردانہ کمزوری، جسمانی کمزوری، جوڑوں کے درد، اعصابی کمزوری اور پٹھوں کے کھچاؤ جیسے مسائل کا حل ہے۔ یہ مکمل نسخہ خالص قدرتی اجزاء پر مشتمل ہے جن میں شامل ہیں: نر چھوہارے، بادام، لونگ اور کلونجی۔

1. نر چھوہارے
نر چھوہارے قدرت کا انمول تحفہ ہیں۔ ان میں فاسفورس، کیلشیم، آئرن اور وٹامنز کی بھرپور مقدار پائی جاتی ہے جو نہ صرف مردانہ طاقت بڑھاتے ہیں بلکہ جسم کو توانائی اور حرارت فراہم کرتے ہیں۔ نر چھوہارا خصیوں کو طاقت دیتا ہے اور منی کی مقدار و معیار میں بہتری لاتا ہے۔

2. بادام
بادام دماغ، دل، اعصاب اور پٹھوں کے لیے بہترین ٹانک ہے۔ اس میں موجود وٹامن ای، زنک اور اومیگا 3 فیٹی ایسڈ مردوں کی قوت باہ بڑھاتے ہیں اور جسمانی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔

3. لونگ
لونگ قدرتی گرم مزاج دوا ہے جو خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے اور جسم میں حرارت پیدا کر کے قوتِ مردانہ کو ابھارتی ہے۔ یہ جنسی کمزوری، سرد مزاجی اور سردی کے باعث ہونے والی پٹھوں کی اکڑن میں مفید ہے۔

4. کلونجی
کلونجی کو “ہر مرض کی دوا” کہا گیا ہے۔ یہ جوڑوں کے درد، سوجن، پٹھوں کی کمزوری اور مردانہ کمزوری میں بہت مفید ہے۔ کلونجی خون کو صاف کرتی ہے، جسم میں توانائی لاتی ہے اور اعصابی طاقت بحال کرتی ہے۔

🌟 طریقہ استعمال:
ان چاروں اجزاء کو برابر مقدار میں (مثلاً 50، 50 گرام) لے کر پیس لیں اور مکس کر کے شیشی میں محفوظ کر لیں۔ روزانہ صبح نہار منہ یا رات سونے سے پہلے ایک چمچ نیم گرم دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔ کم از کم 40 دن کے استعمال سے ان شاء اللہ حیرت انگیز نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

یہ نسخہ خاص طور پر ان حضرات کے لیے بہترین ہے جو بڑھتی عمر یا غلط عادات کی وجہ سے کمزوری محسوس کرتے ہیں۔ نہ صرف قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ جسمانی طاقت، دماغی کارکردگی، اور پٹھوں و جوڑوں کی صحت میں بھی نمایاں فرق آتا ہے۔

معجون شباب:-مغز بادام 100 گرام مغز پستہ 100 گرام کنجد سیاہ 100 گرام مغز اخروٹ 100 گرام مغز بنولہ 100 گرامناریل 100 گرام ...
16/12/2025

معجون شباب:-

مغز بادام 100 گرام
مغز پستہ 100 گرام
کنجد سیاہ 100 گرام
مغز اخروٹ 100 گرام
مغز بنولہ 100 گرام
ناریل 100 گرام
مغز خربوزہ 50 گرام
مغز خیارین 50 گرام
ثعلب مصری 50 گرام
تخم پیاز 50 گرام
سنبل الطیب 20 گرام
فلفل سیاہ 20 گرام
مگھاں 20 گرام
زیرہ سفید 20 گرام
دارچینی 20 گرام
تج 20 گرام
سبز الائچی 20 گرام
زعفران 15 گرام
روغن زرد 100 گرام
شہد خالص 3 کلو
مغزیات کے علاوہ باقی اشیاء کا سفوف بنا لیں
مغزیات کو علیحدہ کوٹ کر چھان لیں
3 کلو شہد کا قوام تیار کریں اور سفوف شامل کر کے 8۔10 منٹ ہلکی آنچ پہ پکنےدیں بعدہ روغن زرد شامل کرکے نیچے اتار لیں نیم گرم ہونے پہ 3 گرام ست لوبان شامل کرکے محفوظ کر لیں
صبح و شام 10 سے 15 گرام نیم گرم دودھ سے
مقوی دل و دماغ ۔مقوی جگر و مثانہ۔مولد منی۔مولد خون۔مقوی باہ ہے ۔
اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری کےلیے بے ضرر اور لاجواب دوا ہے ۔سردیوں کا لاجواب تحفہ
کشتہ جات اور سمیات اثرات سے بلکل مبرا
انتہائی لذیذ بچوں بوڑھوں کےلیے یکساں پر اثر
والسلام

