Dr. Sohaib Raza Sial

Dr. Sohaib Raza Sial General Surgeon
جنرل سرجن

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰
13/08/2025

سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰

16/07/2025





"Peace drips from every drop"

10/06/2025
16/11/2024


03/07/2024

قسم سے میں امریکہ اور اسٹریلیا اور دبی میں معدے کا علاج کر چکا ہو ۔
کوی فائدہ نہی ہوا ۔ پاکستان گیا بہت مجبور ہوکر ۔ 3 مہینے علاج کیا ۔ اور الخمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوگیا 🤣🤣🤣
ارے امریکہ آسٹریلیا میں سواے پیناڈول کے اور کچھ نہی دیتے ۔
اگر یقین نہ آئیے تو امریکہ آسٹریلیا میں رہنے والے پاکستانیوں سے پوچھ لو ۔
پاکستان کا علاج اور انڈیا بنگلہ دیش کا علاج امریکہ آسٹریلیا یورپ لندن سے کروڑ بار اچھا ہے ۔

میں جب بھی بیمار ہوتا ہو تو کھبی علاج یہاں نہی کرتا سیدھا پاکستان جاتا ہو۔
یہاں پر ڈاکٹر انشورنس ، میڈیسن کمپنیز کا بھی یہی حال ہے اور سب سے بڑی بات یہاں ڈاکٹر بہت ڈرتے ہے کہ کہی تیز دوای لکھ کر مریض اعتراض کرکے انشورنس سے پیسے لیگا ۔ پاکستان کے ڈاکٹرز کو سلام ۔
ہاں بات ٹھیک ہے کے پاکستان میں رہنے والو کو فیس زیادہ لگتا ہے ۔ ہمیں یہاں سے جاکر فائدہ ہوتا ہے ۔ صحت ملتی ہے ۔ سیر تفریح بھی ، اور ڈاکٹر کی فیس بہت کم لگتی ہے ہم کو ۔ کیونکہ ہم یہاں $80 فیس دیتے ہے جو کہ پاکستانی 21000روپے بنتے ہے اور پاکستان میں ہم صرف 3000 روپے فیس ہوتی ہے۔
۔
Copied

"An average day at work" 😷
27/06/2024

"An average day at work" 😷

•وٹامن ڈی ☀️ کی کمی کی علامات:•بار بار بیمار پڑنا یا متعدد انفیکشنز کا ہونا•تھکاوٹ، پٹھوں اور کمر کا درد•ڈیپریشن•ہڈیوں ک...
31/03/2024

•وٹامن ڈی ☀️ کی کمی کی علامات:
•بار بار بیمار پڑنا یا متعدد انفیکشنز کا ہونا
•تھکاوٹ، پٹھوں اور کمر کا درد
•ڈیپریشن
•ہڈیوں کا کمزور اور بھربھرا ہونا
•بالوں کا گرنا
•زخموں کا دیر سے بھرنا



10/10/2023

چھاتی کا کینسر ایک جان لیوا مرض ہے مگر بروقت تشخیص سے قیمتی جانیں بچائی جا سکتی ہے۔ خواتین ہر ماہ اپنا جسمانی معائنہ خود کریں ۔ سینے یا اس کے اطراف میں گلٹی یا کسی بھی قسم کی غیر معمولی تبدیلی محسوس ہو تو فوراً ڈاکٹر سے رجوع کریں تاکہ بروقت علاج سے آپ کی جان بچائی جاسکے۔

What should be the urine colour. گہرا پیلا پیشاب اس بات کی علامت ہے کہ آپ پانی کی کمی کا شکار ہیں اور پانی کی کمی کو روک...
12/08/2023

What should be the urine colour.
گہرا پیلا پیشاب اس بات کی علامت ہے کہ آپ پانی کی کمی کا شکار ہیں اور پانی کی کمی کو روکنے کے لیے آپ کو زیادہ پانی پینا چاہیے۔ آپ کے پانی کی مقدار کا مقصد آپ کے پیشاب کو كم گہرا کرنا ہے۔
Dark yellow urine is a sign that you are dehydrated and that you must drink more fluids to prevent dehydration. Your fluid intake goal is to make your urine no darker

UPTO DATE

 #کاپیڈ بچوں کے ماہر ڈاکٹرز بڑے جگر والے ہوتے ہیں ❤ڈاکٹر حسیب آپ کو لاکھ سلام ہوں ❤❤❤رات کے چار بجے ہیں میرا بچہ نمونیا ...
28/07/2023

