Behtareen Pansaar Store

Behtareen Pansaar Store ہمارے ہاں، ہر قسم کے ڈرائی فروٹ، مشروبات، دیسی ادویات ا

کچور
28/12/2022

کچور

AJWA DATES
11/11/2022

AJWA DATES

زعفران سپین
18/10/2022

زعفران سپین

All types of herbs& dry fruits are available ,call now and get your order on your doorstep (free delivery)
02/10/2022

All types of herbs& dry fruits are available ,call now and get your order on your doorstep (free delivery)

بادام کاغذی (مونگ پھلی)
02/10/2022

بادام کاغذی (مونگ پھلی)

السیرنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں، السی بے شمار طبی خصوصیات کی حامل ہے اسی لیے الس...
05/09/2022

السی

رنگ کے چھوٹے چھوٹے السی کے بیجوں میں قدرت نے بے شمار فوائد رکھے ہیں، السی بے شمار طبی خصوصیات کی حامل ہے اسی لیے السی کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کاحصہ بنانا چاہیے، السی کے استعمال کے نتیجے میں خواتین کو صحت سے متعلق متعدد مسائل کے حل سمیت جلد کی خوبصورتی، ناخن، بالوں اور صحت مند رہنے کے لیے کسی اور سپلیمنٹس کی ضرورت نہیں رہتی ہے۔
ماہرین غذائیت کا کہنا ہے کہ السی میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈز، فائبر، متعدد منرلز، وٹامنز اور انوکھی قسم کی جڑی بوٹی کمپاؤنڈز پائے جانے کے باعث اس کا استعمال دل، ذیابطیس اور کولسیٹرول کے مریضوں کے لیے بہترین ہے جبکہ یہ کینسر اور ذیابطیس 2 سے بھی بچاتی ہے، اس کے علاوہ السی کا استعمال گُڈ فیٹ اور پروٹین حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہے ۔السی کے استعمال کے نتیجے میں جہاں خوبصورتی پر بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں وہیں خواتین کے کئی مسائل کا حل بھی اس میں موجود ہے، طبی و غذائی ماہرین کی جانب سے السی کا استعمال عام روٹین میں روزانہ کی بنیاد پر تجویز کیا جاتا ہے جبکہ اسے خواتین کے لیے لازم قرار دیا جاتا ہے۔السی کے استعمال سے خواتین کی صحت پر آنے والے چند مثبت اثرات مندرجہ ذیل ہیں:غذائی ماہرین کے مطابق تاثیر گرم ہونے کے سبب السی کا استعمال خواتین کی صحت کے لیے ناگزیر ہے، السی میںپائے جانے والا منرل ’مولیبڈینم‘ انسانی پٹھوں کی نشونما میں مدد فراہم کرتا ہے ، یہ منرل نسوانی حسن کے لیے نہایت مفید منرل ثابت ہوتا ہے۔السی میں فاسفورس کی بھی مقدار پائی جاتی ہے جو کہ خواتین کے لیے نہایت ضروری ہے، خواتین میں ہڈیوں اور جوڑوں میں درد کی شکایت مردوں کی نسبت زیادہ پائی جاتی ہے، گھر کے کام کاج اور بچوں کی پیدائش کے مراحل کے دوران میں خواتین کی ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہے، السی میں پائے جانے والا فارسفورس ہڈیوں کی صحت میں اہم کردار ادا کرنے اور انسانی جسم کے پٹھوں کو متوازن رکھنےمیں مدد فراہم کرتا ہے۔السی کا استعمال وزن میں کمی کا سبب اکثر و بیشتر خواتین میںغیر متوازن ہارمونز کے سبب وزن بڑھنے لگتا ہے، تحقیق کے مطابق السی کے بیج وزن کم کرنے میں نہایت معاون ثابت ہوتے ہیں، اس میں موجود فائبر کی بھاری مقدار نظام ہاضمہ، کولیسٹرل لیول متوازن رکھتی ہے جبکہ میٹابالزم کو تیز کرتی ہے۔ السی کے آٹے کی روٹی یا اس کا آٹا نیم گرم پانی میں ملا کر پینے سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں اور دنوں میں وزن میں کمی بھی آتی ہے جبکہ غیر متوازن ہارمونز کی سطح بھی بہتر ہوتی ہے۔السی کے استعمال کے نیتجے میں خواتین کے چہرے پر آنے والے غیر ضروری بالوں کا بھی صفایا ممکن ہوتا ہے۔کینسر سے بچاؤ کا ذریعہ تحقیق کے مطابق السی کے استعمال سے بریسٹ، کولون ( آنتوں کا کینسر )، اسکن اور پھیپھڑوں کے کینسر کی بننے والی وجوہات کا بھی قدرتی طور پر خاتمہ ہو جاتا ہے۔ السی کا استعمال خواتین کے لیے بہترین آپشن ہے، اس میں خواتین کے جملہ امراض کا علاج موجود ہے۔السی کے استعمال کا صحیح طریقہ ماہرین غذائیت کے مطابق دو چمچے’ فلیکس سیڈ ‘ یعنی کے السی میں 6 گرام فائبر، 5 گرام پلانٹ پروٹین، کوپر، میگنیشیئم، مینگانیز، فاسفورس اور تھایامن کی مقدار پائی جاتی ہے۔دن میں السی کے تین بڑے چمچ جتنی مقدار استعمال کی جا سکتی ہے، السی کو سلاد، پانی، دودھ یا آٹے میں ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ماہرین کی جانب سے اسے نہار منہ کھانا تجویز کیا جاتا ہے، خواتین اپنی متعدد مسائل کے حل کے لیے صبح نہار منہ السی کا ایک بڑا چمچ ( السی کا آٹا) پانی میں ملا کر پی سکتی ہیں۔السی کو براہ راست ثابت بیجوں کی صورت میں استعمال کرنے سے منع کیا جاتا ہے، السی کا آٹا بنا کر اسے کئی طریقوں سے استعمال کیا جا سکتا ہے ، السی کے بیجوں کا آٹا بنانے سے قبل اسے بھون لینا چاہیے۔