*زعفرانی معجون خاص*کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی کم ہے؟یا صرف چند قطرے کے بعد انزال ہو جاتا ...
15/12/2025

*زعفرانی معجون خاص*
کیا آپ محسوس کرتے ہیں کہ مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی کم ہے؟
یا صرف چند قطرے کے بعد انزال ہو جاتا ہے؟
یا دوران ملاپ عضو خاص ڈھیلا پڑ جاتا ہے؟

اب پریشانی کی کوئی ضرورت نہیں!
یہ خاص زعفرانی معجون آپ کی جنسی اور جسمانی طاقت کو واپس لانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

فوائد:

عضو خاص میں سختی اور دیرپا ایریکشن

انزال کی بہتر ٹائمنگ

شہوت اور جنسی طاقت میں اضافہ

کمر، پٹھوں اور جوڑوں کے درد میں آرام

جوڑوں، گھٹنوں اور پٹھوں کی مضبوطی

یورک ایسڈ کے مسائل میں مدد

عمومی توانائی اور طاقت میں اضافہ
ھوالشافی
ثعلب مصری 30 گرام
مغز پنبہ دانہ 50 گرام
موصلی سفید 100 گرام
ثعلب پنجہ 40 گرام
موچرس 80 گرام
ستاور 50 گرام
بیج بند 10 گرام
بہمن سرخ 10 گرام
کمرکس 30 گرام
بہمن سفید 20 گرام
اسگند ناگوری 30 گرام
کونچ کے بیج 50 گرام
مغز پستہ 100 گرام
مغز بادام 20 گرام
برہمی بوٹی 30 گرام
شقاقل مصری 15 گرام
تالمکھانہ 20 گرام
زعفران ایرانی 7 گرام
اسپغول کا چھلکا 20 گرام
کوزہ مصری 70 گرام
سونٹھ 5 گرام
خالص چھوٹی مکھی کا شہد حسب ضرورت

🍯 ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو باریک پیس کر اچھی طرح مکس کریں۔
اس کے بعد مناسب مقدار میں خالص شہد ملا کر معجون تیار کریں۔

نہ زیادہ پتلا

نہ زیادہ گاڑھا

بلکل مناسب قوام

🥛 طریقہ استعمال:

صبح و شام

کھانے کے بعد آدھا چمچ

نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ

⏳ نتائج:

پہلے چند دنوں میں جسم میں طاقت محسوس ہوگی

مکمل استعمال سے برباد ہوئی طاقت واپس آئے گی

جنسی اور جسمانی طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوگا

احتیاط:

خالص اور صاف اجزاء استعمال کریں

حاملہ خواتین اور بچوں کے لیے نہیں

زیادہ مقدار سے پرہیز کری

Follow ‎دیسی کامیاب علاج‎'s WhatsApp Channel. ‎السلام علیکم الحَمْدُ ِلله ہمارے پاس ۔ السر معدہ ۔ کینسر ۔ یرقان ۔ شوگر ۔ خارش ۔ داد ۔ چنبل ۔ جوڑوں کا درد ۔ مردانہ وزنانہ پوشیدہ علاج کامیاب کیا جاتا ہے رابطہ 03003745763
الشفاء جیلانی دواخانہ ضلع حیدرآباد سندھ.‎ Join 1K followers for the latest updates.

13/12/2025

نَفْس (مردانہ عضو) کی لمبائی ہر مرد میں مختلف ہوتی ہے، اس کا کوئی ایک مقرر سائز نہیں ہوتا۔

اوسط لمبائی (Average Length)

نارمل حالت (ڈھیلا):
تقریباً 7 سے 10 سینٹی میٹر (3–4 انچ)

تناؤ/کھڑا ہونے پر:
تقریباً 12 سے 16 سینٹی میٹر (5–6.5 انچ)

اہم باتیں

سائز کا مردانگی یا اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت سے براہِ راست تعلق نہیں۔

حمل ٹھہرانے کے لیے سائز نہیں بلکہ سپرم کی صحت اہم ہوتی ہے۔

موٹاپا، ٹھنڈا موسم، ذہنی دباؤ سے لمبائی عارضی طور پر کم محسوس ہو سکتی ہے۔

اگر سوال طبی مسئلے (مثلاً بہت چھوٹا ہونا، درد، ٹیڑھا پن، یا ازدواجی مسئلہ) کی وجہ سے ہے تو بتائیں، میں اسی حساب سے رہنمائی کر دوں گا۔
Hakeem Ejaz Hussain

Address

Jhang Sadr

Telephone

+923177597528

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Ejaz Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share