#کاپیڈ
بچوں کے ماہر ڈاکٹرز بڑے جگر والے ہوتے ہیں ❤
ڈاکٹر حسیب آپ کو لاکھ سلام ہوں ❤❤❤
رات کے چار بجے ہیں میرا بچہ نمونیا کی شکائیت کے ساتھ کل سے ہسپتال داخل ھے پہلے کی نسبت بہت بہتری ھے طبیعت کافی حد تک سنھبل چکی ھے
اور سارے دن سے ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر حبیب جن کو میں مسلسل دن سے لے کر رات تک ڈیوٹی پر دیکھا مریضوں کی دیکھ بھال میں انہوں نے بتایا میرا بیٹا اللہ پاک کے کرم سے انشاء اللہ ایک دو دن میں ہسپتال سے ٹھیک ہوجائے گا
بلا شبہ ہمارے لئے یہ خبر باعث اطمینان بھی ھے اور رب کا کرم بھی اور ڈاکٹروں کی محنت بھی جو میں آنکھوں سے دیکھا
میں چونکہ باہر سرائے جو کہ مریضوں کے لواحقین کےلئے بنائے ہوئے تھے سویا ھوا تھا کمبل ہیٹر تک کی سہولت تھی مگر چونکہ جگر گوشہ ہسپتال داخل ہو والدین کو کہاں سکون
میں نے بیگم سے(فون پر) پوچھا بیٹا جاگ رہا ھے طبیعت کیسی
تو بیگم نے بتایا طبیعت ماشاء اللہ بہتر ھے آرام سے سویا رہا اب جاگ کر بابا بابا کی رٹ لگائی ہوئی
چنانچہ اٹھا وضو کیا تہجد پڑھی اور ساتھ ہی بیٹے کے ساتھ ساتھ تمام مریضوں کی صحتیابی کی دعائیں کیں اور وارڈ میں آگیا
وارڈ میں آیا تو زیادہ تر بچے اور کے لواحقین سورہے تھے وہ وارڈ جہاں سارا دن بچوں کے رونے اور والدین کی پریشان کن آوازوں سے ماحول ازیت والا تھا اب پر سکون لگ رہا تھا
میں اس کمرے کے طرف جانے لگا جہاں میرا بیٹا داخل تھا کہ اچانک میری نظر کاؤنٹر پر پڑی جہاں میں نے ایک منظر دیکھا جس کو دیکھتے کے ساتھ میری آنکھ سے خود بخود آنسو جاری ہوگئے کہ وہ مسیحاء جس کو میں چوبیس گھنٹوں سے وارڈ میں دیکھ رہا مریضوں کی خدمت میں جس کی بے لوث محنت اور جزبہ مسیحائی سے بچوں کہ بیماریوں کی شدت میں اتنی کمی آئی ھے کہ والدین کچھ سکون کا سانس لے کر سورہے
اور وہ مسیحاء رات کے چار بجے کچھ دیر سستا بھی رہا تو کیسے سامنے کاؤنٹر پر
کوئی شرارتی عناصر ان ڈاکٹر کی تصویر کھینچ کر سوشل میڈیا پر لگا کر کہہ سکتا کہ ڈاکٹر دوران ڈیوٹی سورہا لیکن یہ نہی دیکھایا جائے گا کہ چوبیس گھنٹوں کی ڈیوٹی مریضوں کی دیکھ بھال کے بعد اس حالت میں سستانے کو سونا کیسے کہہ سکتے
میں پاکستان کا عام شہری ہوں
شائید اپنے اس محسن ڈاکٹر سمیت کسی ڈاکٹر اور ہسپتال کے عملہ کےلئے کچھ نا کرسکوں مگر دعائیں میری ساتھ رہیں گی
ہمارا جگر گوشہ انشاءاللہ ٹھیک ہوکر گھر چلا جائے گا ہماری نیندیں پوری ہوجائینگی
مگر ڈاکٹر حبیب جیسے ڈاکٹر تو روز اسی طرح ڈیوٹی کرتے رہینگے
دعائیں ڈھیر ساری تمام ڈاکٹروں اور ہسپتال کے عملہ کےلئے
ہسپتال کے عملہ پر بھروسہ کریں

رانا مقبول حسین
والد سارم مقبول عمر ساڑھے تین سال داخل بوجہ نمونیا۔۔۔
#منقول

06/07/2023

Address

Jhang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sohaib Raza Sial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Sohaib Raza Sial:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category