عقرقرحا(اسپین)عقر قرحا کے فوائد اور استعمالمنقی دماغ اور منقی بلغم ہونے کی وجہ سے امراض باردہ بلغمیہ مثلاً لقوہ، فالجمقو...
04/09/2022

عقرقرحا(اسپین)

عقر قرحا کے فوائد اور استعمال

منقی دماغ اور منقی بلغم ہونے کی وجہ سے امراض باردہ بلغمیہ مثلاً لقوہ، فالج

مقوی باہ معجونوں اور حبوب میں شامل کیا جاتا ہے لہذا مذکورہ امراض میں تنہا بھی شہد کے ہمراہ استعمال کراتے ہیں۔

شہد کے ہمراہ استرخائے زبان لکنت وجتہ الصوت بلغمی میں پیس کر زبان وحلق پر ملتے ہیں اور کم مقدار میں کھلاتے ہیں۔

سرد مزاج والوں کیلئے مقوی باہ ہے۔

حیض کو جاری کرتا ہے

مخدر ہونے کی وجہ سے امساک پیدا کرتا ہے۔ لہذا اس کو دانت کے درد استرخائے لہات اور خناق میں بطور سنون وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں یا ماوف دانت پر عاقر قرحا کا ٹکڑا رکھ کر اس کو دبا لیتے ہیں

ہاتھ پاؤں یا کسی دیگر عضو کو گرمی پہنچانے کیلئے اس کو خشک باریک پیس کر یا روغن میں جلا کر مالش کرتے ہیں۔

شہوت کی کمی کیلئے عقر قرحا کا استعمال

ایسے افراد جن میں جنسی خواہش کم یا ختم ہوگئی ہو، اس سفوف کے استعمال سے جسنی خواہش میں اضافہ ہوتا ہے اور طویل عرصے تک اس کے اثر کو برقرار رکھتا ہے۔ اسے دوسری جڑی بوٹیوں کے مرکب کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے

کشمش
03/09/2022

کشمش

29/08/2022
کھجور ایرانی
22/08/2022

کھجور ایرانی

کشمش
21/08/2022

کشمش

مغز بادام امریکن
21/08/2022

مغز بادام امریکن

PISTACHIO SALTED
21/08/2022

PISTACHIO SALTED

الاائچی چھوٹی
21/08/2022

الاائچی چھوٹی

MORINGA LEAVESAVAILABLE INPOWDER TEALEVESمورنگا ورنگا اولیفیرا۔مورنگا،(سوہانجنا) اسے "ڈھول کا درخت ،" "معجزہ کا درخت ،" ...
20/08/2022

MORINGA LEAVES
AVAILABLE IN
POWDER
TEA
LEVES
مورنگا ورنگا اولیفیرا۔
مورنگا،(سوہانجنا) اسے "ڈھول کا درخت ،" "معجزہ کا درخت ،" اور "زندگی کا درخت" کے نام سے جانا جاتا ہے۔
یہ ایک جڑی بوٹی ہے جو صدیوں سے اس کے حیرت انگیز فوائد کے لیے استعمال ہوتی رہی ہے۔
مورنگا وٹامن ، معدنیات سے بھرا ہوا ہے ،
امینو ایسڈ اور موئسچرائزنگ فیٹی ایسڈ
فوائد میں شامل ہیں:
•وزن کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔
• قوت مدافعت کو بہتر بناتا ہے۔
• قوت برداشت میں اضافہ۔
• گردوں کے مسائل کو روکیں۔
• ذیابیطس کی علامات کو کم کرتا ہے۔
• بلڈ پریشر کو کم کرتا ہے۔۔
• کینسر سے بچاؤ۔
• جلد کے لیے اچھا ہے کیونکہ اس میں وٹامن اے ہوتا ہے۔
جب بات #چربی سے لڑنے اور #وزن کم کرنے کی ہو تو چند قدرتی غذائیں #مورنگا کو شکست دے سکتی ہیں۔ باقاعدگی سے مورنگا رکھنے سے نہ صرف آپ کو پاؤنڈ کم کرنے میں مدد ملتی ہے ، یہ آپ کے #پیٹ کے ارد گرد انچ کم کرنے کے لیے بھی پایا جاتا ہے۔

گرم مصالحہ (100gm) بریانی مصالحہ  کے ساتھBaba Spices
02/07/2022

گرم مصالحہ (100gm) بریانی مصالحہ کے ساتھ
Baba Spices

QARSHI HONEYAVAILABLE IN 450gm/150gm
23/02/2022

QARSHI HONEY
AVAILABLE IN
450gm/150gm

22/02/2022

Address

Jhang Sadr

Opening Hours

Monday 08:35 - 20:00
Tuesday 08:35 - 20:00
Wednesday 08:35 - 20:00
Thursday 08:35 - 20:00
Friday 08:35 - 12:30
Saturday 08:35 - 20:00
Sunday 08:35 - 20:00

Telephone

+923183175050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Behtareen Pansaar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Behtareen Pansaar Store:

Videos

Share


Other Jhang Sadr clinics

Show All