Magsi Clinic Jhang

Magsi Clinic Jhang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Magsi Clinic Jhang, Hospital, Near Govt Girl College hostel, Church Road, Jhang.

Magsi Clinic Jhang was established in 1988 by Dr. Riaz Hussain Magsi and since has become a specialist clinic for treatment of all Lungs, Skin, Stomach, Liver and Heart related diseases and all other general illnesses.

عید الاضحیٰ مبارک!تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک۔دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے پیاروں کے...
07/06/2025

عید الاضحیٰ مبارک!

تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں مبارک۔

دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ اور آپ کے پیاروں کے لیے امن، خوشحالی اور اللّٰہ کی بے شمار نعمتیں لے کر آئے۔

27/05/2025
فری آئی کیمپ – Eye Care with Dr. Azka Shahid الحمدللہ! مگسی کلینک جھنگ میں فری آئی کیمپ کے دوسرے دن کا آغاز ہو چکا ہے۔ آ...
02/03/2025

فری آئی کیمپ – Eye Care with Dr. Azka Shahid

الحمدللہ! مگسی کلینک جھنگ میں فری آئی کیمپ کے دوسرے دن کا آغاز ہو چکا ہے۔ آج بھی بڑی تعداد میں مریض مستفید ہو رہے ہیں۔ آنکھوں کا مکمل معائنہ کیا جا رہا ہے اور مفت ادویات فراہم کی جا رہی ہیں۔

👁️ ڈاکٹر أذکیٰ شاهد اپنی پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ جھنگ کے عوام کی بینائی بچانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ اگر آپ کو یا آپ کے کسی عزیز کو نظر کی کمزوری، سفید یا کالا موتیا، یا دیگر آنکھوں کے مسائل کا سامنا ہے تو بغیر کسی تاخیر کے کیمپ میں تشریف لائیں اور مفت چیک اپ کروائیں!

📍 مقام: مگسی کلینک، مدّو اڈہ، گورنمنٹ گرلز کالج ہوسٹل کے سامنے، جھنگ
📞 رابطہ کریں:
📱 0332-1613861
☎ 047-7613861

#ڈاکٹرأذکیٰ_شاهد #بھینگاپن

فری آئی کیمپ – Eye Care with Dr. Azka Shahidالحمدللہ! آج مگسی کلینک جھنگ میں 2 روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں...
01/03/2025

فری آئی کیمپ – Eye Care with Dr. Azka Shahid

الحمدللہ! آج مگسی کلینک جھنگ میں 2 روزہ فری آئی کیمپ کا آغاز ہو چکا ہے، جہاں آنکھوں کے تمام امراض کا مفت معائنہ اور فری ادویات کی فراہمی جاری ہے۔

👁 کیمپ میں دستیاب سہولیات:
✅ کمپیوٹرائزڈ آنکھوں کا معائنہ
✅ بچوں اور بڑوں کی نظر کی کمزوری کا چیک اپ
✅ سفید اور کالے موتیے کی تشخیص
✅ شوگر اور بلڈ پریشر سے متاثرہ آنکھوں کی اسکریننگ
✅ بھینگے پن اور دیگر بینائی کے مسائل کا معائنہ
✅ مریضوں کے لیے مفت ادویات کی فراہمی

جھنگ کے تمام رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر آپ یا آپ کے جاننے والے کسی بھی آنکھوں کے مسئلے کا شکار ہیں تو اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ کیمپ 2 مارچ تک جاری رہے گا۔

📍 مقام: مگسی کلینک، مدّو اڈہ، گورنمنٹ گرلز کالج ہوسٹل کے سامنے، جھنگ
📞 رابطہ کریں:
📱 0332-1613861
☎ 047-7613861

#ڈاکٹرأذکیٰ_شاهد #بھینگاپن

Dr.Azka Shahid (Optometrist)Eye Physician  افتتاح جھنگ کے معروف آئی سرجن کیپٹن ڈاکٹر محمد حنیف نے کیا، جبکہ اس موقع پر چ...
01/03/2025

Dr.Azka Shahid (Optometrist)
Eye Physician

افتتاح جھنگ کے معروف آئی سرجن کیپٹن ڈاکٹر محمد حنیف نے کیا، جبکہ اس موقع پر چیسٹ اسپیشلسٹ ڈاکٹر ریاض مگسی، ڈاکٹر حبیب اللہ مگھیانہ، ڈاکٹر جنید حنیف، ڈاکٹر رفعت عمار اور ڈاکٹر ثوبیہ بھی موجود تھے، جنہوں نے کلینک کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

یہ کلینک جدید طبی سہولیات اور مشینری سے آراستہ ہے، جہاں آنکھوں کے امراض کی جدید تشخیص اور علاج فراہم کیا جائے گا، تاکہ جھنگ کے عوام کو عالمی معیار کی طبی سہولیات میسر آ سکیں۔

رابطہ 047761386 , 03327613861

رابطہ  0477613861 یا 03327613861
19/02/2025

رابطہ 0477613861 یا 03327613861

19/02/2025

Subcribe to get latest news and updated

15/09/2024

کلینک 17 ستمبر بروز منگل، 12 ربیع ال اول کے روز بند رہے گا۔

ہر بروز بدھ صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تکمشورے کےلیے 0477613861  یا 03327613861پر رابطہ کریں۔
09/07/2024

ہر بروز بدھ صبح 10 سے دوپہر 1 بجے تک

مشورے کےلیے 0477613861 یا 03327613861
پر رابطہ کریں۔

17/06/2024

دلی دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کے دکھ،تکلیفوں اور پریشانیوں کو ختم کرے- ہمارے وطن کی تمام دشمنوں سے حفاظت فرمائے-آپ کی قربانی کو قبول کرے ، آپ کے تمام اچھے کاموں کا اجر دے اور آپ کو کامیابی، خوشی، علم اور خوشحالی سے نوازے۔
آپ کو اور آ پ کی فیملی کو بہت بہت عید مبارک قبول ہو!

دعا گو
مگسی کلینک

Address

Near Govt Girl College Hostel, Church Road
Jhang
35200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 13:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 18:00

Telephone

+923327613861

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Magsi Clinic Jhang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Magsi Clinic Jhang:

Share

Category