Dr Raza Zahid Hussain

Dr Raza Zahid Hussain Raza Zahid Hussein

کبھی کبھی ہم اپنے حد سے زیادہ مایوسیوں پر ہنس پڑتے ہیں 🥀
23/08/2024

کبھی کبھی ہم اپنے حد سے زیادہ مایوسیوں پر
ہنس پڑتے ہیں 🥀

رشتوں میں سب سے بہترین رشتہ میرے نزدیک مخلصی اور عزت کا رشتہ ہے💯یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔زندگی ...
18/08/2024

رشتوں میں سب سے بہترین رشتہ میرے نزدیک مخلصی
اور عزت کا رشتہ ہے💯
یعنی ذاتی مفاد سے ہٹ کر صرف اپنائیت کا احساس ہونا۔
زندگی آپ کو بہت کم ایسے لوگوں سے ملواتی ہے🥀

جو آپکے ساتھ بغیر کسی مفاد اور لالچ کے ہوتے ہیں۔🤐

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے 🥀یہ انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے۔😐اللہ پاک سب کی مسکراہٹوں کو سلامت رکھے 🤲
02/07/2024

اداسی بہت بھوکی ہوتی ہے 🥀
یہ انسان کی مسکراہٹ کو کھا جاتی ہے۔😐
اللہ پاک سب کی مسکراہٹوں کو سلامت رکھے 🤲

کچھ مجبوریاں ہیں 🥀ورنہ کہاں رہا جاتا ہے تیرے بنا 💯
23/06/2024

کچھ مجبوریاں ہیں 🥀
ورنہ کہاں رہا جاتا ہے تیرے بنا 💯

با ادب منافق ہونے سے سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے 💯
15/06/2024

با ادب منافق ہونے سے سچا بدتمیز ہونا بہتر ہے 💯

کبھی کبھی من پسند شخص کے رویوں پہ دل کی قربتیں  ہمیشہ کے لیے مدھم پڑ جاتی ہیں۔ لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہمیں ان کی...
17/05/2024

کبھی کبھی من پسند شخص کے رویوں پہ دل کی قربتیں ہمیشہ کے لیے مدھم پڑ جاتی ہیں۔ لیکن اسکا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ہمیں ان کی چاھت نہیں رھی یا ھمیں ان کی یاد نہیں أتی ۔بس پھر ان کی طرف مسکرا کر دیکھنا کافی مشکل ہو جاتا ہے 🥀
Bakaul

زندگی اس کچے پنسل کی طرح ہوتی ہے 🥀 جو ہر چھوٹی ہوتی جاتی ہے 💯اللہ پاک ہم سب کو صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے او...
16/05/2024

زندگی اس کچے پنسل کی طرح ہوتی ہے 🥀
جو ہر چھوٹی ہوتی جاتی ہے 💯

اللہ پاک ہم سب کو
صحیح راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے
اور مرتے وقت گرما نصیب کرے

کل مجھے بھی ملے تھے کئی غیرت مند لوگ 🥀پر بےغیرتی میں ان کی بھی حد تھی 💯
04/05/2024

کل مجھے بھی ملے تھے کئی غیرت مند لوگ 🥀
پر بےغیرتی میں ان کی بھی حد تھی 💯

میسر اتنے رہو کہ قدر برقرار رہے 💯
22/04/2024

میسر اتنے رہو کہ قدر برقرار رہے 💯

13/04/2024

حاجی قادر بخش کھوسہ کی زوجہ میری نانی جان قضائے الہی سے وفات پا گئے
نماز جنازہ بعد میں اعلان کیا جائے گا

دور سے لگا آستین کے سانپ ہیں غور سے دیکھا تو جناب آپ ہیں 💯
09/04/2024

دور سے لگا آستین کے سانپ ہیں
غور سے دیکھا تو جناب آپ ہیں 💯

حاسد مزاج لوگ 👇ان کتوں کی طرح ہوتے ہیںجو ہر اس سوار کا پیچھا کرتے ہیں جو اس سے تیز ہوتے ہیں
06/04/2024

حاسد مزاج لوگ 👇
ان کتوں کی طرح ہوتے ہیں
جو ہر اس سوار کا پیچھا کرتے ہیں
جو اس سے تیز ہوتے ہیں

Before X ray Reaction
13/01/2024

Before X ray Reaction

ضمیر بیچ کر شہرت پانے والوں تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے
16/12/2023

ضمیر بیچ کر شہرت پانے والوں
تمہارے عروج سے ہمارا زوال اچھا ہے

Address

Jhatpat

Telephone

+923103388113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Raza Zahid Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share