
27/09/2025
🌿 الحمدللّٰہ ایک اور کامیاب قدم! 🌿
ہمارے کلینک میں منعقد ہونے والے مفت میڈیکل کیمپ میں مریضوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس موقع پر مریضوں کی چیک اپ اور علاج کے ساتھ ساتھ 15 فری آنکھوں کی سرجریز بھی کی گئیں۔
یہ سب اللّٰہ کے فضل و کرم اور آپ سب کی دعاؤں سے ممکن ہوا۔
ہمارا مقصد ہے کہ ہر مریض کو بہترین سہولت فراہم کی جائے اور کوئی بھی مریض صرف وسائل کی کمی کی وجہ سے روشنی سے محروم نہ رہے۔
🙏 دعاؤں میں یاد رکھیں اور صحت مند زندگی کے سفر میں ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